YouTube اور YouTube TV پر NFL سنڈے ٹکٹ کے بارے میں جانیں

NFL سنڈے ٹکٹ ایک ایسا پریمیئم اسپورٹس پیکیج ہے جو آپ کیلئے اتوار کی دوپہر (ایسٹرن ٹائم) کی ریگولر سیزن نیشنل فٹ بال لیگ (NFL) کی وہ گیمز پیش کر رہا ہے جنہیں آپ کے علاقے میں مقامی براڈ کاسٹس پر نہیں دکھایا جاتا ہے۔ اس سیزن میں ایکشن کا آغاز بروز اتوار، 10 ستمبر کو ہوگا۔

YouTube TV اور YouTube پر NFL سنڈے ٹکٹ کے بارے میں جانیں

NFL سنڈے ٹکٹ YouTube TV Base Plan سبسکرپشن کے ساتھ ایک اضافے کے طور پر دستیاب ہے۔ آپ صرف ایک اسٹینڈ الون YouTube پرائم ٹائم چینل کے طور پر بھی NFL سنڈے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

اس مضمون میں، آپ دستیاب گیمز، خصوصیات اور قیمت وغیرہ سمیت NFL سنڈے ٹکٹ کے بارے میں جان سکتے ہیں۔

NFL سنڈے ٹکٹ پیکیج کے اختیارات

NFL سنڈے ٹکٹ میں اتوار کی دوپہر (ایسٹرن ٹائم) کی وہ NFL گیمز شامل ہیں جو NFL کے ریگولر سیزن کے دوران آپ کے علاقے کی مقامی براڈ کاسٹس پر دستیاب نہیں ہیں۔ اسلئے، اگر آپ Dallas Cowboys کے ایسے مداح ہیں جو فی الوقت میامی میں رہائش پذیر ہے تو آپ اتوار کی Cowboys کی وہ تمام گیمز دیکھ سکتے ہیں جنہیں آپ کے مقامی بازار میں NBC, CBS یا FOX پر نہیں دکھایا جاتا ہے۔

NFL سنڈے ٹکٹ کے اضافے کے ساتھ، NFL گیمز YouTube TV پر دستیاب ہیں

YouTube TV سلسلہ بندی کی ایک ایسی سروس ہے جس میں 100 سے زائد براڈ کاسٹ، کیبل اور علاقائی اسپورٹس نیٹ ورکس کا لائیو TV شامل ہے۔ ایک YouTube TV Base Plan‏ ماہانہ $72.99 کے عوض دستیاب ہے۔ YouTube TV Base Plan کے ساتھ، آپ مندرجہ ذیل NFL گیمز دیکھ سکتے ہیں:

  • مقامی اور قومی سطح پر دکھائی جانے والی بیشتر پری سیزن گیمز
  • مقامی اور قومی دونوں سطحوں پر دکھائی جانے والی ریگولر سیزن گیمز، بشمول:
    • NBC پر سنڈے نائٹ فٹ بال
    • CBS, NBC اور FOX پر یومِ تشکر گیمز
    • ESPN پر منڈے نائٹ فٹ بال
    • NFL نیٹ ورک اور ABC گیمز
  • قومی سطح پر دکھائی جانے والی پوسٹ سیزن گیمز

NFL سنڈے ٹکٹ کو اپنے YouTube TV Base Plan میں شامل کرنے پر، آپ پورے ریگولر سیزن میں اتوار کی تمام آؤٹ آف مارکیٹ گیمز بھی دیکھ سکتے ہیں۔ ایک YouTube TV Base Plan کو NFL سنڈے ٹکٹ کے اضافے کے ساتھ ضم کرنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ مندرجہ ذیل گیمز دیکھ سکتے ہیں:

