YouTube پر ڈیٹا اور کارکردگی کی پیمائش کے ٹولز

تخلیق کاروں اور مواد کے مالکان کیلئے مفید ترین ٹولز سے اپنے مواد کی کارکردگی کی پیمائش کرنے کیلئے، اپنے اینالیٹکس تک رسائی حاصل کریں۔ جانیں کہ آپ YouTube پر تجزیات کا استعمال کر کے کارکردگی کی پیمائش کے لیے ڈیٹا کا استعمال کیسے کر سکتے ہیں۔

اپنے اینالیٹکس تک رسائی حاصل کریں

نوٹ: اگر آپ کے پاس متعدد اکاؤنٹس ہیں تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ اس اکاؤنٹ میں سائن ان ہیں جس کا آپ نظم کرنا چاہتے ہیں۔

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. دائیں مینو سے، Analytics پر کلک کریں۔

تخلیق کاروں کیلئے ڈیٹا

  • YouTube Analytics: بطور تخلیق کار، اہم میٹرکس اور رپورٹس کی مدد سے اپنی ویڈیو اور چینل کی کارکردگی کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے، آپ YouTube Analytics کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید جانیں۔  
  • YouTube Analytics برائے فنکاران: آپ خاص طور پر آپ کی موسیقی کے مواد کیلئے تیار کردہ اینالیٹکس دیکھنے کیلئے YouTube Analytics برائے فنکاران کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مزید جانیں۔ 

مواد کے مالکان کیلئے ڈیٹا

YouTube Analytics APIs

YouTube Analytics API اور YouTube Reporting API یہ دونوں YouTube Analytics کے ڈیٹا تک رسائی فراہم کرتے ہیں۔ اپنی ایپلیکیشن کی خاطر درست API کا انتخاب کرنے کیلئے، مماثلتوں اور فرق کو سمجھیں۔ مزید جانیں۔ 

  • YouTube Analytics API: حسب ضرورت YouTube Analytics رپورٹس تیار کرنے کیلئے، YouTube Analytics API ریئل ٹائم میں ہدف بنائے جانے والے استفسارات کا تعاون کرتا ہے۔ مزید جانیں۔ 
  • YouTube Reporting API: کسی چینل یا مواد کے مالک کیلئے، YouTube Reporting API ایسی بلک رپورٹس بازیاب کرتا ہے جو YouTube Analytics ڈیٹا پر مشتمل ہو۔ مزید جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
15454846795370324405
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false