اپنی اپ لوڈ کردہ YouTube ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں

ویڈیو کے سائز کی بنیاد پر، اب آپ YouTube پر اپنی اپ لوڈ کردہ YouTube ویڈیو کی MP4 فائلیں یا تو 720p یا 360p میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی اپ لوڈ کردہ سبھی ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے Google Takeout کا بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کا چینل سبسکرائب کریں۔

نوٹ: آپ دیگر صارف کی YouTube ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے۔ YouTube Premium ممبرشپ کے ساتھ آپ YouTube ایپ میں ویڈیوز کو آف لائن دیکھ سکتے ہیں۔ YouTube Premium کے ساتھ ویڈیوز کو آف لائن محفوظ کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔

 YouTube Android ایپ

  1. نچلے مینو پر لائبریری پر تھپتھپائیں۔
  2. اپنی ویڈیوز پر تھپتھپائیں۔
  3. Shorts یا ویڈیوز ٹیب پر تھپتھپائیں۔
  4. اس ویڈیو تک سکرول کریں جسے آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، اور مینو '' پھر  آلہ پر محفوظ کریں منتخب کریں۔

Android کیلئے YouTube اسٹوڈیو ایپ

  1. نچلے مینو پر لائبریری پر تھپتھپائیں۔
  2. اپنی ویڈیوز پر تھپتھپائیں۔
  3. Shorts یا ویڈیوز ٹیب پر تھپتھپائیں۔
  4. اس ویڈیو تک سکرول کریں جسے آپ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں، اور مینو '' پھر  آلہ پر محفوظ کریں منتخب کریں۔

اپنی ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے میں در پیش مسائل کو ٹربل شوٹ کریں

آپ اپنی ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتے ہیں اگر:

  • آپ کی ویڈیو YouTube سے ہٹا دی گئی ہے۔
  • آپ کی ویڈیو کے خلاف یا تو کاپی رائٹ یا کمیونٹی گائیڈلائنز اسٹرائیک ہے۔
  • آپ کی ویڈيو پیشگی منظور شدہ آڈیو ٹریک استعمال کرتی ہے۔
  • آپ پہلے ہی گزشتہ 24 گھنٹوں میں اپنی ویڈیو پانچ بار ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔ آپ کسی انفرادی ویڈیو کو روزانہ صرف پانچ بار تک ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ دن گزرنے کے بعد، آپ ویڈیو کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کرنے کا اختیار دیکھیں گے۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
17354157933328365830
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false