عطیے کے کارڈز بند ہونے والے ہیں

2 اپریل 2019 سے، عطیے کے کارڈز مزید دستیاب نہیں ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ YouTube پر اپنی ویڈیوز میں عطیے کے کارڈز مزید شامل نہیں کر پائیں گے اور عطیے کے موجودہ کارڈز مزید دکھائی نہیں دیں گے۔ اس کی وجہ سے ماضی کے عطیات متاثر نہیں ہوں گے۔

ہم YouTube پر امدادی مقاصد کی خاطر فنڈز اکٹھا کرنے کے کئی نئے طریقوں کو سپورٹ کرنے کیلئے یہ تبدیلی کر رہے ہیں۔ نئے YouTube چیریٹی تجربے کی مدد سے، آپ 1 ملین سے زیادہ غیر منفعتی تنظیموں کو سپورٹ کرنے کیلئے YouTube اسٹوڈیو میں موجود خصوصیات کا استعمال کر سکیں گے۔ فی الوقت یہ خصوصیات بی ٹا ٹیسٹنگ کے مرحلے سے گزر رہی ہیں اور ان تمام تخلیق کاروں کیلئے دستیاب ہیں جنہوں نے پہلے عطیے کے کارڈز کے ذریعے ‎$5000‎ سے زیادہ رقم اکٹھا کی تھی۔ ہم آئندہ مہینوں میں ان خصوصیات تک رسائی میں توسیع کرنا جاری رکھیں گے، اسلئے مزید تفصیلات کیلئے ہمارے تخلیق کار کے بلاگ پر نظر رکھیں!

اگر آپ YouTube پر ایک ناظر ہیں تو YouTube پر عطیہ دینے کے طریقوں کے بارے میں مزید جانیں۔

 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
11010773265246387211
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false