اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

پروڈکٹ سے متعلق مخصوص پالیسیاں

رویے سے متعلق پالیسیاں

AdMob ناشرین کو AdMob اور Google اشتہارات کا استعمال کر کے اپنی ایپس سے آمدنیاں تخلیق کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ وہ ناشرین جو AdMob میں شرکت کرنا چاہتے ہیں ان کیلئے نیچے بیان کردہ اضافہ جات اور مستثنیات کے ساتھ، ہماری آن لائن AdSense پروگرام کی پالیسیوں کی تعمیل کرنا ضروری ہے۔ اگر آپ ان پالیسیوں کی تعمیل کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں تو ہمارے پاس آپ کی ایپ میں اشتہار پیش کرنے اور/یا آپ کے AdMob اکاؤنٹ کو کسی بھی وقت غیر فعال کرنے کا حق محفوظ ہے۔

AdSense کی پالیسیوں کے مستثنیات

اصولی طور پر، سبھی AdMob ناشرین کیلئے ہمارے آن لائن پروگرام کی پالیسیوں پر عمل کرنا ضروری ہے، تاہم کچھ ایسی پالیساں ہیں جو AdSense اور AdMob کے درمیان مختلف ہیں۔ براہ کرم ذیل میں مستثنیات دیکھیں۔

مستثنیات دیکھیں

اشتہار کا طرز عمل

AdMob میں اشتہار کو ریفریش کرنے والا ایک ایسا فنکشن ہے جسے Google Mobile اشتہارات SDK کا استعمال کرنے والی موبائل ایپلیکیشنز استعمال کر سکتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ ریفریش کرنے کی شرح SDK میں متعینہ حد کے باہر کسی قدر پر سیٹ نہ ہو۔

غلط کلکس اور نقوش

ناشرین اپنے ذاتی اشتہارات پر نہ تو کلک کر سکتے ہیں اور نہ ہی دستی طریقوں سمیت، نقوش اور/یا کلکس میں مصنوعی طور پر اضافہ کرنے کیلئے کسی ذریعے کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اپنے اشتہارات پر کلک کر کے انہیں ٹیسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

براہ کرم غلط کلکس تخلیق کرنے سے بچنے کے لیے ٹیسٹ اشتہارات (Android،‏ iOS کے لیے دستیاب) کا استعمال کریں۔

غلط کلکس اور نقوش کے بارے میں مزید جانیں

Google غلط سرگرمی کو بڑی سنجیدگی سے لیتا ہے، اور سبھی کلکس اور نقوش کا تجزیہ کرتے ہوئے اس بات کا پتا لگاتا ہے کہ آیا وہ ایسے استعمال کے پیٹرن میں فٹ ہوتے ہیں جو ممکن ہے مصنوعی طور پر مشتہر کی قیمتوں یا ناشر کی آمدنیوں کو بڑھائے۔ اگر ہمیں پتا چلتا ہے کہ AdMob اکاؤنٹ سے ہمارے مشتہرین کیلئے خطرہ ہو سکتا ہے تو اپنے مشتہرین کے مفادات کے تحفظ کیلئے ہم اس اکاؤنٹ کو غیر فعال کر سکتے ہیں۔

ممکن ہے کہ غلط سرگرمی یا ہماری پالیسیوں کی خلاف ورزی کی وجہ سے غیر فعال ناشرین کو دیگر Google ناشر کی منیٹائزیشن کی تدابیر میں مزید شرکت کی اجازت نہ ہو۔ مثلاً، اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی ناشر غلط سرگرمی یا پالیسی کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے اپنا AdMob اکاؤنٹ غیر فعال ہونے پر AdSense کا استعمال، اور AdSense اکاؤنٹ غیر فعال ہونے پر AdMob کا استعمال، منیٹائز کرنے کیلئے نہیں کر پائے گا۔ اس وجہ سے، ہو سکتا ہے یہ ناشرین نئے اکاؤنٹس نہ کھول پائیں۔

