اپنا Google اکاؤنٹ حذف کریں

آپ کسی بھی وقت اپنا Google اکاؤنٹ حذف کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنا ارادہ تبدیل کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ ایک خاص وقت کے بعد اسے بازیاب نہ کر سکیں۔

مرحلہ 1: جانیں کہ اپنا اکاؤنٹ حذف کرنے کا کیا مطلب ہے

  • آپ اس اکاؤنٹ میں موجود تمام ڈیٹا اور مواد جیسے ای میلز، فائلز، کیلنڈرز اور تصاویر سے محروم ہو جائیں گے۔
  • آپ Google سروسز استعمال نہیں کر سکیں گے جہاں آپ اس اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کرتے ہیں، جیسے Gmail, Drive, Calendar یا Play۔
  • آپ YouTube یا Google Play پر اس اکاؤنٹ سے خریدی گئی سبسکرپشنز اور مواد تک رسائی سے محروم ہو جائیں گے، جیسے ایپس، موویز، گیمز، موسیقی اور TV شوز۔

مزید ڈیٹا اور مواد سے آپ محروم ہو جائیں گے

اگر آپ Android آلہ استعمال کرتے ہیں

اب آپ اپنے آلے پر کچھ ایپس اور سروسز استعمال نہیں کر سکیں گے۔

Google Play

  • آپ Play اسٹور سے ایپس یا گیمز حاصل یا اپ ڈیٹ نہیں کر سکیں گے۔
  • آپ اپنی خریدی ہوئی موسیقی، موویز، کتابیں یا میگزینز استعمال نہیں کر پائیں گے۔
  • کسی اور جگہ سے خریدی گئی اور Google Play میں شامل کی گئی کسی بھی موسیقی سے آپ محروم ہو جائیں گے۔
  • ہو سکتا ہے کہ آپ اپنے اکاؤنٹ سے گیم کی پیشرفت، کامیابیاں اور دیگر Google Play ڈیٹا سے محروم ہو جائیں۔

رابطے

آپ ان رابطوں سے محروم ہو جائیں گے جو صرف آپ کے Google اکاؤنٹ میں اسٹور کیے گئے ہیں اور آپ کے آلے پر الگ سے نہیں۔

Drive

  • ڈیٹا Drive میں محفوظ نہیں ہوگا۔ اس ڈیٹا میں آپ کے آلے سے لی گئی تصاویر یا ای میلز سے ڈاؤن لوڈ کی گئی فائلز شامل ہیں۔
  • آپ حذف شدہ اکاؤنٹ میں فائلز ڈاؤن لوڈ یا اپ لوڈ نہیں کر سکیں گے۔
اگر آپ Chromebook استعمال کرتے ہیں

آپ حذف شدہ اکاؤنٹ کے لیے کوئی بھی Chrome ایپس یا ایکسٹینشنز استعمال نہیں کر سکیں گے۔

آپ اب بھی درجہ ذیل کام کر سکیں گے:

  • دوسروں کو اپنا Chromebook عارضی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دے سکیں گے
  • کسی ایسے Google اکاؤنٹ سے سائن ان کر سکیں گے جسے حذف نہیں کیا گیا ہے

اگر آپ کا اکاؤنٹ ہیک ہو گیا ہے

Before you delete a hacked or compromised account, consider using Security Checkup to learn more about what parts of your account were accessed without your permission. That way, you can take steps to reduce further harm caused by the hacker. For example, if you:

  • Save passwords in your Google Account, you can find out if they were accessed so you know if they need to be changed. 

  • Save contacts in your Google Account, you can find out if they were downloaded so you can let contacts know if they should watch out for suspicious messages.

  • Use Google Wallet for transactions, you can check if there are any unauthorized payments so that you can dispute them.

اہم: آپ کا اکاؤنٹ حذف ہو جانے کے بعد، آپ اس اکاؤنٹ میں سرگرمی کا جائزہ لینے کے لیے سیکیورٹی چیک اپ کا مزید استعمال نہیں کر سکتے۔

مرحلہ 2: اپنی معلومات کا جائزہ لیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

اس سے پہلے کہ آپ اپنا اکاؤنٹ حذف کریں:

مرحلہ 3: اپنا اکاؤنٹ حذف کریں

نوٹ: اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ Google اکاؤنٹ ہیں تو ایک کو حذف کرنے سے دوسرے حذف نہیں ہوں گے۔

  1. Go to the Data & Privacy section of your Google Account.
  2. Scroll to "Your data & privacy options."
  3. Select More options اور پھر Delete your Google Account.
  4. Follow the instructions to delete your account.

اپنے Google اکاؤنٹ سے دیگر سروسز ہٹائیں

اگر آپ اپنا پورا Google اکاؤنٹ حذف نہیں کرنا چاہتے ہیں تو جانیں کہ یہ کیسے کریں:

اپنے آلے سے Google اکاؤنٹ ہٹائیں

اپنے آلے سے کسی اکاؤنٹ کو حذف کیے بغیر اسے ہٹانے کے لیے، نیچے دی گئی ہدایات کی پیروی کریں۔ اگر آپ کو اپنا آلہ نہیں ملتا ہے تو بنانے والے کی سپورٹ سائٹ ملاحظہ کریں۔

اپنا اکاؤنٹ بازیاب کریں

اگر آپ اپنا ارادہ تبدیل کرتے ہیں یا غلطی سے اپنا اکاؤنٹ حذف کر دیتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ اسے ایک خاص وقت کے اندر بازیاب کر سکیں۔ اپنا اکاؤنٹ بحال کرنے کا طریقہ جانیں۔

true
Google اکاؤنٹ میں خوش آمدید!

ہمیں معلوم ہوا کہ آپ کے پاس ایک نیا Google اکاؤنٹ ہے! اپنے Google اکاؤنٹ کی چیک لسٹ کے ساتھ اپنے تجربے کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
14219379153096207431
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
70975
false
false