آرٹ ٹریکس بنانا

اپنی ساؤنڈ ریکارڈنگز کیلئے آرٹ ٹریکس بنانے کیلئے، آپ ریکارڈنگ کو بیان کرنے والی میٹا ڈیٹا فائل کے ساتھ ساتھ ریکارڈنگ اور آرٹ ورک میڈیا فائلیں اپ لوڈ کرتے ہیں۔ آپ میٹا ڈیٹا کو دو فارمیٹس میں سے ایک میں فراہم کر سکتے ہیں:

YouTube ان اقدار کی بنیاد پر آرٹ ٹریک بناتا ہے جو آپ فائل میں فراہم کرتے ہیں؛ اس بارے میں تفصیلات کیلئے ذیل میں دیکھیں کہ میٹا ڈیٹا کی اقدار سے نتیجے میں آنے والے آرٹ ٹریک پر کیسے اثر پڑتا ہے۔

YouTube ہر اس ٹریک کیلئے ایک آرٹ ٹریک بناتا ہے جسے آپ YouTube Music DDEX فیڈ یا "آڈیو - آرٹ ٹریکس" وافر اپ لوڈ کی اسپریڈ شیٹ کو استعمال کر کے اپ لوڈ کرتے ہیں۔ یہ اپنے ISRC، ریلیز شناخت کار (UPC،‏ EAN،‏ GRid) اور پارٹنر کی بنیاد پر ٹریکس کی شناخت کرتا ہے۔ YouTube ان فیلڈز کے سبھی منفرد امتزاج کے لیے آرٹ ٹریکس تخلیق کرے گا۔

DDEX فائل سے آرٹ ٹریک بنانا

ذيل کا ٹیبل DDEX فائل میں اس عنصر کی شناخت کرتا ہے جسے YouTube ٹریک کی معلومات کیلئے استعمال کرتا ہے۔ اگر بنیادی DDEX ماخذ کالم میں موجود عنصر پیغام میں موجود نہیں ہوتا ہے تو YouTube ثانوی DDEX ماخذ کالم میں موجود عنصر سے قدر کو استعمال کرتا ہے۔ ستارے کے نشان والے آئٹمز آرٹ ٹریک سے وابستہ تفصیل میں دکھائی دیتے ہیں، نہ کہ بذات خود آرٹ ٹریک میں۔

YouTube ابھی تک علاقے کے مطابق میٹا ڈیٹا کو سپورٹ نہیں کرتا ہے۔ اگر پیغام میں کسی ٹریک کیلئے میٹا ڈيٹا کے متعدد ورژنز شامل ہیں تو YouTube صرف اس ورژن کو استعمال کرتا ہے جو پیغام میں پہلے ظاہر ہوتا ہے۔

اگر آپ ترجمہ شدہ عنوانات یا فنکار کے نام شامل کرتے ہیں تو ترجمے تفصیل میں اصل زبان کے متن کے ساتھ ظاہر ہوتے ہیں؛ آرٹ ٹریک صرف اصل زبان کو استعمال کرتا ہے۔ ترجمہ شدہ عنوانات اور نام فراہم کرنے کے بارے میں مزید۔
معلومات بنیادی DDEX ماخذ ثانوی DDEX ماخذ
البم آرٹ
<ResourceList>
   <Image>
   <ImageDetailsByTerritory>
     <TechnicalImageDetails>               
       <File>

اگر کسی ریلیز میں ایک سے زيادہ <Image> عنصر ہیں تو آرٹ ٹریک پہلے والے کو استعمال کرتا ہے
کوئی نہیں
ٹریک کا عنوان
<SoundRecording>
  <SoundRecordingDetailsByTerritory>
   <Title TitleType=”DisplayTitle”>
<SoundRecording>
  <ReferenceTitle>
     <TitleText> نیز اختیاری
     <SubTitle>
فنکار
<SoundRecording>
  <SoundRecordingDetailsByTerritory>
    <DisplayArtist>
      <PartyName>
        <FullName>

