اطلاع دہندگی کے دیگر اختیارات

اگر ویڈیو پر جھنڈا لگانے سے آپ کا مسئلہ درست طریقے سے پکڑ میں نہیں آتا ہے تو ہمارے پاس آپ کے لیے پتہ لگانے کے لیے اطلاع دہندگی کے دیگر کئی میکانزمز ہیں۔

چینل کی اطلاع دہندگی

جھنڈا لگانا ایسے ویڈیو کی اطلاع دینے کا ایک زبردست طریقہ ہے جس سے آپ کے خیال میں ہمارے کمیونٹی گائیڈلائنز کی خلاف ورزی ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی آپ کو مواد کے ایک سے زیاد جزء کی اطلاع دینی پڑ سکتی ہے یا آپ جائزے کے لیے ایک مزید تفصیلی رپورٹ جمع کروا سکتے ہیں۔ کسی صارف کے چینل کی اطلاع دے کر، آپ صارف کے تبصروں یا ویڈیوز کو نمایاں کر سکتے ہیں اور اپنی تشویش کے بارے میں ہمیں مزید معلومات دے سکتے ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو بدسلوکی کا ہدف بنایا گیا ہے تو مواد کی اطلاع دینے کے لیے یہ ٹول آپ کے لیے بہترین اختیار ہے۔

رازداری کی اطلاع دہندگی

رازداری کی شکایت درج کرانے کے لیے، رازداری کی شکایت کی کارروائی شروع کریں۔ اس کارروائی میں آپ کی رازداری کا ہمیشہ احترام کیا جاتا ہے۔

قانونی اطلاع دہندگی

اگر آپ اپنے یا اپنے کلائنٹ کی جانب سے کسی قانونی مسئلے کی اطلاع دینا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے قانونی ویب فارمز کے ذریعے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ آپ کے دعوی کی تفتیش کے لیے ہماری اہلیت میں اضافہ کرنے کے لیے ہم آپ کو بذریعہ فیکس یا ڈاک کے بجائے، ہمارا ویب فارم استعمال کر کے اپنا دعوی جمع کروانے کی ترغیب دیتے ہیں۔

ذہن نشین کر لیں کہ ہمارے قانونی فارمز کے بیجا استعمال کی وجہ سے آپ کے YouTube اکاؤنٹ کو معطل کیا جا سکتا ہے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
9521078620818991640
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false