  • پری سیزن NFL گیمز:
    • قومی سطح پر NFL نیٹ ورک اور ESPN اور مقامی سطح پر آپ کے YouTube TV Base Plan میں شامل ABC, CBS, FOX اور NBC چینلز پر دکھائی جانے والی پری سیزن NFL گیمز دیکھیں۔ یہ دیکھنے کیلئے کہ آپ کے علاقے میں کون سے چینلز دستیاب ہیں، YouTube TV کے استقبالیہ صفحے پر جائیں اور اپنا زپ کوڈ درج کریں۔
      • نوٹ: آپ کے علاقے میں مقامی چینل کے YouTube TV Base Plan کے حصے کے طور پر دستیاب نہ ہونے کے باوجود، اگر آپ کے علاقے میں جاری کوئی پری سیزن گیم کسی مقامی چینل اور NFL نیٹ ورک پر نشر ہو رہا ہے تو یہ عارضی بندش کے ساتھ مشروط ہوگا ("بلیک آؤٹ کی پابندیاں") اور اسے NFL نیٹ ورک پر نہیں دکھایا جائے گا۔ ویسے بیشتر پری سیزن گیمز بعد کی تاریخوں اور اوقات میں NFL نیٹ ورک پر دوبارہ نشر کی جاتی ہیں اور یہ دوبارہ براڈ کاسٹس انہی پابندیوں کے ساتھ مشروط نہیں ہوتے ہیں۔
    • NFL سنڈے ٹکٹ میں پری سیزن گیمز شامل نہیں ہیں۔
    • Amazon Prime پر تھرسڈے نائٹ فٹ بال YouTube TV پر دستیاب نہیں ہے۔
  • مقامی اور قومی چینلز پر ریگولر سیزن NFL گیمز:
    • NBC پر سنڈے نائٹ فٹ بال اور ESPN پر منڈے نائٹ فٹ بال جیسی ریگولر سیزن NFL گیمز قومی اور مقامی سطح پر دکھائی جانے والی گیمز CBS اور FOX چینلز پر دیکھیں جو آپ کے YouTube TV Base Plan میں شامل ہیں۔
    • Amazon Prime پر تھرسڈے نائٹ فٹ بال YouTube TV پر دستیاب نہیں ہے۔
  • اتوار کی دوپہر کی ریگولر سیزن (ایسٹرن ٹائم) کی آؤٹ آف مارکیٹ NFL گیمز: NFL سنڈے ٹکٹ کے ساتھ، CBS اور FOX پر دکھائی جانے والی اتوار کی دوپہر کی ریگولر سیزن (ایسٹرن ٹائم) گیمز ایسے چینلز پر دیکھیں جو آپ کے علاقے میں دستیاب نہیں ہیں۔ NFL سنڈے ٹکٹ کا آغاز ستمبر میں ریگولر سیزن کے ساتھ ہوتا ہے۔
  • پوسٹ سیزن NFL گیمز: 
    • اپنے YouTube Base Plan کے ساتھ CBS, FOX, ESPN اور NBC پر قومی سطح پر دکھائی جانے والی پوسٹ سیزن گیمز دیکھیں۔ 
    • NFL سنڈے ٹکٹ میں پوسٹ سیزن گیمز شامل نہیں ہیں۔

NFL گیمز NFL سنڈے ٹکٹ پرائم ٹائم چینل پر دستیاب ہیں

YouTube پرائم ٹائم چینلز NFL سنڈے ٹکٹ جیسی سلسلہ بندی کی ایسی انفرادی سروسز ہیں جو آپ کو YouTube TV Base Plan کی خریداری کئے بغیر موویز، TV شوز اور لائیو مواد سبھی کچھ براؤز کرنے اور YouTube پر دیکھنے کی سہولت دیتی ہیں۔
YouTube پر NFL سنڈے ٹکٹ پرائم ٹائم چینل کی مدد سے، آپ مندرجہ ذیل چیزیں دیکھ سکتے ہیں:

  • اتوار کی دوپہر کی ریگولر سیزن (ایسٹرن ٹائم) کی آؤٹ آف مارکیٹ NFL گیمز: ستمبر میں شروع ہونے والے NFL سنڈے ٹکٹ کے ساتھ، CBS اور FOX پر دکھائی جانے والی اتوار کی دوپہر کی ریگولر سیزن (ایسٹرن ٹائم) گیمز ایسے چینلز پر دیکھیں جو آپ کے علاقے میں دستیاب نہیں ہیں۔

NFL سنڈے ٹکٹ میں پری سیزن اور پوسٹ سیزن گیمز شامل نہیں ہیں۔

NFL سنڈے ٹکٹ کی قیمت

YouTube TV پر NFL سنڈے ٹکٹ کی قیمت

NFL سنڈے ٹکٹ + YouTube TV Base Plan میں شامل ہیں:
  • بیشتر پری سیزن گیمز
  • ریگولر سیزن گیمز، بشمول آؤٹ آف مارکیٹ گیمز، مقامی اور قومی براڈ کاسٹس
  • پوسٹ سیزن گیمز

