اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

اشتہار یونٹس

فیڈ کے اندر اشتہارات

فیڈ کے اندر اشتہار اصل اشتہارات ہوتے ہیں جو آپ کی فیڈز میں ظاہر ہوتے ہیں۔ آپ یا تو Google کو اپنے لیے فیڈ کے اندر اشتہار کی طرز تجویز کرنے دے سکتے ہیں یا دستی طور پر خود کی طرز تخلیق کر سکتے ہیں۔ in-feed #nativeads#

فیڈ کے اندر ایک ایسا فارمیٹ ہے جسے آپ اپنی سائٹ کو منیٹائز کرنے اور اپنے ملاحظہ کاران کو صارف کا بہتر تجربہ فراہم کرنے میں مدد کیلئے اپنی فیڈ کے اندر ڈالتے ہیں۔ مثلاً، فیڈ ایک ادارتی فیڈ (مثلاً، مضامین یا خبروں کی فہرست) یا فہرستیں (مثلاً، پروڈکٹس، سروسز وغیرہ کی فہرست) ہو سکتی ہے۔ فیڈ کے اندر اشتہارات اصل ہوتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ آپ انہیں اپنے مواد کی ہیئت و طرز سے مماثل بنانے کیلئے حسب ضرورت بناتے ہیں۔ فیڈز کے بارے میں مزید معلومات کیلئے، یہ دیکھیں: فیڈ کیا ہوتا ہے؟

عام طور پر، آپ اپنی فیڈ کے مواد کے بیچ میں یا فیڈ کے شروع میں یا آخر میں فیڈ کے اندر اشتہارات ڈالتے ہیں۔ جب ملاحظہ کاران آپ کا مواد اسکرول کرتے ہیں تو انہیں فیڈ کے اندر اشتہارات دکھائی دیتے ہیں۔ چونکہ فیڈ کے اندر اشتہارات آسانی سے آپ کی فیڈ میں فٹ ہو جاتے ہیں، وہ دخل اندازی نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی صارف کے فلو کو منقطع کرتے ہیں۔

موبائل فیڈ کی مثال۔

فیڈ کے اندر اشتہارات کے فوائد

فیڈ کے اندر اشتہارات کو استعمال کرنے کے کچھ فوائد درج ذیل ہیں:

  • صارف کا بہتر تجربہ: فیڈ کے اندر اشتہارات آپ کے ملاحظہ کاران کو صارف کا بہتر تجربہ فراہم کرتے ہیں۔ وہ صارف کے فلو کا حصہ ہوتے ہیں اور آپ کی سائٹ کی ہیئت اور طرز سے مماثل ہوتے ہیں۔
  • اشتہار کی نئی جگہوں کو منیٹائز کرنا: فیڈ کے اندر اشتہارات نئی جگہوں یعنی آپ کی فیڈز کے اندر اشتہارات ڈال کر آپ کے صفحات کو مزید منیٹائز کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
  • موبائل کیلئے مثالی: فیڈ کے اندر اشتہارات موبائل کیلئے مثالی ہوتے ہیں کیونکہ وہ موبائل آلات پر دستیاب چھوٹی اسکرین کی جگہوں کو بہتر طریقے سے منیٹائز کرنے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

فیڈ کے اندر اشتہارات معیاری اشتہارات سے کیسے مختلف ہوتے ہیں

فیڈ کے اندر اشتہارات مندرجہ ذیل طریقوں سے معیاری اشتہارات سے مختلف ہیں:

  • وہ صارف کے فلو کا حصہ ہوتے ہیں۔
  • وہ کافی حد تک حسب ضرورت بنائے جانے کے قابل ہوتے ہیں۔
  • وہ مشتہر کے اشتہار کے اعلی معیاری عناصر استعمال کرتے ہیں۔

فیڈ کے اندر اشتہار یونٹس میں منتخب کردہ ڈسپلے اشتہارات دکھانا

فیڈ کے اندر اشتہارات صرف ایسی تخلیقات کا استعمال کرتے ہیں جن میں اشتہار کے اعلی معیاری عناصر (مثلاً، Google اشتہارات میں ریسپانسیو اشتہارات) ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ باوجودیکہ فیڈ کے اندر اشتہارات آپ کے ملاحظہ کاران کو دکھنے میں زیادہ اچھے لگ سکتے ہیں، کچھ ناشرین کیلئے مختصر مدت میں ان میں کم CPM ہو سکتے ہیں۔ CPM میں اضافہ کرنے کیلئے، آپ فیڈ کے اندر اشتہار یونٹس میں بھی منتخب کردہ ڈسپلے اشتہارات دکھانے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ Google ان ڈسپلے اشتہارات کو منتخب کرے گا جو دستیاب جگہ میں اچھی طرح فٹ ہو جائیں۔ دونوں طرح کے اشتہارات دکھانے سے آپ کی آمدنی میں اضافہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ فیڈ کے اندر اشتہار کی ترتیبات میں اس اختیار کے بارے میں مزید جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
17718973730116396690
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false