Creative Commons

Changes to video attributions: The view attributions page will be discontinued after September 2021 due to limited usage. You can still add attribution to your videos by updating your video description.

Creative Commons لائسنسز مواد کے تخلیق کاروں کو کسی اور شخص کو اپنا کام استعمال کرنے کی اجازت دینے کا ایک معیاری طریقہ فراہم کرتے ہیں۔ YouTube تخلیق کاروں کو اپنی ویڈیوز کو Creative Commons CC BY لائسنس کے ساتھ نشان زد کرنے کی اجازت دیتا ہے۔

اگر آپ نے اپنی ویڈیو کو CC BY لائسنس کے ساتھ نشان زد کر دیا ہے تو آپ اپنا کاپی رائٹ برقرار رکھتے ہیں۔ دیگر تخلیق کار لائسنس کی شرائط کے ساتھ مشروط ہو کر آپ کا کام دوبارہ استعمال کرتے ہیں۔

 

YouTube پر Creative Commons

اپ لوڈ کردہ ویڈیوز پر Creative Commons لائسنس کا نشان لگانے کی اہلیت سبھی تخلیق کاروں کیلئے دستیاب ہے۔

معیاری YouTube لائسنس سے سبھی اپ لوڈز کیلئے ڈیفالٹ ترتیب برقرار رہتی ہے۔ معیاری YouTube لائسنس کی شرائط کا جائزہ لینے کیلئے، ہماری سروس کی شرائط سے رجوع کریں۔

Creative Commons لائسنسز کو صرف ‎100% اصل مواد پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کی ویڈیو پر Content ID کا دعوی ہے تو آپ اپنی ویڈیو کو Creative Commons لائسنس کے ساتھ نشان زد نہیں کر سکتے ہیں۔

اپنی اصل ویڈیو کو Creative Commons لائسنس کے ساتھ نشان زد کر کے آپ پوری YouTube کمیونٹی کو وہ ویڈیو دوبارہ استعمال کرنے اور اس میں ترمیم کرنے کا حق دے رہے ہیں۔

کیا چیز Creative Commons لائسنس کیلئے اہل ہے

آپ اپنی اپ لوڈ کردہ ویڈیو پر Creative Commons لائسنس کا نشان تبھی لگا سکتے ہیں اگر آپ CC BY لائسنس کے تحت سبھی مواد کا لائسنس دے سکتے ہیں۔ لائسنس کے قابل اس طرح کے مواد کی کچھ مثالیں یہ ہیں:

  • آپ کا اصلاً تخلیق کردہ مواد
  • CC BY لائسنس کے ساتھ نشان زد دوسری ویڈیوز
  • عوامی ڈومین میں موجود ویڈيوز

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2399507891134287184
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false