اپنے ناظرین کے ساتھ لنکس کا اشتراک کرنا

تخلیق کار YouTube پر اپنے ناظرین کے ساتھ لنکس کا اشتراک کر سکتے ہیں، تاہم صرف مخصوص قسم کے لنکس ہی قابلِ کلک ہیں۔ اس صفحہ کو یہ سمجھنے کے لیے استعمال کریں کہ کس قسم کے لنکس قابلِ کلک ہیں، ساتھ ہی دیگر مفید وسائل بھی تلاش کریں۔

نوٹ: اسپام اور فریب کاری کی کوششوں کو کم کرنے کے لیے، YouTube Shorts کے تبصروں اور Shorts کی تفصیل میں رکھے گئے URLs ناقابلِ کلک ہیں۔ 

قابلِ کلک لنکس کا مجموعی جائزہ

لنک کی قسم/مقام قابلِ کلک ناقابلِ کلک
چینل کی پروفائل کے لنکس  
بڑی ویڈیو کے تبصروں اور تفصیلات* میں موجود URLs  
Shorts کے تبصروں اور Shorts کی تفصیلات میں موجود URLs  
Shorts لنک میں متعلقہ ویڈیوز  
YouTube لائیو چیٹ اور چینل کی تفصیلات میں موجود URLs (افقی لائیو سلسلے)  
موبائل ایپ میں ملاحظہ کیے جانے پر YouTube لائیو چیٹ اور چینل کی تفصیلات میں موجود URLs (عمودی لائیو فیڈ)  
Shorts کے تبصروں اور Shorts کی تفصیلات میں موجود تذکرے اور ہیش ٹیگز  
YouTube Shopping ملحقہ پروگرام کے لنکس  
‫Shorts سبز اسکرین اور ریمکس انتساب کے لنکس  
پوسٹس*  
اختتامی اسکرینز    
* قابلِ کلک خارجی لنکس شامل کرنے کے لیے، آپ کو اپنے چینل کی اعلی خصوصیات تک رسائی کو فعال کرنا ہوگا۔ 

چینل کی پروفائل کے لنکس

اپنے چینل کے صفحہ پر 14 لنکس تک دکھانے کے لیے چینل پروفائل لنکس کا استعمال کریں۔ یہ سمجھنے کے لیے کہ آپ کے چینل کی پروفائل پر کون سے چینل پروفائل لنکس دکھائے جائیں گے، اور انہیں اپ ڈیٹ کرنے کے اقدامات کیا ہوں گے، ان سب کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ کریں۔

نوٹ: بیرونی لنکس جو صارفین کو ہماری بیرونی لنکس سے متعلق پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے مواد کو نمایاں کرنے والی ویب سائٹس پر بھیجتے ہیں انہیں YouTube پر اس کی اجازت نہیں ہے۔ 

وسائل

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
6614123739228546618
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false