اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

برانڈ کی حفاظت

AdSense میں حساس زمروں کو مسدود کریں

کاروبار یا اشتہار کی نوعیت کی وجہ سے "حساس" سمجھے جانے والے اشتہارات کے گروپس کو آپ مسدود کر سکتے ہیں — جیسے سنسنی خیزیت یا جلد کی نمایاں نمائش — متعین کردہ انوینٹری یا آپ کے نیٹ ورک پر ظاہر ہونے سے۔ دستیاب اشتہار کے حساس زمروں کے بارے میں مزید جانیں۔

ہمارا سسٹم خودکار طور پر اشتہارات کی درجہ بندی کرتا ہے اور ہم صرف مشتہرین کی فراہم کردہ زمرہ بندی پر انحصار نہیں کرتے۔ ہماری ٹیکنالوجی ممکنہ زمروں سے اشتہارات کو فلٹر کرنے کی بھر پور کوشش کرتی ہے؛ تاہم، ہم یہ ضمانت نہیں دیتے کہ یہ ہر متعلقہ اشتہار کو مسدود کر دے گی۔

نوٹ کریں کہ آپ اپنی سائٹ کی زبان سے قطع نظر صرف ان تعاون یافتہ زبانوں میں اشتہار کے حساس زمروں کو مسدود کر سکتے ہیں۔

کسی سائٹ پر حساس زمروں کو مسدود کریں

  1. اپنے AdSense اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  2. برانڈ کی حفاظت پر کلک کریں۔
  3. اپنے پروڈکٹ پر کلک کریں۔ مثال کے طور پر، AdSense برائے مواد کے لیے مواد پر کلک کریں۔
  4. مسدود کرنے والے کنٹرولز پر کلک کریں۔
  5. اس سائٹ کا نام درج کریں جس پر آپ مسدود کریں بٹن سیٹ کرنا چاہتے ہیں اور تلاش کریں پر کلک کریں۔
  6. "سائٹس تلاش کریں" ڈائلاگ میں سائٹ کے نام پر کلک کریں۔
    تجویز: اگر آپ کی سائٹ فہرست میں نہیں ہے تو آپ سائٹ مینیجمنٹ کی خصوصیت کا استعمال کر کے اسے شامل کر سکتے ہیں۔
  7. حساس زمروں کا نظم کریں پر کلک کریں۔
  8. "حساس زمروں" کے صفحہ پر، زمروں کو اجازت دینے یا مسدود کرنے کے لیے کنٹرولز کا استعمال کریں۔ انتخاب کے وقت تبدیلیاں خودکار طور پر محفوظ ہو جاتی ہیں۔

سبھی سائٹس پر حساس زمروں کو مسدود کریں

  1. اپنے AdSense اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  2. برانڈ کی حفاظت پر کلک کریں۔
  3. اپنے پروڈکٹ پر کلک کریں۔ مثال کے طور پر، AdSense برائے مواد کے لیے مواد پر کلک کریں۔
  4. مسدود کرنے والے کنٹرولز پر کلک کریں۔
  5. حساس زمروں کا نظم کریں پر کلک کریں۔
  6. "حساس زمروں" کے صفحہ پر، زمروں کو اجازت دینے یا مسدود کرنے کے لیے کنٹرولز کا استعمال کریں۔ انتخاب کے وقت تبدیلیاں خودکار طور پر محفوظ ہو جاتی ہیں۔
نوٹ: آپ کے "حساس زمرے" کے صفحہ پر دکھائے گئے اشتہار کے نقوش کا کل فیصد 100 فیصد سے کم یا زیادہ ہو سکتا ہے کیوں کہ اشتہارات کی متعدد زمروں میں درجہ بندی کی جا سکتی ہے یا بالکلیہ کسی بھی زمرے میں درجہ بندی نہیں کی جا سکتی ہے۔

اشتہار کے حساس زمرے

حساس زمروں کی دو اقسام ہیں: معیاری اور ممنوع۔

نوٹ: آپ کے ملک کی بنیاد پر ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنے "حساس زمروں" کے صفحے پر نیچے فہرست بند سبھی زمرے نظر نہ آئیں۔ مثال کے طور پر اگر آپ کے ملک میں جوا بازی کی اجازت نہیں ہے تو جوا بازی کا ممنوع حساس زمرہ دستیاب نہیں ہوگا۔

