آپ کے AdSense اکاؤنٹ میں ادائیگی ہولڈ کیوں ہے

آپ کی ادائیگیاں درج ذیل وجوہات کی بناء پر ہولڈ کی جا سکتی ہیں:

درج ذیل پر جائیں: ٹیکس | ادائیگیاں | تعمیل

Tax ٹیکس

وجہdo this کیا چیک کریںdo this ہٹانے کا طریقہ
آپ نے اپنی ٹیکس کی معلومات جمع نہیں کرائی ہے۔ کیا آپ کی ادائیگی کا پتہ کسی ایسے ملک کا ہے جہاں کے لیے Google آپ سے مخصوص ٹیکس کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ اپنی ٹیکس کی معلومات Google کو جمع کرائیں۔

payments ادائیگیاں

وجہdo this کیا چیک کریںdo this ہٹانے کا طریقہ
آپ نے اپنی شناخت کی توثیق نہیں کی ہے۔ کیا آپ نے Google میں مطلوبہ دستاویزات جمع کروائیں ہیں؟

اپنی شناخت کی توثیق کریں۔

آپ نے اپنے پتے کی توثیق نہیں کی ہے۔ کیا آپ کو میل میں ذاتی شناختی نمبر (PIN) موصول ہوا ہے؟ اپنی ادائیگی کے پتے کی توثیق کرنے کے لیے اپنا PIN درج کریں۔
آپ نے ادائیگی کا طریقہ سیٹ اپ نہیں کیا ہے۔ کیا آپ کی آمدنیاں ادائیگی کا طریقہ منتخب کرنے کی حد کو پہنچ گئی ہیں؟ ادائیگی کا اپنا طریقہ سیٹ اپ کریں۔
آپ نے سیلف ہولڈ کو نہیں ہٹایا ہے۔ کیا آپ نے اپنے AdSense کی ادائیگیوں کو موقوف کریں کو منتخب کیا ہے؟ ادائیگیاں دوبارہ موصول کرنا شروع کرنے کے لیے سیلف ہولڈ کو ہٹا دیں۔
نوٹ: آپ ادائیگیوں سے متعلق کچھ دیگر مسائل کے لیے بھی ادائیگی ہولڈز کو تلاش کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی ادائیگیاں ہولڈ پر ہیں تو آپ کو اپنی ادائیگیوں کے صفحے پر ایک الرٹ نظر آئے گا۔ ہولڈ کو ہٹانے اور ادائیگی کا اہل بننے کیلئے آپ کو جو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے انہیں جاننے کیلئے الرٹ پر کلک کریں۔

policy تعمیل

وجہdo this کیا چیک کریںdo this ہٹانے کا طریقہ
آپ کے پاس اپنے اکاؤنٹ پر تعمیل کے لیے ایک ہولڈ ہے۔

اپنی ادائیگی کرنے سے پہلے آپ کو اپنی شناخت کی تصدیق کرنے کے لیے ہماری ادائیگی ٹیم کو کچھ معلومات فراہم کرنے کی ضرورت ہے۔

کیا آپ کے Google ادائیگیوں کے مرکز پر کوئی الرٹ ہے؟

کیا آپ کو Google Payments کی ٹیم کی طرف سے ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں آپ سے اپنی ذاتی معلومات کی توثیق کرنے کے لیے کہا گیا ہے؟

اپنے Google ادائیگیوں کے مرکز پر جائیں اور الرٹ میں درج ذیل مراحل کی پیروی کریں۔
آپ کا اکاؤنٹ فی الحال AdSense پروگرام کی پالیسیوں کی تعمیل کے حوالے سے زیر جائزہ ہے۔

پالیسی کی تعمیل اور غلط سرگرمی کے حوالے سے سبھی اکاؤنٹس کی نگرانی کی جاتی ہے۔ کبھی کبھی، آپ کے اکاؤنٹ کے زیر تفتیش ہونے کے دوران آپ کی ادائیگیوں کو عارضی طور پر ہولڈ پر رکھا جائے گا۔

کیا آپ کی ادائیگیوں کے صفحے پر کوئی الرٹ ہے؟ آپ کو کوئی کاروائی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کا اکاؤنٹ پالیسی کی تعمیل کرتا ہو اور آپ کی ٹریفک درست ہو تو تفتیش کے اختتام پر یہ ہولڈ خودکار طور پر ہٹا دیا جائے گا۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
12792000723359813974
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false