جعلی

Google اپنے پروڈکٹس، بشمول YouTube، میں جعلی اشیاء کی فروخت یا ترویج و اشاعت کو ممنوع قرار دیتا ہے۔ جعلی اشیاء میں وہی ٹریڈ مارک یا لوگو شامل ہوتا ہے جو دوسرے کے ٹریڈ مارک سے ملتا جلتا یا کافی زیادہ حد تک ناقابل امتیاز ہوتا ہے۔ وہ برانڈ کے مالک کے حقیقی پروڈکٹ کے طور پر اپنے آپ کو دکھانے کی کوشش میں پروڈکٹ کے برانڈ کی خصوصیات کی نقل کرتے ہیں۔

جعلی اشیاء پروموٹ یا فروخت کرنے والے چینلز کو معطل کیا جا سکتا ہے۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی ویڈیو یا چینل جعلی اشیاء کو فروخت یا پروموٹ کر رہا ہے تو آپ ہمارے آن لائن فارم کے ذریعے جعل سازی کی شکایت درج کرا سکتے ہیں۔

جعل سازی کی شکایت جمع کرائیں

تفتیش کرنے کیلئے ہمیں آپ کی شکایت اس فارمیٹ میں موصول ہونا ضروری ہے۔ ہماری ٹیم آپ کی شکایت کی تفتیش کرے گی اور اگر مواد سے Google کی جعلی اشیاء سے متعلق پالیسی کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو اسے ہٹا دے گی۔

ہم ای میل، فیکس اور میل کے ذریعے جمع کرائی ہوئی آزادانہ صورت کی جعل سازی کی شکایتوں کو بھی قبول کریں گے۔

ذہن نشین کر لیں کہ ہمارے قانونی فارمز کے بیجا استعمال کی وجہ سے آپ کے YouTube اکاؤنٹ کو معطل کیا جا سکتا ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8362306240187547669
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false