معیاری حساس زمرے

تعاون یافتہ زبانیں
درج ذیل زمرے 17 زبانوں (عربی، سادہ چینی، روایتی چینی، ڈچ، انگریزی، فرانسیسی، جرمن، اطالوی، جاپانی، کوریائی، پولستانی، پُرتگالی، روسی، ہسپانوی، تھائی، ترکی اور ویتنامی) میں اشتہارات کے لئے تعاون یافتہ ہیں، سوائے اس کے کہ جہاں انہیں اس کے برخلاف کوئی دوسرا زمرہ سمجھا جاتا ہے۔

ان میں سے کسی زمرے کے اشتہارات کو اپنے صفحات پر دکھائی دینے سے روکنے کے لئے براہ کرم اپنے AdSense اکاؤنٹ میں "حساس زمروں" کا صفحہ ملاحظہ کریں اور اس زمرے سے وابستہ مسدود کریں بٹن پر کلک کریں۔

سبھی کو پھیلائیں | سبھی کو سکیڑیں 

ضبط تولید
Includes birth control ads as well as ads for products, services & information relating to STDs including clinics and medication; does not include normal pregnancy resources or abortion services. Note that only visitors from your country will see birth control ads on your pages, and they'll only see those permitted by law. In some countries this is the only standard sensitive category available.
علم نجوم اور پوشیدہ

Includes zodiac, horoscopes, love spells, potions, and psychic-related ads. (This category is specific to English and Portuguese).

کاسمیٹک پروسیجرز اور جسم میں رد و بدل

Includes lifts, suctions, lasers, hair removal and restoration, tattoos, and body modification.

کنزیومر لونز

Includes consumer lending and loans. (This category is specific to Japanese and Korean.)

ڈیٹنگ

اس میں ڈیٹنگ سروسز اور آن لائن ڈیٹنگ کمیونٹیز شامل ہیں۔ عام طور پر نئے لوگوں سے ملاقات کے لیے چیٹ سائٹس اور ایپس بھی شامل ہیں۔

ڈاؤن لوڈ کے قابل یوٹیلٹیز

Software for download which is designed to enhance the functionality of an operating system or device, whether desktop or mobile. Typical examples include anti-virus software, file converters, driver updaters, system cleaners, download managers, disk defragmenters, codecs, browser toolbars, ringtones, screensavers, wallpapers, and so on.

ادویات اور سپلیمنٹس

Includes pharmaceuticals, vitamins, supplements, and related retailers.

جلد مالدار بنیں
Ads that offer to share lucrative business secrets with consumers, or which offer significant money or merchandise for little or nothing in return. Includes multi-level marketing, work from home offers, and so on; also includes online surveys.
سیاست
اس میں سیاسی مہموں یا امیدواروں کیلئے اشتہارات، متنازع سماجی مسائل سے متعلق اشتہارات، معروف سیاستدانوں کا حوالہ فراہم کرنے والے اشتہارات، اور وسیع پیمانے پر فطرتاً سیاسی سمجھے جانے والے ایونٹس سے متعلق اشتہارات، جیسے کہ انتخابات، مظاہرات، دہشت گردانہ حملے، جنگیں اور تنازعات، شامل ہیں۔ (یہ زمرہ فی الحال تھائی کے ليے تعاون یافتہ نہیں ہے۔)
جنس کا حوالہ
Includes ads that are sexually suggestive or refer to sex.
مذہب

Includes religious ads and ads advocating for or against religious views; does not include astrology or non-denominational spirituality.

سنسنی خیزیت
وہ اشتہارات جن کا مقصد صارفین کے تجسس کو بڑھا کر ان پر کلک کرنے کی ترغیب دینا ہے، اور جو اس کیلئے اکثر مبالغہ شدہ زبان یا تصویر پر مشتمل جھلکی پیغام استعمال کرتے ہیں۔ اس میں وہ اشتہارات شامل ہیں جن کا مرکز سنسنی خیز مضامین (جیسے مشہور شخصیات کی گرفتاریاں، وفاتیں، یا طلاقیں) ہوتے ہیں یا جن کا مقصد ناظرین کو چونکانا ہے۔
جنسی اور تولیدی صحت

Includes sexual function, fertility, and birth control ads, as well as ads for products, services, and information related to STDs and abortion including clinics and medication; does not include normal pregnancy resources.

جلد کی نمایاں نمائش

وہ اشتہاری تصاویر جن میں سینے سے لے کر نصف جانگھ تک انسانی جسم کا کوئی حصہ بغیر کپڑوں کے ہو؛ یا جسم پر زیر جامہ، تیراکی کا یا عورتوں کا زیریں لباس ہو یا باریک کپڑے ہوں یا بغیر لباس والے آئٹمز جیسے تولیہ یا چادر ہوں۔

سوشل کیسینو گیمز

Includes simulated gambling games (including, without limitation, poker, slots, bingo, lotteries, sports betting, betting on races, as well as other card games and casino games) where there is no opportunity to win anything of value (such as money or prizes).

