YouTube اسٹوڈیو کو نیویگیٹ کریں

YouTube اسٹوڈیو تخلیق کاران کیلئے گھر ہے۔ آپ ایک ہی جگہ سے اپنی موجودگی کا نظم کر سکتے ہیں، اپنے چینل کو فروغ دے سکتے ہیں، اپنے ناظرین سے تعامل کر سکتے ہیں اور کمائی بھی کر سکتے ہیں۔

نوٹ: آپ YouTube اسٹوڈیو میں گہری تھیم کو آن کر سکتے ہیں۔

YouTube اسٹوڈیو میں نیویگیٹ کرنا

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کیلئے YouTube تخلیق کاران کا چینل سبسکرائب کریں۔

اپنے چینل کا نظم کریں

Android کیلئے YouTube اسٹوڈیو ایپ

  1. YouTube اسٹوڈیو ایپ  کھولیں۔

اپنی ویڈیوز اور چینل کا نظم کرنے کیلئے، نچلے حصے میں موجود مینو کا استعمال کریں۔

  • ڈیش بورڈ: اپنے چینل پر اپنے اینالیٹکس، مواد اور تبصروں کیلئے ایک اسنیپ شاٹ حاصل کریں۔
  • مواد: اپنی ویڈیوز، Shorts، لائیو اور پلے لسٹس دیکھیں۔ آپ ویڈیو کی تفصیلات میں ترمیم کر سکتے ہیں، ویڈیوز پر عائد پابندیاں چیک کر سکتے ہیں، نیز مزید بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
  • Analytics: میٹرکس اور رپورٹس کی مدد سے اپنے چینل اور ویڈیوز کی کارکردگی کی نگرانی YouTube Analytics میں کریں۔
  • تبصرے: اپنی ویڈیوز پر کئے گئے تبصرے دیکھیں اور ان کا جواب دیں۔
  • کمائیں: اگر آپ YouTube پارٹنر پروگرام میں ہیں تو آپ اپنی منیٹائزیشن کی ترتیبات کا نظم کر سکتے ہیں۔

YouTube اسٹوڈیو موبائل ایپ استعمال کرنے کا طریقہ

نیویگیشن کی تجاویز

تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کریں

YouTube اسٹوڈیو کا ڈیش بورڈ استعمال کر کے تازہ ترین اپ ڈیٹس حاصل کریں، بشمول:

مدد حاصل کریں

اپنی پروفائل کی تصویر اور پھر ہیلپ سینٹر  پر تھپتھپائیں۔

تاثرات بھیجیں

اپنی پروفائل کی تصویر اور پھر تاثرات بھیجیں پر تھپتھپائیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
9101686369786382357
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false