آپ سالانہ NFL سنڈے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں یا اسے NFL RedZone کے ساتھ بنڈل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنا پلان منتخب کر سکتے ہیں اور یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

یاد رکھیں کہ YouTube TV پر NFL سنڈے ٹکٹ کیلئے ایک YouTube TV Base Plan مطلوب ہے۔ ایک YouTube TV Base Plan‏ ماہانہ $72.99 کے عوض دستیاب ہے۔

YouTube TV پر NFL سنڈے ٹکٹ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں۔

YouTube پرائم ٹائم چینلز پر NFL سنڈے ٹکٹ کی قیمت

YouTube پر NFL سنڈے ٹکٹ میں اتوار کی دوپہر کی ریگولر سیزن (ایسٹرن ٹائم) کی آؤٹ آف مارکیٹ گیمز شامل ہیں۔ اس میں ایسی گیمز شامل ہیں جنہیں قومی سطح پر یا آپ کے مقامی علاقے کے براڈ کاسٹس میں نہیں دکھایا جاتا ہے۔

آپ YouTube پرائم ٹائم چینلز پر سالانہ NFL سنڈے ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں یا اسے NFL RedZone کے ساتھ بنڈل کر سکتے ہیں۔ آپ اپنا پلان منتخب کر سکتے ہیں اور یہاں سائن اپ کر سکتے ہیں۔

YouTube پر NFL سنڈے ٹکٹ حاصل کرنے کا طریقہ جانیں۔

NFL سنڈے ٹکٹ بلنگ اور خریداری کے اختیارات کے بارے میں مزید جانیں

کیا آپ NFL سنڈے ٹکٹ کی خاطر طالب علم کیلئے مخصوص قیمت کی پیشکش کرتے ہیں؟

ہاں! اہل طلباء کیلئے، NFL سنڈے ٹکٹ کی طالب علم کی رکنیت دستیاب ہے۔ اہل طلباء YouTube پرائم ٹائم چینلز پر NFL سنڈے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ YouTube TV پر NFL سنڈے ٹکٹ کیلئے سائن اپ کرنے پر، NFL سنڈے ٹکٹ کی طالب علم کی رکنیت دستیاب نہیں ہے۔ NFL سنڈے ٹکٹ کی طالب علم کی رکنیت کے بارے میں جانیں۔

کیا میں ایک واحد ٹیم پلان کیلئے سائن اپ یا انفرادی گیم کیلئے خریداری کر سکتا ہوں؟

نہیں۔ فی الوقت ہم واحد ٹیم کے پلانز یا ہفتہ واری خریداری کے اختیارات کی پیشکش نہیں کرتے ہیں۔

میں اپنے موبائل کیریئر یا انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کے ذریعے YouTube TV کیلئے ادائیگی کرتا ہوں۔ کیا میں NFL سنڈے ٹکٹ شامل کر سکتا ہوں؟

Frontier, Verizon اور WOW!‎ کے کسٹمرز اب اپنے سروس پرووائیڈر کے ذریعے NFL سنڈے ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ ان سروس پرووائیڈرز کے کسٹمرز رعایتوں یا کوپنز جیسی بچتوں کی منفرد پیشکشوں کیلئے بھی اہل ہو سکتے ہیں۔

کیا میں NFL سنڈے ٹکٹ کو منسوخ یا اس کیلئے ریفنڈ حاصل کر سکتا ہوں؟

نہیں۔ ہم NFL سنڈے ٹکٹ کی منسوخیوں یا ریفنڈز کی پیشکش نہیں کرتے ہیں۔

آپ آئندہ سیزنز کیلئے اپنی خودکار تجدید کو منسوخ کر سکتے ہیں۔ مندرجہ ذیل کا طریقہ جانیں:

NFL سنڈے ٹکٹ کے ساتھ شامل خصوصیات

اس بات سے قطع نظر کہ آپ NFL سنڈے ٹکٹ YouTube TV پر خریدتے ہیں یا بطور پرائم ٹائم چینل، آپ ان خصوصیات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

مجھے کتنے سلسلے حاصل ہوتے ہیں؟
NFL سنڈے ٹکٹ کی طالب علم کی رکنیت کے سبسکرائبرز ایک وقت میں ایک سائن ان کردہ آلے اور ایک ہم وقت سلسلے تک محدود ہیں۔ مزید جانیں۔

