اپنے چینل سے MCN کی رسائی کو ہٹائیں

اگر آپ ایک ملحق تخلیق کار ہیں اور آپ کو یقین ہے کہ آپ کا MCN کے ساتھ معاہدہ آپ کو ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے تو آپ اپنے چینل سے MCN کی رسائی کو ہٹانے کیلئے کارروائی شروع کر سکتے ہیں۔

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. چینل کے ڈیش بورڈ میں، آپ کو نیٹ ورک ریلیشن شپ کارڈ نظر آئے گا۔
  3. اپنے چینل سے MCN کی رسائی ہٹانے کے لیے اس کارڈ میں رسائی ہٹائیں پر کلک کریں۔ آپ کو ایک پاپ اپ اسکرین نظر آئے گی— جس میں اس بات کا اشارہ ہوگا کہ MCN کے پاس آپ کی درخواست کا جواب دینے کے لیے 30 دن ہیں، یا رسائی خودکار طور پر 30 دن یا اس سے کم عرصے میں ہٹا دی جائے گی۔
  4. تصدیق کرنے کے لیے نیٹ ورک چھوڑیں پر کلک کریں۔
اہم: اگر آپ MCN کو چھوڑتے ہیں تو آپ کو پیسے کمانے اور ادائیگی حاصل کرنے کے لیے منیٹائزیشن ترتیب دینے اور اپنے اکاؤنٹ کو AdSense برائے YouTube سے لنک کرنے کی ضرورت ہے۔

جب میں اپنے MCN کی رسائی کو ہٹانے کے لیے کلک کرتا ہوں لیکن میرا معاہدہ ختم نہیں ہوا ہے تب کیا ہوتا ہے؟

رسائی کو ہٹانے کے لیے کلک کرنے سے پہلے، آپ کو اپنے MCN کے ساتھ اپنے معاہدے کی شرائط کا جائزہ لینا چاہیے۔ اگر آپ ابھی بھی اپنے MCN کے ساتھ معاہدے کے تحت ہیں تو رسائی کو ہٹانے سے آپ کسی بھی قانونی ذمہ داری سے آزاد نہیں ہو سکتے ہیں اور ایسا کر کے آپ اپنے معاہدے کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو سکتے ہیں۔ ملحق چینلز جنہیں اس بات کا یقین نہیں ہے کہ وہ ذمہ داریاں کیا ہیں تو وہ اپنے MCN یا اپنے قانونی مشیر سے اس پر تبادلہ خیال کر سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2853869719550957695
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false