نفاذ کا جواب دینا

اگر آپ کا مواد کسی ایسے نفاذ کے عمل سے متاثر ہوا ہے جس سے آپ متفق نہیں ہیں یا اسے غلطی سمجھتے ہیں تو آپ کے پاس جواب دینے کے اختیارات موجود ہیں۔

نفاذ کا جواب دینے کا عمل اس بات پر منحصر ہے کہ مواد پر کیا کارروائی کی گئی۔ مثال کے طور پر، کمیونٹی گائیڈلائنز کی کارروائی کا جواب دینے کا عمل آپ کی ویڈیو پر عمر کی تحدید کا جواب دینے سے مختلف ہے۔

آپ کے مواد کو متاثر کرنے والے نفاذ کے بارے میں اور آپ کیسے اس کا جواب دے سکتے ہیں اس کے بارے میں مزید جاننے کے لیے نیچے دی گئی فہرست کا استعمال کریں۔

کسی نفاذ کا جواب دینے سے پہلے: ہماری بھیجی گئی ای میلز میں موجود معلومات کا جائزہ لینا یقینی بنائیں تاکہ آپ نفاذ کی وجوہات کو سمجھ سکیں۔

کمیونٹی گائیڈلائنز کے اقدامات

YouTube کی کمیونٹی گائیڈلائنز کے بارے میں جانیں 

کمیونٹی گائیڈلائنز کی کارروائیوں پر اپیل کریں

عمر کی تحدید کے بارے میں جانیں

اپنی ویڈيو پر عمر کی تحدید سے متعلق اپیل کریں

قانونی نفاذ

چینل یا اکاؤنٹ ختم کرنے کے بارے میں جانیں

ہماری سروس کی شرائط کا جائزہ لیں

چینل یا اکاؤنٹ ختم کرنے کی اپیل کریں 

کاپی رائٹ کا نفاذ

کاپی رائٹ اسٹرائیکس اور ہٹانے کی درخواستیں

کاپی رائٹ اسٹرائیکس کے بارے میں جانیں

کاپی رائٹ سٹرائیک کے مسئلے کو حل کریں

کاپی رائٹ کی متضاد اطلاع جمع کرائیں

متضاد اطلاع کا جواب دیں

کاپی رائٹ سے متعلق ہٹانے کی درخواستوں کے بارے میں جانیں

کاپی رائٹ سے متعلق ہٹانے کی درخواست جمع کرائیں

کاپی رائٹ سے متعلق ہٹانے کی درخواست واپس لیں

Content ID کے دعوے

Content ID کے دعووں کے بارے میں جانیں

Content ID کے دعوی پر تنازعہ کریں

Content ID کے دعوے پر اپیل کریں

بچوں کیلئے تیار کردہ کارروائیاں

اپنے چینل کو یا ویڈیو کی آڈئینس کو سیٹ کرنے کے بارے میں جانیں

اس بات کا تعین کریں کہ آیا آپ کا مواد "بچوں کیلئے تیار کردہ" ہے

بچوں کیلئے تیار کردہ آڈئینس کی ترتیب پر اپیل کریں

YouTube پارٹنر پروگرام (YPP) کی کارروائیاں

YouTube منیٹائزیشن کی پالیسیوں کے بارے میں جانیں 

YPP کی معطلی یا درخواست مسترد ہونے کی اپیل کریں

مسترد شدہ YPP درخواست کا جواب دیں

"زیادہ تر مشتہرین کیلئے نامناسب" کے بطور نشان زد ویڈیوز کے انسانی جائزے کی درخواست کریں

 

اکثر پوچھے گئے سوالات (FAQs)

YouTube مواد کا جائزہ کیسے لیتا ہے؟
یہ تعین کرنے کے لیے کہ آیا مواد خلاف ورزی پر مبنی ہے، ہم خودکار سسٹمز اور انسانی جائزوں کے مجموعے کا استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیں کہ YouTube مواد کا جائزہ کیسے لیتا ہے۔
اگر میرے چینل کے لیے منیٹائزیشن موقوف ہو تو میں کیا کر سکتا ہوں؟
YouTube پارٹنر پروگرام میں پارٹنرز کو YouTube اکاؤنٹ کے لیے ایک فعال، منظور شدہ، اور لنک کردہ AdSense کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے۔ جب آپ کے چینل سے کوئی فعال اور منظور شدہ AdSense برائے YouTube اکاؤنٹ منسلک نہ ہو تو منیٹائزیشن کو موقوف کر دیا جائے گا۔ اس مسئلے اور اسے ٹھیک کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔
اگر میرے چینل کے لیے منیٹائزیشن غیر فعال ہو تو میں کیا کر سکتا ہوں؟
اگر منیٹائزیشن آپ کے چینل کے لیے غیر فعال ہے تو اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ ان میں سے کسی بھی کارروائی کے نتیجے میں ادائیگیوں کی معطلی ہو سکتی ہے: منیٹائزیشن میرے چینل کے لیے غیر فعال ہے آپ کے اپ لوڈ کردہ مواد پر فیصلہ ہو جانے کے بعد، آپ کو YouTube کی جانب سے فیصلے کی وضاحت کرنے والی ایک ای میل موصول ہوگی۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہمارے خودکار سسٹمز یا انسانی جائزہ کاران نے غلطی کی ہے یا اگر آپ مواد کے فیصلے سے متفق نہیں ہیں تو پھر آپ اپنے تمام حل کے اختیارات کے بارے میں جان سکتے ہیں اور اپنی متعلقہ صورتحال کے لیے بہترین حل کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
16841885095488211095
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false