YouTube ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

اپنے اسمارٹ فون یا ٹیبلیٹ پر YouTube دیکھنے کے لیے، YouTube ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ YouTube ایپ بہت سے مختلف آلات پر دستیاب ہے، بشمول موبائل فونز، اسمارٹ TVs، اور میڈیا کی سلسلہ بندی کرنے والے آلات۔  اس بارے میں مزید جانیں کہ YouTube کہاں دیکھیں۔

اپنے TV پر YouTube میں سائن ان کرنے کا طریقہ

آپ Google Play پر YouTube ایپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Google Play سے Android ایپ ڈاؤن لوڈز کا نظم کرنے کے بارے میں جاننے کے لیے Google Play ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔

نوٹ: ایپ صرف Android کے 6.0 اور اس سے اعلی ورژن والے فونز یا ٹیبلیٹس پر کام کرے گی۔ 

نئے اسمارٹ TVs اور میڈیا آلات پر YouTube

YouTube ایپ کا تازہ ترین ورژن 2013 اور بعد کے آلے کے ماڈلز اور کچھ 2012 کے آلے کے ماڈلز پر دستیاب ہے۔

Android TV پر YouTube

اگر آپ کے آلہ پر Android TV چلتا ہے تو YouTube ایپ آپ کی ایپس کی فہرست میں بطور ڈیفالٹ دستیاب ہوگی۔

Android TV کیلئے YouTube ایپ ورژن 1.0 اب مزید تعاون یافتہ نہیں ہے۔

Apple TV پر YouTube

اگر آپ کے پاس چوتھی جنریشن کا یا اس سے نیا Apple TV ہے تو YouTube ایپ App اسٹور سے انسٹال کرنے کے لیے دستیاب ہوگی۔

نوٹ: تیسری جنریشن اور اس سے پرانے Apple TVs میں YouTube ایپ اب مزید تعاون یافتہ نہیں ہے۔ اگر آپ ان میں سے کسی آلے کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ YouTube کی سلسلہ بندی کے لیے آلہ پر Airplay کا استعمال کر سکتے ہیں۔

گیم کونسولز پر YouTube

آپ بہت سے گیم کونسول اسٹورز، جیسے Nintendo, PlayStation, Xbox سے YouTube ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

  1. اپنے گیم کونسول اسٹور پر جائیں اور YouTube تلاش کریں۔
  2. ڈاؤن لوڈ کریں کو منتخب کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
9776230297980590100
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false