YouTube میں سائن ان کیوں؟

سائن ان کرنے کے تمام فوائد سے لطف اندوز ہونے میں آپ کی مدد کرنے کی خاطر ہم سائن ان کرنے کے لیے لوگوں کے یاد دلانے کے طریقوں کی جانچ کر رہے ہیں۔ اس خصوصیت میں ایک سائن ان پرامپٹ بھی شامل ہے جو آپ کے YouTube استعمال کرنے پر ظاہر ہوتا ہے۔ اگر آپ کو یہ پرامپٹ دکھائی دیتا ہے اور اس وقت سائن ان کرنا نہیں چاہتے ہیں تو آپ اسے برخاست کر سکتے ہیں۔

اپنے Google اکاؤنٹ کے ساتھ YouTube میں سائن ان کرنے سے آپ کو اپنے پسند کا مواد تلاش کرنے، YouTube کمیونٹی کے ساتھ منسلک رہنے اور بہت کچھ کرنے میں مدد ملے گی۔ سائن ان کرنے سے آپ کو یہ فوائد حاصل ہوتے ہیں:

سبسکرائب کر کے اپنے پسندیدہ چینلز سے بہت کچھ دیکھیں

آپ چینلز کو سبسکرائب کر سکتے ہیں ساتھ ہی نئی ویڈیوز کے اپ لوڈ ہونے پر اطلاع حاصل کرنے کا بھی انتخاب کر سکتے ہیں۔ بطور ڈیفالٹ ہم آپ کو چینل سے صرف ہائی لائٹس بھیجیں گے۔

پلے لسٹس تخلیق کرنا ساتھ ہی ان کا اشتراک بھی کرنا

پلے لسٹ تخلیق کر کے اپنی پسندیدہ ویڈیوز کو تلاش کریں اور دیکھیں۔ آپ اس کا اشتراک اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں اور اس پر اکٹھے کام کرنے کے لیے انہیں مدعو بھی کر سکتے ہیں۔

کمیونٹی میں تعاون کریں

آپ اپنے پسندیدہ چینلز اور فنکاران کے ساتھ تعامل کر سکتے ہیں۔ ویڈیوز اور پوسٹس پر آپ کے تبصرے انہیں بتا سکتے ہیں کہ آپ ان کی ویڈیو کے بارے میں کیا سوچتے ہیں، سوالات پوچھ سکتے ہیں اور دوسرے مداحوں کے ساتھ منسلک ہو سکتے ہیں۔


آپ رپورٹ کریں اور مسدود کریں جیسے اپنے کمیونٹی ٹولز کا استعمال کر کے YouTube کو سبھی کیلئے بہتر بنانے میں مدد کر سکتے ہیں۔

YouTube سے اور بھی زیادہ فائدہ حاصل کرنے اختیاری طریقے

آپ ان اختیاری ادائیگی والی سروسز کے ساتھ YouTube سے اور بھی زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں:

پوشیدگی وضع کا استعمال کر کے نجی طور پر دیکھنا

اگر آپ اپنی سرگرمی کو یاد رکھنے کے لیے YouTube نہیں چاہتے ہیں تو آپ پوشیدگی وضع کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ پوشیدگی وضع میں ویڈیو دیکھتے ہیں تو اس سے آپ کے اکاؤنٹ کی تجویز کردہ ویڈیوز تبدیل نہیں ہوں گی۔


موبائل پر، 'پوشیدگی' آپ کو اکاؤنٹ مینیو میں نظر آ سکتی ہے۔ یا آپ اپنے پسندیدہ براؤزر کے نجی موڈ کا استعمال کر سکتے ہیں۔ پوشیدگی وضع کے بارے میں مزید جانیں۔

اپنی رازداری کو کنٹرول کریں

YouTube آپ کی رازداری کی حفاظت کرنے کا پابند ہے۔ سائن ان کرنے پر آپ یہ دیکھنے کے لیے YouTube میں اپنے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں کہ کونسا ڈیٹا آپ کے اکاؤنٹ میں اسٹور کیا جا رہا ہے۔ آپ رازداری کی ترتیبات کے جامع سیٹ کا بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
5282357839770366545
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false