ویڈیو کے پیش مناظر

ویڈیو کے پیش مناظر میں آپ ویڈیو دیکھنے سے پہلے اس کا 3 سیکنڈ کا پیش منظر دیکھ سکتے ہیں۔

آپ کے اپنے کمپیوٹر پر کسی ویڈیو کے تھمب نیل پر ہوور کرنے یا موبائل تلاش پر کسی ویڈٰیو پر اسکرول کرنے پر آپ کو 3 سیکنڈ کا پیش منظر دکھائی دے گا۔ ویڈیو کا پیش منظر چلنے کے بعد آپ کو ویڈیو کا تھمب نیل دکھائی دے گا۔

اگر آپ نے ان لائن پلیئر آف کر رکھا ہے تو آپ کو صرف ویڈیو کے پیش مناظر دکھائی دیں گے۔

اپنی اپ لوڈ کردہ ویڈیوز میں ویڈیو کے پیش مناظر شامل کریں

ناظرین ہوم، سبسکرپشنز اور رجحان ساز ٹیبز پر ویڈیو کے پیش مناظر دیکھ سکتے ہیں۔ وہ انہیں دیکھنے کے صفحات اور تلاش کے نتائج میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔ پیش مناظر صرف منتخب کمپیوٹر براؤزرز (Chrome ورژنز 32 اور اس سے اوپر Opera ورژن 19 اور اس سے اوپر کے ورژن) پر دستیاب ہیں۔

بیشتر 30 سیکنڈ سے زیادہ طویل ویڈیوز کے لیے ویڈیو کے پیش مناظر دستیاب ہیں۔ اگر ناظر نے ان لائن پلیئر کو آف کر دیا ہے تو اہل ویڈیوز کے لیے ویڈیو کے پیش مناظر خودکار طور پر آن ہو جاتے ہیں۔ ممکن ہے کہ انہیں 30 سیکنڈ سے زیادہ کی ہر ایک ویڈیو میں شامل نہ کیا گیا ہو۔

اس بات کا پتا لگانے کے لیے کہ کس ویڈیو میں پیش مناظر ہو سکتے ہیں ہم ویڈیو کا عنوان اور مواد سمیت متعدد معیار استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ کو 2 دن کے اندر کسی ویڈیو کے لیے پیش منظر دکھائی نہیں دیتا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ویڈیو فی الحال اہل نہیں ہے۔

ویڈیو کے پیش مناظر کا استعمال کریں

ویڈیو کے پیش مناظر حاصل کرنے کے لیے آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہمارا سسٹم خودکار طور پر ویڈیو کے پہلے نصف حصے سے اس کی ایک کلپ منتخب کر کے دکھاتا ہے۔

اگرچہ کسی ویڈیو کے پاس ویڈیو کا پیش منظر موجود ہے، پھر بھی آپ کو اپنی ویڈیو کے تھمب نیلز کو حسب ضرورت بنانا چاہیے۔ تھمب نیلز ویڈیو کے پیش منظر کے غیر فعال ہونے کی صورت میں دکھائی دیتے ہیں۔

اپنے اسمارٹ TV پر آواز کے حامل پیش مناظر بند کریں

  1. ترتیبات کھولیں۔ 
  2. آواز کے حامل پیش مناظر منتخب کریں اور آف کریں کو منتخب کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
16604606551349407387
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false