پلے لسٹس محفوظ کریں

آپ اپنی تخلیق کردہ پلے لسٹس، دیگر تخلیق کاروں کی تیار کردہ پلے لسٹس اور آپ کی جانب سےبعد میں دیکھیں میں شامل کردہ ویڈیوز کو اپنی آپ ٹیب میں شامل کر سکتے ہیں۔ پلے لسٹس کو محفوظ کرنے سے آپ انہیں بعد میں آسانی سے تلاش کر سکتے ہیں ساتھ ہی دیکھ بھی سکتے ہیں۔

اگر آپ کسی پلے لسٹ کے مالک ہیں تو آپ اسے عوامی طور پر اپنی لائبریری میں شامل کر سکتے ہیں تاکہ آپ کے ناظرین اسے اپنی ذاتی لائبریریوں میں شامل کر سکیں۔ اپنی پلے لسٹس کو منظر سے ہٹانے کیلئے، آپ اپنی رازداری کی ترتیبات اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں۔ اسے ہٹا کر، آپ اب بھی اپنے چینل میں محفوظ کردہ پلے لسٹس دیکھ سکتے ہیں، لیکن یہ ناظرین کو دکھائی نہیں دیں گی۔

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کیلئے چینل سبسکرائب کریں۔

YouTube ایپ

اپنی لائبریری میں پلے لسٹ شامل کریں

چینل کے صفحے سے

  1. اس چینل کے پلے لسٹس کو دیکھنے کے لیے پلے لسٹس ٹیب پر تھپتھپائیں۔
  2. پلے لسٹ کی تفصیلات کے آگے مزید پر تھپتھپائیں۔
  3. محفوظ کریں پر تھپتھپائیں۔

ویڈیو دیکھنے کے دوران

اگر آپ کوئی ایسی ویڈیو دیکھ رہے ہوں جو پلے لسٹ کا حصہ ہو، تو محفوظ کریں پر تھپتھپائیں۔

اپنی محفوظ کردہ اور تخلیق کردہ پلے لسٹس کا ملاحظہ کریں

اپنی محفوظ کردہ اور تخلیق کردہ پلے لسٹس دیکھنے کے لیے، آپ ٹیب پر جائیں۔

موبائل سائٹ

اپنی لائبریری میں پلے لسٹ شامل کریں

ویڈیو دیکھنے کے دوران

جب آپ کوئی ایسی ویڈیو دیکھ رہے ہوں جو پلے لسٹ کا حصہ ہو، تو محفوظ کریں  پر تھپتھپائیں۔

ان پلے لسٹس کا ملاحظہ کریں جنہیں آپ نے لائبریری میں شامل کیا ہے

آپ لائبریری ٹیب  پر تھپتھپا کر اپنی لائبریری میں شامل کردہ اور تخلیق کردہ پلے لسٹس دیکھ سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
5804907862939960731
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false