اپنے گھر پر NFL سنڈے ٹکٹ دیکھتے وقت آپ کو کتنے سلسلے حاصل ہوتے ہیں، اس کی تعداد کی کوئی حد نہیں ہے۔ مثال کے طور پر، آپ اپنے لیونگ روم کے TV پر ٹیون ان کر سکتے ہیں، جبکہ کوئی فیملی ممبر کسی مختلف کمرے سے اپنے ٹیبلیٹ پر دیکھ سکتا ہے اور اسی وقت دوسرا ممبر اپنے فون پر دیکھ سکتا ہے۔ لاگ ان کرنے کیلئے آپ کتنے آلات استعمال کر سکتے ہیں، اس کی تعداد کی کوئی حد نہیں ہے۔

اپنے گھر سے باہر، آپ دو علیحدہ سلسلے تک دیکھ سکتے ہیں۔

کیا میں بعد میں دیکھنے کیلئے گیمز ریکارڈ کر سکتا ہوں؟
ہاں۔ آپ کے NFL سنڈے ٹکٹ کیلئے سائن اپ کرنے پر، آپ کے صرف NFL سنڈے ٹکٹ کا پرائم ٹائم چینل خریدنے کے باوجود، آپ کو ریکارڈ تک رسائی حاصل ہوتی ہے اور آپ YouTube TV ایپ میں DVR خصوصیت کے ساتھ گیمز دیکھتے ہیں۔ YouTube TV پر ریکارڈ کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔
کیا میں موقوف، فاسٹ فارورڈ اور ریوائنڈ کر سکتا ہوں؟
YouTube یا YouTube TV پر NFL سنڈے ٹکٹ دیکھنا شروع کرتے ہی، آپ موقوف اور ریوائنڈ کر سکتے ہیں۔ آپ صرف اسی پوائنٹ تک ریوائنڈ کر سکتے ہیں جہاں سے آپ نے دیکھنا شروع کیا تھا۔ اگر آپ گیمز کے درمیان سوئچ کرتے ہیں تو وہ پوائنٹ جہاں تک آپ ریوائنڈ کر سکتے ہیں، وہ ری سیٹ ہو جائے گا۔ آپ موبائل یا اپنے کمپیوٹر پر ریوائنڈ نہیں کر سکتے۔
فاسٹ فارورڈ صرف DVR پر ریکارڈ کردہ گیمز (صرف YouTube TV ایپ پر دستیاب) اور پہلے نشر کردہ 'مطالبے پر' گیمز پر لائیو پروگرامنگ دیکھنے کیلئے دستیاب ہے۔
کیا میں اپنی فیملی کے ساتھ NFL سنڈے ٹکٹ کا اشتراک کر سکتا ہوں؟
NFL سنڈے ٹکٹ کی طالب علم کی رکنیت فیملی کے ساتھ اشتراک میں شامل نہیں ہے۔ مزید جانیں۔
ہاں۔ Google فیملی گروپ تخلیق کرنے پر، آپ YouTube TV کا اشتراک کر سکتے ہیں یا بغیر کسی اضافی قیمت کے 5 دیگر اراکین تک کے ساتھ پرائم ٹائم چینلز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اہم: آپ Google Workspace اکاؤنٹ کا استعمال کر کے کوئی Google فیملی گروپ شروع نہیں کر سکیں گے یا اس میں شامل نہیں ہو سکیں گے۔ اپنے فیملی گروپ کے ساتھ NFL سنڈے ٹکٹ کا اشتراک کرنے کیلئے، Google اکاؤنٹ بنائیں یا اپنے ریگولر Google اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
کیا آپ فیملی کے ساتھ اشتراک کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں؟ مندرجہ ذیل کے بارے میں مزید جانیں:
کیا میں ایک ہی وقت میں متعدد گیمز دیکھ سکتا ہوں؟
ہاں! ہماری ملٹی ویو کی خصوصیت ایک ہی اسکرین پر ایک ساتھ چار لائیو سلسلے تک دیکھنے کو آسان بناتی ہے۔ ملٹی ویو کی خصوصیت صرف منتخب آلات پر دستیاب ہے۔
 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
7092248450813470877
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false