ویڈیو گیمز (عمومی اور آن لائن)

Includes video games, online games and downloadable games; does not include video game consoles.

وزن میں کمی

Includes weight loss, dieting, and related products and programs; doesn't include healthy eating or general fitness ads.

نوٹ کریں: اشتہار کے کچھ حساس زمرے اور اشتہار کے عام زمرے اوور لیپ ہوتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم ایک اشتہار کی درجہ بندی حساس زمرے اور عام زمرے دونوں میں کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ڈیٹنگ کے اشتہار پر حساس زمرے کا "ڈیٹنگ" کا لیبل اور عام زمرے کا "فیملی اور کمیونٹی > رومانس اور تعلقات" کا لیبل ہو سکتا ہے۔ ایسی حالت میں کسی بھی زمرہ کو مسدود کرنے سے اشتہار نظر آنا بند ہو جائے گا۔

ممنوع حساس زمرے

اس زمرے کے اشتہارات پہلے فیملی کے لئے غیر محفوظ کے طور پر زمرہ بند تھے اور AdSense کے نظم کردہ صفحات پر ان کو اجازت نہیں تھی۔ اگر آپ کو ان زمروں کے اشتہارات کو آپ کے صفحات پر دکھائے جانے سے کوئی اعتراض نہیں ہے تو اس زمرہ سے وابستہ اجازت دیں بٹن پر کلک کریں۔

جوا اور سٹے بازی (+18)

اس میں آن لائن جوا بازی اور مقام پر مبنی جوا بازی شامل ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ اشتہارات انہی علاقوں کے صارفین کو دکھائے جائیں گے جہاں جوا بازی قانونی ہے۔ اس کے علاوہ مقامی قوانین کی وجہ سے ہماری پُرزور تجویز ہے کہ اگر ناشرین کی سائٹ کے بنیادی ناظرین 18 سال سے کم عمر کے ہیں تو ناشرین جوا بازی کے اشتہارات موصول نہ کرنے کے لئے آپٹ ان کریں (مثال کے طور پر، بچوں کی گیمز کی سائٹس، ہائی اسکول کی تعلیمی سائٹس)۔ ان پابندیوں کی مکمل فہرست یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

شراب

اس میں الکحل کے مشروبات کی آن لائن فروخت اور الکحل کے مشروبات کی معلوماتی یا برانڈ کی تشہیر شامل ہے۔ کچھ ممالک میں پابندیاں ہیں کہ آیا الکحل سے متعلق کون سی اشتہاراتی قسموں کی اجازت ہے اور یہاں صرف اجازت یافتہ اشتہاراتی قسمیں ہی دکھائی جائیں گی۔ ان پابندیوں کی مکمل فہرست Google Ads الکحل پالیسی میں دیکھی جا سکتی ہے۔

ہماری پُرزور تجویز ہے کہ اگر ناشرین کی سائٹ کے بنیادی ناظرین 18 سال سے کم عمر کے ہیں یا اگر ان کی سائٹ پر ایسا مواد ہے جہاں الکحل سے وابستگی نامناسب ہوگی (مثال کے طور پر، نشے سے چھٹکارا پانے کے بارے میں سائٹ یا حمل سے متعلق ویب سائٹس) تو ناشرین الکحل کے اشتہارات موصول کرنے کے لئے آپٹ ان نہ کریں۔ اس کے علاوہ، الکحل کی تشہیر پر ملک سے متعلق مخصوص پابندیوں کے لئے درجہ ذیل دیکھیں:

AdSense ناشرین: الکحل کی تشہیر کی اجازت والے ممالک میں صرف AdSense ناشرین ہی الکحل کے اشتہارات موصول کرنے کیلئے آپٹ ان کر سکتے ہیں۔ اجازت یافتہ ممالک کی مکمل فہرست یہاں تلاش کی جا سکتی ہے۔
YouTube پارٹنرز: صرف الکحل کی تشہیر کی اجازت والے ممالک میں ہی YouTube ناشرین الکحل اشتہارات موصول کرنے کے لئے آپٹ ان کر سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے YouTube کی الکحل کی تشہیر سے متعلق پالیسی دیکھیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
6108986598275370943
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false