آپ کی دیکھی جانے والی ویڈیوز پر چلنے والے اشتہارات

آپ کی دیکھی جانے والی YouTube ویڈیوز یا Shorts پر چلنے والے اشتہارات کو آپ کی دلچسپیوں کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔ وہ آپ کی Google اشتہارات کی ترتیبات، آپ کے ملاحظہ کردہ مواد اور اس بات پر مبنی ہوتے ہیں کہ آیا آپ سائن ان ہیں یا نہیں۔

How to personalize the ads you see on YouTube and Google

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کا چینل سبسکرائب کریں۔

آپ کے سائن ان ہونے پر، یہ گمنام سگنلز یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ آپ کو کون سے اشتہارات دکھائی دیں:

  • آپ کی ملاحظہ کردہ ویڈیوز کی اقسام
  • آپ کے آلے پر موجود ایپس اور آپ کی جانب سے ایپس کا استعمال
  • وہ ویب سائٹس جو آپ ملاحظہ کرتے ہیں
  • آپ کے موبائل آلے کے ساتھ وابستہ گمنام شناخت کاران
  • Google کے اشتہارات یا تشہیری سروسز کے ساتھ گزشتہ تعاملات
  • آپ کا جغرافیائی مقام
  • عمر کی حد
  • صنف
  • YouTube ویڈیو کے تعاملات

یہ اشتہارات آپ کی ملاحظہ کردہ ویڈیوز کے مواد اور اس بات پر مبنی ہوتے ہیں کہ آیا آپ سائن ان ہیں یا نہیں۔  

اشتہارات کیلئے رازداری کی ترتیبات کا نظم کریں

آپ اپنے Google اکاؤنٹ کی اشتہار کی ترتیبات پر دیکھے جانے والے اشتہارات کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی YouTube دیکھنے کی سرگزشت دیکھ، حذف یا موقوف بھی کر سکتے ہیں۔

اشتہارات آف کریں

اگر آپ YouTube پر اشتہارات آف کرنا چاہتے ہیں تو اشتہارات سے پاک تجربے کیلئے ہماری بامعاوضہ رکنیت چیک کریں۔ 

کسی مخصوص اشتہار کی اطلاع دیے بغیر اسے دیکھنا بند کرنے کے لیے اشتہار پر مزید '' یا معلومات اور پھر اشتہار مسدود کریں   کو منتخب کریں۔ یہ اختیار صرف اس صورت میں دستیاب ہے جب آپ اشتہارات کیلئے میرا مرکز میں نظر آنے والے اشتہارات کو حسب ضرورت بنانے کا انتخاب کرتے ہیں۔

کسی اشتہار کی اطلاع دیں

اگر آپ کوئی ایسا اشتہار دیکھتے ہیں جو آپ کو ناپسند ہے تو اپنی اشتہار کی ترتیبات کا نظم کرنے کیلئے اوپر دی گئی معلومات کا استعمال کریں۔ اگر آپ کوئی ایسا اشتہار دیکھتے ہیں جو نامناسب ہے یا جو Google کی اشتہار کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو آپ اس کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ 

اشتہار کی اطلاع دینے کیلئے مزید '' یا معلوماتاور پھر اشتہار کی اطلاع دیں یا اس فارم کو پُر کرنے اور جمع کرانے کا انتخاب کریں کو منتخب کریں۔ پھر ہماری ٹیم آپ کے اشتہار کی اطلاع کا جائزہ لے گی اور مناسب ہونے پر اطلاع پر کارروائی کرے گی۔ 

اشتہارات کی اطلاع دینے کی سہولت صرف YouTube موبائل اور کمپیوٹر پر دستیاب ہے۔

لیڈ فارمز پُر کریں

جب آپ YouTube پر کسی ویڈیو مہم میں کوئی لیڈ فارم کھولتے ہیں تو آپ کے اپنے Google اکاؤنٹ میں سائن ان ہونے پر کچھ فیلڈز پہلے سے ہی پُر کردہ دکھائی دیتی ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
6855497802869488801
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false