نقوش کی مجموعی تعداد میں سے فعال منظر کے ساتھ قابل پیمائش نقوش کا فیصد۔
اس میٹرک میں صرف ریگولر AdSense برائے مواد اور AdSense برائے ویڈیو کے اشتہاری یونٹس کے نقوش شامل ہیں، اس میں لنک یونٹس کا ڈیٹا یا Google اشتہار مینیجر میں ڈائنیمک تفویض کا ڈیٹا شامل نہیں ہے۔
رپورٹنگ میں فعال منظر ڈیٹا کے بارے میں مزید جانیں۔
نوٹ: جب کسی اشتہار کے ساتھ فعال منظر ہو تب بھی، کچھ عوامل ٹیگ کو ڈیٹا کیپچر کرنے سے روک سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر ناشر کے اشتہار کا ٹیگ کراس ڈومین iframe کے اندر رکھا جائے تو ہو سکتا ہے اس کی مرئیت کی پیمائش نہ ہو سکے۔ مزید، جب کسی اشتہار کی بیک اپ تصویر ظاہر ہوتی ہے یا ڈیفالٹ اشتہار پیش ہوتا ہے، تو نقش کو قابل پیمائش کے بطور شمار نہیں کیا جاتا۔