اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

اشتہار یونٹس

آرٹیکل کے اندر اشتہارات

آرٹیکل کے اندر اشتہارات اصل اشتہارات ہوتے ہیں جو ادارتی مواد میں ظاہر ہوتے ہیں۔ آپ انہیں اپنی سائٹ کی طرز سے مماثل کر سکتے ہیں۔ in-article #nativeads#

آرٹیکل کے اندر Google کا بہترین بنایا گیا اشتہار کا فارمیٹ ہے جس سے آپ کو اپنے صفحات کے پیراگرافس کے درمیان اصل اشتہارات ڈالنے میں مدد ملتی ہے۔

آرٹیکل کے اندر اشتہارات کے فوائد

آرٹیکل کے اندر اشتہارات کو استعمال کرنے کے کچھ فوائد درج ذیل ہیں:

  • بہتر صارف کا تجربہ: آرٹیکل کے اندر اشتہارات مشتہر کے اشتہار کے اعلی معیاری عناصر استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ زبردست دکھائی دیں اور آپ کے قارئین کیلئے بہتر صارف کا تجربہ فراہم کریں۔
  • موبائل کیلئے مثالی: آرٹیکل کے اندر اشتہارات مکمل چوڑائی والے اشتہارات ہوتے ہیں جو موبائل آلات پر دستیاب چھوٹی اسکرین کی جگہوں کو منیٹائز کرنے کیلئے مثالی ہوتے ہیں۔
  • Google کے ذریعے بہتر بنائے ہوئے: آرٹیکل کے اندر اشتہارات کو Google بہتر بنا کر یقینی بناتا ہے کہ وہ آپ کے مضمون کے صفحات پر ٹھیک سے کارکردگی کریں۔

کیسے آرٹیکل کے اندر اشتہارات معیاری اشتہارات سے الگ ہوتے ہیں

آرٹیکل کے اندر اشتہارات مندرجہ ذیل طریقوں سے معیاری اشتہارات سے الگ ہوتے ہیں:

  • وہ قارئین کے تجربے سے اچھی طرح یک جان ہو جاتے ہیں، مثلاً:
    • وہ ایسا لے آؤٹ استعمال کرتے ہیں جو ان کے اشتہار کے مقام کیلئے موزوں ہوتا ہے اور قارئین کی روانی کی پیروی کرتا ہے
    • وہ مشتہر کے اشتہار کے اعلی معیاری عناصر استعمال کرتے ہیں۔

آرٹیکل کے اندر اشتہار کی یونٹس میں منتخب کردہ ڈسپلے اشتہارات دکھانا

آرٹیکل کے اندر اشتہارات صرف اس تخلیقی مواد کو استعمال کرتے ہیں جن میں اعلی معیاری اشتہار کے عناصر ہوتے ہیں (مثلاً، Google اشتہارات میں ریسپانسیو اشتہارات)۔ اس کا مطلب ہے کہ باوجودیکہ آرٹیکل کے اندر اشتہارات آپ کے ملاحظہ کاروں کو دیکھنے میں زیادہ اچھے لگ سکتے ہیں، کچھ ناشرین کیلئے مختصر مدت میں ان میں کم CPM ہو سکتے ہیں۔ CPM میں اضافہ کرنے کیلئے، آپ اپنے آرٹیکل کے اندر اشتہار کی یونٹس کے اندر بھی منتخب کردہ ڈسپلے اشتہارات دکھانے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ Google ان ڈسپلے اشتہارات کو منتخب کرے گا جو دستیاب جگہ میں اچھی طرح فٹ ہو جائیں۔ دونوں طرح کے اشتہارات دکھانے سے آپ کی آمدنی میں اضافہ کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آرٹیکل کے اندر اشتہار کی ترتیبات میں اس اختیار کے بارے میں مزید جانیں۔

Google کے ذریعے بہتر بنائے ہوئے کا کیا مطلب ہے؟

Google آرٹیکل کے اندر اشتہارات کو بہتر بناتا ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ وہ آپ مضمون کے صفحات پر اچھی کارکردگی دکھاتے ہیں۔ اس میں اشتہار کا لے آؤٹ، استعمال کردہ عناصر، کال ٹو ایکشن بٹن وغیرہ جیسے عناصر شامل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ، Google آپ کے متعینہ عناصر کو بھی بہتر بنا سکتا ہے، جیسے، آپ کے اشتہار کے رنگ اور اس کا فونٹ۔ اگر آپ "Google کے ذریعے بہتر بنائی ہوئی طرز" ترجیح کو اختیار کرتے ہیں تو اگر دیگر ایسے رنگ/فونٹس دستیاب ہیں جو بہتر کارکردگی کریں گے تو Google آپ کی منتخب کردہ طرزوں کو اوور رائیڈ کر سکتا ہے۔ آرٹیکل کے اندر اشتہار کی ترتیبات کے بارے میں مزید جانیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
10956347676683569374
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false