ڈیفالٹ اپ لوڈ کی ترتیبات سیٹ کریں

اپ لوڈ ڈیفالٹس وہ ترتیبات ہیں جو آپ کے انتخابات کے مطابق آپ کے تمام ویب اپ لوڈز پر لاگو ہوتی ہیں۔ آپ اپنی ویڈیوز کی رازداری کی ترتیب، زمرہ، عنوان، ٹیگز، تبصرے، زبان، وغیرہ کیلئے ڈیفالٹس کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ 

ڈیفالٹ اپ لوڈ کی ترتیبات صرف youtube.com/upload پر آپ کے براؤزر کے ذریعے اپ لوڈ کردہ ویڈیوز کو متاثر کرتی ہیں۔ اگر آپ موبائل، Hangout On Air یا ویڈیو ایڈیٹر کے ذریعے ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں تو وہ آپ کی ڈیفالٹ ترتیبات کا احترام نہیں کریں گی۔

ہمیں یہ بتانے کے لیے کہ آپ کی ویڈیو بچوں کے لیے تیار کی گئی ہے، اپنے چینل کے ڈیفالٹ ناظرین کی ترتیب کو سیٹ کرنے کا طریقہ جانیں۔

ڈیفالٹ اپ لوڈ کی ترتیبات منتخب کریں

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. بائیں مینو سے، ترتیبات منتخب کریں۔
  3. اپ لوڈ ڈیفالٹس منتخب کریں۔
  4. بنیادی معلومات اور جدید ترتیبات کے ٹیبز میں اپنی ڈیفالٹ ترتیبات کو منتخب کریں۔
  5. محفوظ کریں کو منتخب کریں۔

ویڈیوز کے صفحہ پر ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے بعد بھی آپ ترتیبات تبدیل کر سکتے ہیں۔ اپ لوڈ کردہ ویڈیوز میں تبدیلی کرنے کا طریقہ جانیں۔

اگر آپ YouTube پارٹنر پروگرام کا حصہ ہیں تو آپ اپنے اشتہار کے فارمیٹ کے ڈیفالٹ اور منیٹائزیشن ڈیفالٹ کو بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8862508481994991167
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false