YouTube ہیلپ سینٹر
تمام چیزوں کو ٹربل شوٹ کرنے کے سب سے بہترین مقام پر آپ پہلے سے موجود ہیں۔ آپ کو YouTube کے کسی بھی صفحے کے نیچے، دائیں مینو کے نیچے، یا support.google.com/youtube پر مدد کا بٹن مل سکتا ہے۔
YouTube مدد والی ویڈیو کے چینلز
ان ویڈیوز کیلئے ہمارا YouTube ناظرین کیلئے چینل دیکھیں جو آپ کو اپ ٹو ڈیٹ رکھتی ہیں اور ہمارے پروڈکٹس کو استعمال کرنے کا طریقہ جاننے میں آپ کی مدد کرتی ہیں۔
YouTube کی ہیلپ کمیونٹی
TeamYouTube کے ذریعے طاقت یافتہ - YouTube کی ہیلپ کمیونٹی میں جوابات تلاش کریں۔ آپ TeamYouTube کے تازہ ترین اپ ڈیٹس کو دیکھنے کیلئے نمایاں کردہ پوسٹس کا ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
@TeamYouTube X handle
YouTube سے بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے، ریئل ٹائم اپ ڈیٹس اور ٹربل شوٹنگ کی تجاویز کیلئے، X پر، جس کا گزشتہ نام Twitter تھا، @TeamYouTube کی پیروی کریں۔
ہماری ٹیم انگریزی، فرانسیسی، جاپانی، کوریائی، پرتگالی اور ہسپانوی میں اپ ڈیٹس کا اشتراک کرتی ہے، ساتھ ہی سوالات کے جوابات بھی دیتی ہے۔
TeamYouTube کے بارے میں مزید جانیں۔
کاپی رائٹ سے متعلق سوالات
- کاپی رائٹ اور حقوق کا نظم و نسق: اگر آپ حقوق کے دعووں سے متاثر ہوئے ہیں تو ٹربل شوٹنگ اور اگلے اقدامات کی معلومات حاصل کریں۔
- قانونی پالیسیاں: یہ قانونی مسائل کیا ہیں اور شکایت درج کرانے کے طریقے کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
پالیسی سے متعلق سوالات
YouTube کی پالیسیوں، حفاظتی طریقوں اور رپورٹنگ ٹولز کو سمجھنے کے لئے ان ٹولز کا استعمال کریں:
- حفاظتی ٹولز اور وسائل: YouTube کے ٹولز اور وسائل کے بارے میں جانیں اور بہت سے موضوعات پر تجاویز حاصل کریں۔
- کمیونٹی گائیڈلائنز: سبھی کے لئے YouTube کو تفریحی اور پرلطف بنائے رکھنے میں مدد کے لئے گائیڈلائنز۔
- اطلاع دہندگی اور نفاذ کے ٹولز: YouTube پر مواد کی اطلاع دینے اور اپنی کمیونٹی گائیڈلائنز کو نافذ کرنے کا ہمارا طریقہ جانیں۔
نوٹ: کچھ وسائل صرف محدود زبانوں میں دستیاب ہیں۔