اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

اشتہار یونٹس

AMP موافق ڈسپلے اشتہار یونٹ تخلیق کریں

یہ گائیڈ آپ کو آپ کے AMP صفحات پر AdSense اشتہارات دکھانے کے لیے ایک AMP موافق ڈسپلے اشتہار یونٹ تخلیق کرنے کا طریقہ دکھاتی ہے۔ نوٹ کریں کہ AdSense کی تمام خصوصیات (جیسے ، مسدود کرنے والے کنٹرولز، رپورٹس وغیرہ۔) AMP اشتہارات کو سپورٹ کرتی ہیں۔

AMP موافقت والے صفحات پر ریسپانسیو اشتہارات غیر ریسپانسیو اشتہارات سے بہتر کام کرتے ہیں۔ پہلے ہی ریسپانسیو AMP اشتہار یونٹس کا نفاذ کرنے والے دیگر ناشرین کو غیر ریسپانسیو اشتہار یونٹس کی بنسبت اوسط کے لحاظ سے 45 فیصد زیادہ RPM*‎ حاصل ہوئی ہے۔

* 17 اپریل سے 17 مئی 2019 تک کے ڈیٹا پر مبنی نقش کا RPM۔

Monetizing your AMP pages with AdSense

اپنے AMP صفحات کیلئے ڈسپلے اشتہار یونٹ تخلیق کریں

  1. اپنے AdSense اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  2. اشتہارات پر کلک کریں۔
  3. اشتہار یونٹ کے لحاظ سے کلک کریں۔
  4. ڈسپلے اشتہارات پر کلک کریں۔
  5. اپنے اشتہار یونٹ کو ایک نام دیں۔ بعد میں اشتہار یونٹ تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرنے کے لیے ہم ایک منفرد اور وضاحتی نام استعمال کرنے کی تجویز کرتے ہیں۔
  6. "اشتہار کا سائز" سیکشن میں، ان اشتہارات کے سائز منتخب کریں جنہیں آپ دکھانا چاہتے ہیں:
    • ہماری تجویز ہے کہ آپ ریسپانسیو کو منتخب شدہ چھوڑ دیں۔ ریسپانسیو اشتہارات آپ کے صفحہ کے لے آؤٹ اور آپ کے صارفین کے آلات میں فٹ ہونے کیلئے اپنے سائز کو از خود موافق بنا لیتے ہیں۔ ڈسپلے اشتہار یونٹس کے ریسپانسیو برتاؤ کے بارے میں مزید جانیں۔
    • اگر آپ اپنے صفحہ پر دکھائی دینے والے اشتہارات کا سائز متعین کرنا چاہتے ہیں تو مقررہ کو منتخب کریں اور مطلوبہ چوڑائی اور لمبائی درج کریں۔ نوٹ کریں کہ مقررہ سائز والے اشتہار یونٹس میں دستیاب اشتہارات کی تعداد محدود ہو سکتی ہے، جس کی وجہ سے ریسپانسیو کی بنسبت کم آمدنی ہو سکتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے، ہماری مقررہ سائز والے ڈسپلے اشتہار یونٹس کی گائیڈ لائنز دیکھیں۔
      تجویز:  عام ترین مقررہ اشتہارات کے سائزز کی مثالیں دیکھیں۔
  7. محفوظ کریں اور کوڈ حاصل کریں پر کلک کریں۔
  8. AMP پر کلک کریں۔
  9. اپنے AMP صفحہ کے <head></head> ٹیگز کے درمیان AMP اسکرپٹ کو کاپی اور پیسٹ کریں۔

    یہ اسکرپٹ مطلوبہ amp-ad لائبریریاں لوڈ کرتا ہے۔ آپ amp-ad کے جزء کے بارے میں یہاں مزید پڑھ سکتے ہیں: https://www.ampproject.org/docs/reference/components/amp-ad

  10. AMP اشتہار کوڈ کو کاپی کر کے اپنے AMP صفحات کے <body><body/> ٹیگز کے درمیان وہاں پیسٹ کریں جہاں آپ اشتہارات دکھانا چاہتے ہیں۔ اگر آپ کو ایسا کرنے کا طریقہ معلوم نہیں ہے تو آپ ہماری کوڈ کے نفاذ کی گائیڈ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔
  11. ہو گيا پر کلک کریں۔

    اشتہارات کو صفحہ پر ظاہر ہونے میں عام طور پر کچھ منٹ لگتا ہے لیکن کھبی کبھار ایک گھنٹہ تک لگ سکتا ہے۔

اپنے AMP اشتہار یونٹ کی کارکردگی کو ٹریک کریں

اپنے AMP اشتہار یونٹس کی کارکردگی کو ٹریک کرنے کے لیے مواد کے پلیٹ فارم کی رپورٹ دیکھیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
3341661594523970085
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false