اگر آپ اب اشتہارات دکھانے جیسی سائٹ سے متعلق کارروائیوں کے لیے سائٹ استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں تو اسے اپنی سائٹس کی فہرست سے ہٹا سکتے ہیں۔
نوٹ: اس بات سے آگاہ رہیں کہ سائٹ ہٹانے سے سائٹ پر نظر آنے والے سبھی اشتہارات بند ہو جاتے ہیں۔
سائٹ ہٹائیں
- اپنے AdSense اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
- سائٹس پر کلک کریں۔
- جس سائٹ کو آپ ہٹانا چاہتے ہیں اس کے آگے ہٹائیں بٹن پر کلک کریں۔
- ہٹائيں پر کلک کریں۔ آپ کی سائٹ ہٹا دی گئی ہے۔
آپ بعد میں اس سائٹ کو دوبارہ شامل کر سکتے ہیں لیکن ہمیں یہ چیک کرنا ہوگا کہ سائٹ دوبارہ اشتہارات دکھانے کے لیے تیار ہے۔