اطلاع

براہ کرم آپ کا AdSense صفحہ ملاحظہ کرنے کو یقینی بنائیں جہاں آپ AdSense سے کامیابی حاصل کرنے میں مدد کے لیے آپ اپنے اکاؤنٹ سے متعلق ذاتی نوعیت کی معلومات تلاش کر سکتے ہیں۔

اشتہار کی ہدف بندی

Google دلچسپی اور ڈیمو گرافی کے زمروں کا استنباط کیسے کرتا ہے

جب صارفین Google سائٹس جیسے YouTube اور ہمارے پارٹنر کی ویب سائٹس براؤز کرتے ہیں تو Google صارف کے براؤزر میں تشتہیری کوکی اسٹور کرتا ہے تاکہ سمجھ سکے کہ صارف کس طرح کا مواد ملاحظہ کر رہا ہے۔ یہ معلومات ان اشتہارات کو دکھانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو آپ کے صارفین کو ان کی دلچسپیوں اور ڈیموگرافکس کی بنیاد پر اچھے لگ سکتے ہیں۔

مثال کے طور پر، اگر صارف AdSense کے اشتہارات کو دکھانے والی بہت سی کھیلوں سے متعلقہ ویب سائٹس براؤز کرتا ہے یا YouTube پر کھیل سے متعلق ویڈیوز دیکھتا ہے، تو Google کھیل کی دلچسپی کو ان کی کوکی یا Google اکاؤنٹ سے وابستہ کر سکتا ہے اور صارف کو مزید کھیلوں سے متعلق اشتہارات دکھا سکتا ہے۔ اسی طرح، اگر سائٹس کے ملاحظہ کاران میں زيادہ تعداد خواتین کی ہوتی ہے، تو ہم صارف کی کوکی یا Google اکاؤنٹ کو 'خاتون' ڈیموگرافک زمرے سے وابستہ کر سکتے ہیں۔ ہم Google اکاؤنٹس سے بھی ڈیموگرافکس استعمال کر سکتے ہیں۔

بعض صورتوں میں، Google ذاتی نوعیت کے اشتہارات کے لیے سروس فیس چارج کر سکتا ہے۔ ان صورتوں میں، مشتہر کی زیادہ سے زیادہ بولی نیلامی سے قبل کم ہو جاتی ہے اور فیس اختتامی نیلامی کی قیمت میں شامل ہو جاتی ہے۔

صارفین یہ جان سکتے ہیں کہ Google کیسے ان کی معلومات اور ڈیموگرافکس استعمال کرتا ہے اور وہ اشتہارات کی ترتیبات میں اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے سے آپٹ آؤٹ کر سکتے ہیں۔

صارف کی معلومات جسے ہم پارٹنر سائٹس سے اکٹھا کرتے ہیں Google کی رازداری کی پالیسی کے مطابق استعمال کی جاتی ہے۔ ہم حساس معلومات یا دلچسپیوں، جیسے نسل، مذہب، جنسی رجحان، صحت، یا حساس مالی زمرے، پر مبنی اشتہارات نہیں دکھاتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
true
آپ کا AdSense صفحہ

AdSense صفحہ پیش خدمت ہے: ایک نیا وسیلہ جس میں آپ کو AdSense کے ساتھ کامیاب ہونے میں مدد کیلئے اپنے اکاؤنٹ میں ذاتی نوعیت کی معلومات اور نئے مواقع مل سکتے ہیں۔

تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
2793149182702766132
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
157
false
false