Google اکاؤنٹس پر عمر کے تقاضے

ذیل میں آپ کے اپنے Google اکاؤنٹ کا نظم کرنے کے لیے کم از کم عمر کے تقاضے ہیں۔

نوٹ: چھوٹے بچوں کے لیے، والدین Family Link کے ساتھ Google اکاؤنٹ بنانے اور اس کا نظم کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔ جب کوئی بچہ اپنے ملک کی کم از کم عمر کو پہنچ جاتا ہے تو وہ اپنے اکاؤنٹ کا خود نظم کر سکتا ہے۔

اپنے ملک کی عمر کا تقاضہ تلاش کریں

ان تمام ممالک کے لیے جو ذیل میں درج نہیں ہیں، آپ کے اپنے Google اکاؤنٹ کا نظم کرنے کی کم از کم عمر 13 ہے۔

نوٹ: ہو سکتا ہے کہ یہ تقاضے Google Workspace بشمول Google Workspace for Education ڈومینز میں اکاؤنٹس پر لاگو نہ ہوں۔

ایشیا
  • جنوبی کوریا: +14
  • ویت نام: +15
کیریبین
  • اروبا: +16
  • کیریبین نیدرلینڈز: +16
  • کیوراساؤ: +16
  • سنٹ مارٹن: +16
یورپ
  • آسٹریا: +14
  • بلغاریہ: +16
  • کروشیا: +16
  • قبرص: +14
  • چیک ریپبلک: +15
  • ڈنمارک: +15
  • فرانس: +15
  • جرمنی: +16
  • یونان: +15
  • ہنگری: +16
  • آئرلینڈ: +16
  • اٹلی: +14
  • لتھووینیا: +14
  • لگزمبرگ: +16
  • نیدرلینڈز: +16
  • پولینڈ: +16
  • رومانیہ: +16
  • سان مارینو: +16
  • سربیا: +15
  • سلوواکیہ: +16
  • سلووینیا: +16
  • ہسپانیہ: +14
جنوبی امریکہ
  • چلی: +14
  • کولمبیا: +14
  • پیرو: +14
  • وینیزویلا: +14

سروس کے ساتھ مخصوص عمر کے تقاضے

کچھ Google سروسز کیلئے مخصوص عمر کے تقاضے ہوتے ہیں۔ کچھ مثالیں پیش خدمت ہیں:

  • YouTube: جب کسی YouTube ویڈیو پر عمر کی تحدید لگائی گئی ہو تو ایک وارننگ اسکرین ظاہر ہوتی ہے اور صرف 18 برس یا اس سے زیادہ عمر کے صارفین اسے دیکھ سکتے ہیں۔ عمر کی پابندی والی ویڈیوز کے بارے میں مزید جانیں۔
  • AdSense: ‏+18
  • Google Ads: ‏+18

Disabled account due to age requirement

Across Google services, if we learn that you may not be old enough to have a Google Account, you'll have 14 days to update your account to meet age requirements or your account will be disabled.

true
Google اکاؤنٹ میں خوش آمدید!

ہمیں معلوم ہوا کہ آپ کے پاس ایک نیا Google اکاؤنٹ ہے! اپنے Google اکاؤنٹ کی چیک لسٹ کے ساتھ اپنے تجربے کو بہتر بنانے کا طریقہ جانیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
9950667339888068891