چیک کریں کہ آیا آپ PC پر Google Play گیمز بی ٹا کے لیے اہل ہیں

With Google Play Games Beta on PC, you can play mobile games on your Windows computer. If you play games on a PC, you can get better graphics and use a keyboard and mouse. You can sync your progress and earn Play Points whether you play your game on a computer or mobile device. 

If you’re eligible, you can download Google Play Games Beta on PC. Learn how to install Google Play Games Beta on PC.

Prerequisites

PC کے تقاضے

اس سے پہلے کہ آپ اپنے PC پر Google Play گیمز استعمال کر سکیں، ہم چیک کرتے ہیں کہ آپ کا کمپیوٹر ان تقاضوں کو پورا کرتا ہے:
  کم از کم تقاضے گیم پلے کی بہتر کارکردگی کیلئے تجویز کردہ
OS Windows 10 (v2004) Windows 10 (v2004)
اسٹوریج سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو (SSD) 10 GB دستیاب اسٹوریج کی جگہ کے ساتھ سالڈ اسٹیٹ ڈرائیو (SSD) 10 GB دستیاب اسٹوریج کی جگہ کے ساتھ
میموری ‎8 GB‎ RAM ‎8 GB‎ RAM
گرافکس IntelⓇ UHD گرافکس 630‎ GPU یا قابل موازنہ گیمنگ کلاس GPU، جیسے Nvidia GeForce MX450
پروسیسر ‎4 CPU فزیکل کورز (کچھ گیمز میں Intel CPU کی ضرورت ہوتی ہے) 8 لاجیکل کورز (کچھ گیمز میں Intel CPU کی ضرورت ہوتی ہے)
دیگر تقاضے
  • Windows کے منتظم کا اکاؤنٹ
  • ہارڈویئر ورچوئلائزیشن آن ہونا ضروری ہے
  • Windows کے منتظم کا اکاؤنٹ
  • ہارڈویئر ورچوئلائزیشن آن ہونا ضروری ہے

کچھ گیمز میں درون گیم ترتیبات ہوتی ہیں، جو آپ کو اپنے PC کے لیے کارکردگی کو ٹیون کرنے کی اجازت دیتی ہیں۔

اگر آپ کا PC کم از کم تقاضوں کو پورا نہیں کرتا ہے تو ہو سکتا ہے کچھ گیمز اچھی طرح سے نہ چلیں۔

  • جب آپ گیم کیٹلاگ کو براؤز کرتے ہیں تو آپ ان گیمز کو فلٹر کر سکتے ہیں جو آپ کے PC پر اچھی طرح سے نہیں چل سکتیں۔
  • اگر گیم اچھی طرح سے نہیں چلتی ہے تو کارکردگی کی وارننگز گیم کی تفصیلات والے صفحہ پر دکھائی دیتی ہیں۔

Tips:

  • During installation, you're asked to turn on Hypervisor.
  • Make sure the SSD is set up as the primary drive.
ملک/علاقے میں دستیابی
PC پر Google Play گیمز بی ٹا درج ذیل میں دستیاب ہے:
  • البانیہ
  • الجیریا
  • انگولا
  • انٹیگوا اور باربوڈا
  • ارجنٹینا
  • آرمینیا
  • اروبا
  • آسٹریلیا
  • آسٹریا
  • آذربائیجان
  • بہاماس
  • بحرین
  • بنگلہ دیش
  • بلجئیم
  • بیلیز
  • بینن
  • بولیویا
  • بوسنیا و ہرزیگووینا
  • بوٹسوانا
  • برازیل
  • بلغاریہ
  • برکینا فاسو
  • کمبوڈیا
  • کیمرون
  • کینیڈا
  • کیپ ورڈی
  • چلی
  • کولمبیا
  • کوسٹاریکا
  • آئیوری کوسٹ
  • کروشیا
  • قبرص
  • چیک ریپبلک
  • ڈنمارک
  • جمہوریہ ڈومینیکن
  • ایکواڈور
  • مصر
  • ایل سیلواڈور
  • استونیا
  • فجی
  • فن لینڈ
  • فرانس
  • گیبون
  • جارجیا
  • جرمنی
  • گھانا
  • جبرالٹر
  • یونان
  • گوئٹے مالا
  • گنی بساؤ
  • ہیٹی
  • ہونڈوراس
  • ہانگ کانگ
  • ہنگری
  • آئس لینڈ
  • ہندوستان
  • انڈونیشیا
  • عراق
  • آئر لینڈ
  • اسرائیل
  • اٹلی
  • جمیکا
  • جاپان
  • اردن
  • قزاخستان
  • کینیا
  • کوریا
  • کویت
  • کرغستان
  • لاؤس
  • لٹوِیا
  • لبنان
  • لیکٹینسٹائن
  • لتھوانیا
  • لگزمبرگ
  • مکاؤ
  • مقدونیہ
  • ملائیشیا
  • مالی
  • مالٹا
  • موریشس
  • میکسیکو
  • مالدووا
  • موناکو
  • مراکش
  • موزمبیق
  • مینمار (برما)
  • نمیبیا
  • نیپال
  • نیدرلینڈز + نیدرلینڈز انٹیلیز
  • نیوزی لینڈ
  • Nicaragua
  • Niger
  • نائیجیریا
  • ناروے
  • عمان
  • پاکستان
  • پاناما
  • پاپوا نیو گنی
  • پیراگوئے
  • پیرو
  • فلپائن
  • پولینڈ
  • پرتگال
  • قطر
  • رومانیہ
  • روانڈا
  • سان مارینو
  • سعودی عرب
  • سینیگال
  • سربیا
  • سیرالیون
  • سنگاپور
  • سلوواکیہ
  • سلووینیا
  • جنوبی افریقہ
  • ہسپانیہ
  • سری لنکا
  • سویڈن
  • سوئٹزرلینڈ
  • تائیوان
  • تاجکستان
  • تنزانیہ
  • تھائی لینڈ
  • ٹوگو
  • ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
  • تونس
  • ترکی
  • ترکمانستان
  • یوگنڈا
  • یوکرائن
  • متحدہ عرب امارات
  • مملکت متحدہ
  • ریاستہائے متحدہ امریکا
  • یوراگوئے
  • ازبکستان
  • وینیزویلا
  • ویتنام
  • یمن
  • زیمبیا
  • زمبابوے
مزید ممالک/علاقے جلد ہی دستیاب ہوں گے۔

اہل اکاؤنٹس

PC پر Google Play گیمز بی ٹا استعمال کرنے کے لیے، آپ کو:

بی ٹا کے ختم ہونے کے بعد، ایپ مزید اکاؤنٹس کے لیے دستیاب ہوگی۔

Intel ‏Intel Corporation یا اس کے ذیلی اداروں کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔ Windows ‏Microsoft گروپ آف کمپنیز کا ٹریڈ مارک ہے۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
7489585551979395014
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
84680
false
false