اگر کوئی ناشر اضافی اکاؤنٹس کھولتا ہے تو اکاؤنٹس پر ڈپلیکیٹس کا پرچم لگایا جائے گا اور پھر ایک یا دونوں اکاؤنٹس غیر فعال ہو جائیں گے۔

غلط سرگرمی کے بارے میں اضافی معلومات کیلئے، براہ کرم ہمارا اشتہار ٹریفک کے معیار کا ماخذ مرکز ملاحظہ کریں۔

مختلف مقامات اور اشتہار کے فارمیٹس کا تجربہ کرنے کیلئے ناشرین کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے، لیکن Google ناشر کی پالیسیوں کی تعمیل کرنا ضروری ہے۔ براہ کرم ہمارے نفاذ کی رہنمائی کا بھی جائزہ لیں۔

Apps that offer compensation programs

Google ads may not be placed on apps that promise payment or incentives to users who click on ads, surf the web, read emails, or perform other similar tasks. Placing Google ads on such apps may result in invalid impressions or clicks and is therefore prohibited. Similarly, Google ads may not be placed on apps that primarily drive traffic to, promote, or provide instructional materials on how to implement such services.

ذیلی کاروباری انجمن سازی اور اشتہارات کے نیٹ ورک کی ثالثی

ناشرین کو ذیلی کاروباری انجمن سازی کے حامل تعلقات استوار نہیں کرنے چاہئیں (یعنی Google کا ناشر کے ساتھ براہ راست تعلق ہونا چاہیے، نہ کہ کسی فریق ثالث کے ذریعے)۔

ذیلی کاروباری انجمن سازی اور اشتہارات کے نیٹ ورک کی ثالثی کے بارے میں مزید جانیں

معلومات کا محدود اشتراک

  • میٹرکس: ناشرین AdMob کی اطلاع دہندگی کے کونسول تک رسائی کا اشتراک نہیں کر سکتے (الاّ یہ کہ AdMob کی پہلے سے تحریری منظوری ہو کہ کن میٹرکس کا اشتراک کرنا ہے)۔
  • کوڈ: ناشرین کسی بھی فریق ثالث کے ساتھ ماخذ Google SDK کوڈ یا غیر جمع کردہ Google SDK کوڈ کا اشتراک نہیں کر سکتے۔

AdMob ثالثی

AdMob کی نیٹ ورک کی ثالثی کی سروس کا مقصد ہے فریق ثالث اشتہار کے نیٹ ورکس کی فریق اول مشتہر مطالبے تک رسائی کو فعال کرنا (تبادلوں، ثالثوں یا بہتر بنانے والوں کے مطالبے کے برخلاف)۔ AdMob کے نیٹ ورک کی ثالثی کی خصوصیات کے ذریعے پیش کردہ اشتہارات کیلئے AdMob میں اطلاع دہندگی فریق ثالث اشتہارات کے نیٹ ورکس کے ذریعے اطلاع دہندگی سے مختنف ہو سکتی ہے۔ اطلاع دہندگی میں تضادات کیلئے یا فریق ثالث اشتہارات کے نیٹ ورکس یا سافٹ ویئر کے نتائج یا کارکردگی کیلئے AdMob کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔ درج ذیل پالیسیاں AdMob کے نیٹ ورک کی ثالثی کی خصوصیت یا کسی دیگر ثالثی کی خصوصیت کا استعمال کرنے والے ناشرین پر لاگو ہوتی ہیں:

