اکاؤنٹ کی ساکھ میں تبدیلیاں

پہلے، کمیونٹی گائیڈلائنز اسٹرائیکس، کاپی رائٹ اسٹرائیکس یا Content ID بلاکس کے حامل Google اکاؤنٹس اکاؤنٹ کی خصوصیات اور پروگرامز کے ایک سیٹ تک رسائی سے محروم ہو جاتے تھے۔

ہم نے اس کے کام کرنے کے طریقے میں تبدیلیاں کی ہیں، اسلئے نیچے دی گئی تبدیلیوں کو پڑھیں تاکہ آپ کو معلوم ہو سکے کہ کمیونٹی گائیڈلائنز اسٹرائیکس، کاپی رائٹ اسٹرائیکس اور Content ID بلاکس آپ کے Google اکاؤنٹ کو کیسے متاثر کر سکتے ہیں۔

اسٹرائیک سے متعلق گائيڈلائنز

آپ کو ایک کاپی رائٹ اسٹرائیک یا ایک کمیونٹی گائیڈلائنز اسٹرائیک موصول ہونے کے باوجود، آپ اب بھی YouTube کی بیشتر خصوصیات اور پروگرامز تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ تاہم، اکاؤنٹ کی اسٹرائیکس آپ کے چینل کو منیٹائز کرنے کی اہلیت پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو چند مخصوص خصوصیات تک رسائی حاصل نہیں ہے تو آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی توثیق کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

ان گائیڈلائنز کو یاد رکھیں:

  • اگر آپ کو کسی فعال لائیو سلسلے یا آرکائیو کردہ لائیو سلسلے پر اسٹرائیک موصول ہوتی ہے تو آپ کے لائیو سلسلے کی رسائی کو غیر فعال کیا جا سکتا ہے۔ لائیو سلسلے کی پابندیوں سے متعلق مزید جانیں۔
  • آپ کو 3 اسٹرائیکس موصول ہونے پر، آپ کا YouTube چینل معطل ہو جائے گا۔
  • ویڈیوز حذف کرنے سے آپ کی اسٹرائیکس نہیں ہٹیں گی۔ کاپی رائٹ اسٹرائیکس کو حل کرنے یا کمیونٹی گائیڈلائنز اسٹرائیکس کے خلاف اپیل کرنے کا طریقہ سیکھیں۔
  • کسی ویڈیو پر متعدد Content ID کے دعوے یا اخراج کی درخواستیں موصول ہو سکتی ہیں، لیکن ایک وقت میں صرف ایک کاپی رائٹ اسٹرائیک ہی موصول ہو سکتی ہے۔

اگر آپ کو مسائل درپیش ہیں تو YouTube تخلیق کار کے طور پر مدد حاصل کرنے کا طریقہ سیکھیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
5627610924482388854
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false