میں YouTube پارٹنر نہیں ہوں تو مجھے اپنی ویڈیوز پر اشتہارات کیوں دکھائی دے رہے ہیں؟

آپ نے بذات خود اپنی ویڈیوز کو منیٹائز نہ کیا ہو تب بھی آپ کی اپ لوڈ کردہ ویڈیوز پر اشتہارات دکھائی دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کی ویڈیو میں ایسا مواد شامل ہے جس کیلئے آپ کے پاس تمام ضروری حقوق نہیں ہیں تو حقوق کا حامل اس ویڈیو پر اشتہارات رکھنے کا انتخاب کر سکتا ہے۔ YouTube چینلوں میں ایسی ویڈیوز پر بھی اشتہارات رکھ سکتا ہے جو YouTube پارٹنر پروگرام میں شامل نہیں ہیں۔ ہمارے بلاگ پر مزید جانیں۔

پارٹنر بنیں اور اشتہار سے آمدنی حاصل کریں

YouTube پارٹنر پروگرام کئی ممالک/علاقوں میں دستیاب ہے جو مزید تخلیق کاروں کو اشتہارات سے حاصل ہونے والی آمدنی کے اشتراک کو آن کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ پروگرام کے فوائد دیکھنے کے لیے، YouTube پارٹنر پروگرام کے مجموعی جائزے کا صفحہ ملاحظہ کریں۔ آپ پارٹنر بننے اور منیٹائزیشن کے لیے اپنا چینل سیٹ اپ کرنے کا طریقہ بھی جان سکتے ہیں۔

اشتہارات میری ویڈیوز کیلئے موزوں نہیں ہیں

اگر آپ کو کوئی ایسا اشتہار دکھائی دیتا ہے جسے دیکھ کر آپ کو لگتا ہے کہ وہ ہماری اشتہار کی پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اشتہار کی اطلاع دینے کیلئے یہ فارم پُر کریں۔ آپ نیچے دیے گئے معلوماتی بٹن کو منتخب کر کے اشتہار کے چلنے کے دوران اس کی اطلاع بھی دے سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
3461719399143456860
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false