اطلاع

Update as of 6:40 p.m. PT on 2/15/25: We’re happy to share that we’ve reached a deal to continue carrying Paramount channels, including CBS, CBS Sports, Nickelodeon and more. With this agreement, YouTube TV will continue to offer 100+ channels and add-ons including Paramount+ and will enable more user choice in the future. To our subscribers, we appreciate your patience while we negotiated on your behalf.

اپنی ویڈيو تبدیل یا حذف کریں

آپ اپنے YouTube چینل پر اپ لوڈ کردہ کوئی بھی ویڈیو حذف کر سکتے ہیں۔ آپ کسی ویڈیو کو تبدیل نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ کوئی نئی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر اس کا نیا URL حاصل ہوگا، لیکن آپ موجودہ ویڈیو میں ترمیم کر سکتے ہیں۔

اپنی ذاتی ویڈیوز حذف کریں

آپ اپنے ذاتی Google اکاؤنٹ سے اپ لوڈ کردہ کسی بھی ویڈیو کو ہٹا سکتے ہیں۔ آپ کے کوئی ویڈیو حذف کرنے پر، یہ مستقل طور پر حذف ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ویڈیو کو مستقبل میں دیکھنا چاہتے ہیں تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ نے بیک اپ کو محفوظ کر لیا ہے۔

  1. ‫YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. دائیں مینو سے، مواد  منتخب کریں۔
  3. ماؤس کو اس ویڈیو پر گھمائیں جسے آپ حذف کرنا چاہتے ہیں۔ اختیارات اور پھرہمیشہ کیلئے حذف کریں منتخب کریں۔
  4. یہ تسلیم کرنے کیلئے اس باکس کو نشان زد کریں کہ آپ کی ویڈیو کو مستقل طور پر حذف کر دیا جائے گا۔
  5. ہمیشہ کیلئے حذف کریں منتخب کریں۔

آپ کے اپنے YouTube چینل سے کسی ویڈیو کو حذف کرنے پر، ہم فوری طور پر ویڈیو کو ہٹانے کی کارروائی شروع کرتے ہیں اور اب یہ YouTube میں مزید قابل تلاش نہیں ہوگی۔ دیکھنے کے وقت جیسا ویڈیو کے ساتھ وابستہ ڈیٹا اب بھی مجموعی رپورٹس کا حصہ رہے گا، لیکن اسے حذف کردہ ویڈیو سے منسوب نہیں کیا جائے گا۔ آپ ویڈیوز کو بڑے پیمانے پر بھی حذف کر سکتے ہیں۔

ویڈیو تبدیل کریں

آپ کسی ویڈیو کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ آپ YouTube پر جو بھی نئی ویڈیو اپ لوڈ کریں گے، اسے ایک نیا URL حاصل ہوگا۔ اس کی بجائے، آپ کسی موجودہ ویڈیو میں ترمیم کر سکتے ہیں:

  • اپنی ویڈیو تراشیں: کسی کمپیوٹر پر، آپ اپنی ویڈیو کے شروعاتی، درمیانی یا آخری حصے کو کٹ کر سکتے ہیں۔
  • اپنی ویڈیو میں کارڈز شامل کریں: اپنی ویڈیو میں نئے عناصر شامل کرنے کیلئے، آپ معلوماتی کارڈز استعمال کر سکتے ہیں۔ کارڈز مخصوص ویب سائٹس وغیرہ دکھا سکتے ہیں۔
  • اپنی ویڈیو کا عنوان اور تفصیل تبدیل کریں: آپ اپنی ویڈیو کے عنوان، تفصیل اور رازداری کی ترتیبات کو منظم اور انہیں تبدیل کر سکتے ہیں۔
بدسلوکی، ہراسگی، نامناسب مواد یا رازداری کی شکایات کی اطلاع دینے کیلئے،حفاظتی مرکز ملاحظہ کریں۔ کاپی رائٹ کی تشویشات کیلئے، کاپی رائٹ سینٹر ملاحظہ کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8907958577782683606
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false
false