  • ناشرین چلڈرنز آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ (COPPA) کے لیے AdSense پروگرام کی پالیسیوں پر عمل کریں گے؛
  • ناشرین کو پلیٹ فارمز پروگرام کی پالیسیوں اور Google ناشر کی پالیسیوں پر عمل کرنا ضروری ہے؛
  • AdMob کی طرف سے ممکنہ طور پر فراہم کردہ کوئی بھی اضافی نفاذ اور تکنیکی گائیڈ لائنز؛
  • ناشر AdMob کی ثالثی کی سروس کو اس طریقے سے استعمال نہیں کر سکتا ہے جس سے کسی بھی فریق ثالث اشتہار کے نیٹ ورک کے ساتھ ناشر کے اقرار نامہ(اقرار ناموں) کی خلاف ورزی ہوتی ہے؛
  • AdMob کی آمدنی کا حصہ صرف ناشر کو ہی ملے گا؛
  • AdMob کسی فریق ثالث کے ساتھ تضاد کے حل پر بحث کرنے، موافقت کی ضمانت دینے اور سپورٹ فراہم کرنے کا پابند نہیں ہے؛ اور
  • دیے گئے نقش کیلئے، ناشرین کسی ایسے طریقے سے Google اشتہارات کیلئے بار بار اشتہاراتی کالز نہیں کر سکتے ہیں جس سے اشتہاری نیلامی میں مداخلت، بیجا استعمال کرنے یا غیر مناسب فائدہ اٹھانے کی کوشش کی جا سکے۔
  • For publishers using app platform feature(s), publishers are not permitted to pass the impression opportunity through any intermediary (including publisher’s own system) that dynamically or programmatically allocates ad requests based on actual, estimated, or other real-time pricing information. App platform feature(s) include bidding.

بی ٹا کی خصوصیات

کچھ خصوصیات کی 'بی ٹا' یا بصورت دیگر غیر تعاون یافتہ ('بی ٹا خصوصیات') کے بطور شناخت کی جا سکتی ہے۔ Google اپنی صوابدید پر کسی بھی وقت بی ٹا خصوصیت(خصوصیات) فراہم کرنے کو بند کر سکتا ہے۔ Google اپنی صوابدید پر بی ٹا خصوصیات سے متعلق کوئی بھی تکنیکی سپورٹ کی سروسز فراہم نہیں کر سکتا۔ ناشرین کسی بھی فریق ثالث کیلئے بی ٹا خصوصیات، غیر عوامی بی ٹا خصوصیات کے وجود، یا بی ٹا خصوصیات تک رسائی حاصل کرنے کی معلومات افشاء نہیں کر سکتے ہیں۔

ذاتی نوعیت کی تشہیر

Google اس آلے سے تشہیری ID کا استعمال کر سکتا ہے جس پر دلچسپیوں اور ڈیموگرافکس (جیسے، 'کھیلوں کے شوقین') پیدا کرنے کیلئے اشتہار کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ دلچسپیوں، ڈیموگرافکس اور دیگر ڈیٹا کو صارف کیلئے ہدف شدہ بہتر اشتہارات پیش کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، Google Mobile Ads SDK کے ذریعے پیش کردہ ذاتی نوعیت کی تشہیر (پہلے دلچسپی پر مبنی تشہیر کے نام سے معروف) کا استعمال دکھانے کے لیے آپ کی ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اپنی ایپ کی رازداری کی پالیسیوں کا جائزہ لینے کیلئے، براہ کرم کچھ وقت نکالیں اور یقینی بنائيں کہ وہ اپ ٹو ڈیٹ ہیں۔ چونکہ ناشر کے صفحات اور قوانین سبھی ممالک میں مختلف ہیں، لہذا ہم رازداری کی پالیسی کی مخصوص زبان کی تجویز نہیں کر سکتے ہیں۔

ذاتی نوعیت کی تشہیر (پہلے دلچسپی پر مبنی تشہیر کے نام سے معروف) کو مکمل کرنے کیلئے، اشتہارات کی ترتیبات صارفین کو اپنی دلچسپیاں اور ڈیموگرافکس دیکھنے اور ان میں ترمیم کرنے دیتی ہیں۔ کچھ صارفین ذاتی نوعیت کے اشتہارات سے آپٹ آؤٹ کرنے کو منتخب کر سکتے ہیں۔

آخری بار اپ ڈیٹ کیا گيا: 30 ستمبر، 2021

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
1478903617455282369
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false