اپنی اپ لوڈ کردہ ویڈیو کی زبان تبدیل کریں

جس ویڈیو کو آپ نے اپ لوڈ نہیں کیا ہے اس کی زبان تبدیل کرنا ممکن نہیں ہے۔ مختلف زبانوں میں ویڈیوز دیکھتے وقت، دستیاب کیپشنز چیک کرنے کا طریقہ جانیں۔

ویڈیو کی زبان کی ترتیب ایک ایسی خصوصیت ہے جس کا استعمال YouTube اور تعاون کنندگان کو آپ کے ویڈیو کی اصل زبان کو سمجھنے میں مدد کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ یہ خصوصیت YouTube ویڈیوز میں سب ٹائٹلز اور کیپشن شامل کرنے میں مدد کرتی ہے۔ اس کا استعمال ناظرین کو اپنی زبان میں ویڈیوز تلاش کرنے میں مدد کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔

ویڈیو کی زبان تبدیل کریں

اگر آپ کی اپ لوڈ کردہ ویڈیو کی زبان غلط سیٹ ہو گئی ہے تو آپ اسے تبدیل کر سکتے ہیں۔

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. بائیں مینو سے، مواد کو منتخب کریں۔
  3. ویڈیو کے تھمب نیل پر کلک کریں۔
  4. چیک کریں کہ مطلوبہ زبان سب ٹائٹلز کے ٹیب میں درج ہے۔ "سب ٹائٹلز" اور "عنوان اور تفصیل" کے لیے متعلقہ زبان شامل کرنے کے لیے زبان شامل کریں پر کلک کریں۔
  5. تفصیلات کے ٹیب پر جائیں۔
  6. صفحے کے نچلے حصے پر، مزید دکھائیں پر کلک کریں۔
  7. زبان اور کیپشن سرٹیفیکیشن سیکشن سے مطلوبہ "ویڈیو کی زبان" اور "عنوان اور تفصیل کی زبان" کا انتخاب کریں اور محفوظ کریں۔
نوٹ کریں: اگر آپ اپنی ویڈیو کی اصل زبان کی ترتیب تبدیل کرتے ہیں تو مستقبل کے تمام ترجمہ شدہ سب ٹائٹلز ترجمے کیلئے نئی زبان کو ماخذ زبان کے طور پر استعمال کریں گے۔ آپ کے شائع شدہ اور مسودہ سب ٹائلٹز متاثر نہیں ہوں گے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2762406044247611291
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false