اگر کسی ٹریک میں ایک <DisplayArtist> سے زيادہ ہوں تو آرٹ ٹریک چار لائنوں تک، ہر فنکار کو نئی لائن پر دکھاتا ہے
<ResourceList>
  <DisplayArtist>
   <PartyName>
     <FullName>
البم کا عنوان
<Release>
 <ReleaseType>البم</ReleaseType>
   <ReferenceTitle>
    <TitleText>
نیز اختیاری <SubTitle>
<ReleaseDetailsByTerritory>
 <Title TitleType="DisplayTitle">
  <TitleText>
نیز اختیاری <SubTitle>
کاپی رائٹ* <PLine>
اگر ٹریک میں <PLine> عنصر نہیں ہے تو آرٹ ٹریک کی تفصیل <PLine> عنصر کو البم کیلئے استعمال کرتی ہے
<CLine>
اگر ٹریک میں <CLine> عنصر نہیں ہے تو آرٹ ٹریک کی تفصیل <CLine> عنصر کو البم کیلئے استعمال کرتی ہے
ریلیز کی تاریخ* ‎<ReleaseDetailsByTerritory> <OriginalReleaseDate>‎ کوئی نہیں
معاونین*
<SoundRecording>
  <ResourceContributor>

آرٹ ٹریک کی تفصیل میں ہر معاون علیحدہ لائن پر درج ہوتا ہے، جس میں کوما سے علیحدہ کردہ کرداروں کی فہرست ہوتی ہے (<ResourceContributorRole> ٹیگ سے) اس کے بعد معاون کا نام ہوتا ہے۔ YouTube معاونین کی فہرست کو کردار کے لحاظ سے حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دیتا ہے تاوقتیکہ <ResourceContributor> میں صَریح SequenceNumber انتساب شامل ہو۔
کوئی نہیں
GRid اور UPC
<Release>
 <ReleaseType>TrackRelease</ReleaseType>
   <ReleaseId>
    <Grid>
    <ICPN>

اگر آپ انہیں ٹریک کی ریلیز کیلئے فراہم کرتے ہیں تو ان IDs کو آرٹ ٹریک کے اثاثہ کے انتسابات کے بطور محفوظ کیا جاتا ہے۔ وہ بذات خود آرٹ ٹریک میں ظاہر نہیں ہوتے ہیں۔
کوئی نہیں
پارٹنر کیلئے مخصوص ID
<SoundRecording>
 <SoundRecordingId>
   <ProprietaryId>

اگر آپ ساؤنڈ ریکارڈنگ کیلئے ProprietaryId فراہم کرتے ہیں تو ID کو آرٹ ٹریک کے اثاثے کی custom_id کے بطور محفوظ کیا جاتا ہے۔ یہ بذات خود آرٹ ٹریک میں ظاہر نہیں ہوتی ہے۔
کوئی نہیں
کسی "آڈیو - آرٹ ٹریکس" اسپریڈ شیٹ سے آرٹ ٹریک بنانا

ذيل کا ٹیبل اسپریڈ شیٹ میں اس کالم کی شناخت کرتا ہے جسے YouTube ٹریک کی معلومات کیلئے استعمال کرتا ہے۔ ستارے کے نشان والے آئٹمز آرٹ ٹریک سے وابستہ تفصیل میں دکھائی دیتے ہیں، نہ کہ بذات خود آرٹ ٹریک میں۔

آپ اسپریڈ شیٹ کا استعمال کرتے ہوئے ترجمہ شدہ عنوانات یا فنکار کے نام فراہم نہیں کر سکتے، نہ ہی تعاون کنندگان کی فہرست۔ آپ کو یہ آئٹمز شامل کرنے کیلئے DDEX فیڈ فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔
معلومات اسپریڈ شیٹ کالم
البم آرٹ album_art_filename
ٹریک کا عنوان track_title
فنکار track_artist
البم کا عنوان album_title
کاپی رائٹ* track_pline
اگر ٹریک میں track_pline نہیں ہے تو آرٹ ٹریک کی تفصیل album_label کو استعمال کرتی ہے
ریلیز کی تاریخ* album_release_date
GRid، ‏EAN اور UPC اگر آپ انہیں ٹریک کی ریلیز کیلئے فراہم کرتے ہیں تو ان IDs کو آرٹ ٹریک کے اثاثہ کے انتسابات کے بطور محفوظ کیا جاتا ہے۔ وہ بذات خود آرٹ ٹریک میں ظاہر نہیں ہوتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
4822261019750881421
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false