اپنے TV پر YouTube ایپ دریافت کریں

YouTube ایپ بہت سے اسمارٹ TVs، سلسلہ بندی کرنے والے آلات اور گیم کونسولز پر دستیاب ہے۔ ایپ میں سائن ان کریں، اپنے سبسکرائب کردہ چینلز دیکھیں، مواد تلاش کریں اور اپنے موبائل آلہ کو بطور ریموٹ استعمال کریں۔ آپ اپنے آلات کو لنک کر کے اپنے اسمارٹ TV پر YouTube بھی دیکھ سکتے ہیں۔ 

چیک کریں کہ آیا YouTube ایپ آپ کے مقام میں دستیاب ہے۔

دستیاب مقامات

ارجنٹینا

لگزمبرگ

آسٹریلیا

ملائیشیا

آسٹریا

مالٹا

آذربائیجان

میکسیکو

بحرین

مونٹینیگرو

بنگلا دیش

مراکش

بیلاروس

نیپال

بلجئیم

نیدرلینڈ

بولیویا

نیوزی لینڈ

بوسنیا و ہرزیگووینا

نکاراگوا

برازیل

نائیجیریا

بلغاریہ

شمالی مقدونیہ

کینیڈا

ناروے

چلی

عمان

کولمبیا

پاکستان

کوسٹا ریکا

پاناما

کروشیا

پاپوا نیو گنی

قبرص

پیراگوئے

چیک ریپبلک

پیرو

ڈنمارک

فلپائن

جمہوریہ ڈومینیکن

پولینڈ

ایکواڈور

پرتگال

مصر

پورٹو ریکو

ایل سیلواڈور

قطر

استونیا

رومانیہ

فن لینڈ

روس

فرانس

سعودی عرب

جارجیا

سینیگال

جرمنی

سربیا

گھانا

سنگاپور

یونان

سلوواکیہ

گوئٹے مالا

سلووینیا

ہونڈوراس

جنوبی افریقہ

ہانگ کانگ

جنوبی کوریا

ہنگری

اسپین

آئس لینڈ

سری لنکا

ہندوستان

سویڈن

انڈونیشیا

سوئٹزرلینڈ

عراق

تائیوان

آئرلینڈ

تنزانیہ

اسرائیل

تھائی لینڈ

اٹلی

تونس

جمیکا

ترکی

جاپان

یوگانڈا

اردن

یوکرین

قازقستان

سلطنت متحدہ

کینیا

ریاستہائے متحدہ

کویت

یوراگوئے

لٹوِیا

وینیزویلا

لبنان

ویت نام

لیبیا

یمن

لیکٹینسٹائن

زمبابوے

لتھووینیا

 

اپنے TV پر YouTube میں سائن ان کرنے کا طریقہ

اپنے TV پر ایپ کے استعمال کا طریقہ جانیں

YouTube ایپ سے سائن ان یا سائن آؤٹ کریں

آپ اپنے اسمارٹ TV، سلسلہ بندی کرنے والے آلات یا گیم کنسول پر موجود YouTube ایپ میں سائن ان کر سکتے ہیں۔ آپ ایپ سے سائن آؤٹ کر سکتے ہیں یا ایپ سے اکاؤنٹ ہٹا بھی سکتے ہیں۔

اکاؤنٹس کے درمیان سوئچ کریں

اپنے TV پر موجود YouTube ایپ میں، آپ متعدد اکاؤنٹس میں سائن ان کر سکتے ہیں اور آسانی سے ان اکاؤنٹس کے درمیان سوئچ کر سکتے ہیں۔

نوٹ: اگر آپ اپنے بچے کی پروفائل یا YouTube Kids مہمان پروفائل منتخب کرتے ہیں تو آپ YouTube Kids پر چلے جائیں گے۔ اس تجربے کے بارے میں مزید جانیں۔

آپ کے گھر کے اراکین اپنے ذاتی اکاؤنٹس شامل کر سکتے ہیں اور مہمانان کسی مہمان اکاؤنٹ میں سائن ان کر سکتے ہیں۔ مہمان اکاؤنٹس سائن آؤٹ رہنے کے دوران آپ کے TV پر YouTube استعمال کرنے کی آپ کو اجازت دیتے ہیں اور کوئی بھی مواد جسے آپ سائن آؤٹ ہونے کے دوران دیکھتے ہیں وہ آپ کے سائن ان کردہ اکاؤنٹ کی تجاویز کو متاثر نہیں کرے گا۔

دیکھنے کے لیے ویڈیوز تلاش کریں

ایپ میں ویڈیوز تلاش کرنے کے لیے آپ کے پاس متعدد اختیارات ہیں:
تلاش سے
  • آپ دائیں جانب والے نیویگیشن میں تلاش کریں کو استعمال کر سکتے ہیں۔

