YouTube فی ملاحظہ ادائیگی والے ایونٹ کے ریفنڈز

ریفنڈ کی پالیسیوں کے بارے میں مزید جانیں اور اپنے اکاؤنٹ سے خریدے گئے فی ملاحظہ ادائیگی والے ایونٹس کے لیے ریفنڈ کی درخواست کریں۔

YouTube پر مووی یا TV شو کے لیے ریفنڈ کی درخواست کریں

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کا چینل سبسکرائب کریں۔

فی ملاحظہ ادائیگی والے ایونٹ کے ریفنڈ کی پالیسیاں

  • آپ ایونٹ کے شیڈول کردہ وقت آغاز تک ریفنڈ کی درخواست کر سکتے ہیں۔
  • اگر آپ کا ریفنڈ منظور ہو جاتا ہے تو آپ کو اگلی اسکرین پر ایک تصدیق مل جائے گی۔ ہم ایونٹ تک رسائی کو ہٹا دیں گے اور آپ کی رقم یہاں مندرج ریفنڈ کی ٹائم لائنز کے اندر واپس کر دی جائے گی۔

فی ملاحظہ ادائیگی والے ایونٹ کے لیے ریفنڈ کی درخواست کریں

اپنے Android آلے پر: 

  1. اپنے اکاؤنٹ کی خریداریوں کے صفحے پر جائیں
  2. وہ آئٹم تلاش کریں جس کیلئے آپ ریفنڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور مزید '' اور پھرGoogle Play میں نظم کریں پر تھپتھپائیں

آپ کو ایک فارم پر ری ڈائریکٹ کیا جائے گا اور آپ سے اپنی خریداری سے متعلق چند سوالوں کے جواب دینے کو کہا جائے گا۔ مطلوبہ تفصیلات شامل کریں اور اپنی درخواست جمع کروانے کیلئے 'تصدیق کریں' پر کلک کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2849690128303651483
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false