ہوم ٹیب سے

  • اپنے ہوم ٹیب پر تجویز کردہ ویڈیوز کی گرڈ کو براؤز کریں۔
  • ثانوی نیویگیشن بار کو کھولنے کے لیے دائیں جانب کے نیویگیشن کو منتخب کریں۔ آپ مختلف ٹیبز، جیسے تجویز کردہ، رجحان ساز یا موسیقی کو دریافت کر سکتے ہیں۔

سبسکرپشنز ٹیب سے

  • اپنے سبسکرائب کردہ چینلز سے تجویز کردہ ویڈیوز کی گرڈ کو براؤز کریں۔
  • چینل کی تازہ ترین ویڈیوز یا پلے لسٹس دیکھنے کے لیے اپنے سبسکرائب کردہ چینلز کو اسکرول کریں۔

دیکھنے کے صفحہ سے

  • نیچے سکرول کریں اور تلاش کریں کو منتخب کریں۔

ویڈیوز کو پلے لسٹس میں محفوظ کریں

آپ ویڈیوز کو ان پلے لسٹس میں شامل کر سکتے ہیں جنہیں آپ نے دیگر آلات پر پہلے ہی تخلیق کیا ہے۔ پلے لسٹس تخلیق کرنے اور ان کا نظم کرنے کا طریقہ جانیں۔
ویڈیوز کو پلے لسٹ میں محفوظ کرنے کے لیے:
  1. ویڈیو کے دیکھنے کے صفحے پر، ویڈیو محفوظ کریں کو منتخب کریں۔
  2. وہ پلے لسٹ منتخب کریں جس میں آپ ویڈیو کو محفوظ کرنا چاہتے ہیں۔

اپنی لائبریری تک رسائی حاصل کریں

لائبریری ٹیب سے، آپ اپنی سرگزشت، میری ویڈیوز، بعد میں دیکھیں، اپنی موویز اور شوز اور پلے لسٹس ٹیبز تلاش کر سکتے ہیں۔

اپنی ترتیبات اپ ڈیٹ کریں

اپنے اکاؤنٹ کی ترتیبات تک رسائی حاصل کرنے کیلئے، بائیں جانب کے نیویگیشن میں ترتیبات کو منتخب کریں۔ ، آپ آٹوپلے، محدود کردہ وضع کو تبدیل اور اپنے TV کو اپنے موبائل آلے سے لنک کر سکتے ہیں۔

دوسرا آلہ اپنے ریموٹ کنٹرول کے بطور استعمال کریں

اپنا فون، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر ریموٹ کنٹرول کے بطور استعمال کریں۔ اپنے آلے کو اپنے TV پر موجود YouTube ایپ کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے اسے لنک کرنے کا طریقہ جانیں۔

اپنے TV کی قطار کو کنٹرول کریں

جب آپ کاسٹنگ کے ذریعے فون، ٹیبلیٹ یا کمپیوٹر کو اپنے TV سے منسلک کرتے ہیں تو اپنے TV کی قطار سے ویڈیوز شامل کریں، دیکھیں اور ہٹا دیں۔

اپنے TV کی قطار میں ویڈیوز شامل کریں

  1. آپ جس ویڈیو کو شامل کرنا چاہتے ہیں اس کے آگے مزید '' پر تھپتھپائیں۔
  2. قطار میں شامل کریں پر تھپتھپائیں۔

اپنے TV کی قطار کو دیکھیں

آپ کے TV کی قطار آپ کے فون پر YouTube صفحے کے نیچے چھوٹی کی ہوئی ونڈو میں ہوگی۔ اپنی قطار کو کھولنے اور دیکھنے کے لیے چھوٹی کی ہوئی ونڈو کو اوپر سوائپ کریں۔

اپنے TV کی قطار سے ویڈیوز ہٹائیں

  1. اپنے TV کی قطار ملاحظہ کریں۔
  2. آپ جس ویڈیو کو ہٹانا چاہتے ہیں اس کے آگے مزید '' پر تھپتھپائیں۔
قطار سے ہٹائیں پر تھپتھپائیں۔

ٹربل شوٹنگ اور تاثرات

ٹربل شوٹنگ

اگر آپ کو اپنے TV پر YouTube دیکھنے میں کوئی مسئلہ در پیش ہے تو ہماری ٹربل شوٹنگ گائیڈلائنز کی پیروی کریں۔

YouTube پر تاثرات بھیجیں

ہم ہمیشہ اپنے پروڈکٹس کو بہتر کرنا چاہتے ہیں اور ہم آپ کے تاثرات کی ستائش کرتے ہیں۔ نئے پروڈکٹ کے تجربے کے بارے میں تاثرات جمع کرانے کے لیے، فون، ٹیبلیٹ یا لیپ ٹاپ سے https://www.youtube.com/tv_feedback پر جائیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
15839403508096318141
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false