تصویر میں تصویر یا اسپلٹ اسکرین آن کریں

تصویر میں تصویر (PiP) آپ کو اپنے موبائل آلے پر دیگر ایپس کا استعمال کرنے کے دوران YouTube TV دیکھنا جاری رکھنے کی سہولت دیتی ہے۔

'تصویر میں تصویر' خصوصیت، ویڈیو کو ایک چھوٹے پلیئر میں سکیڑ دیتی ہے، جسے آپ اپنی ہوم اسکرین پر اِدھر اُدھر لے جا سکتے ہیں اور دیگر ایپس پر پوزیشن کر سکتے ہیں۔ PiP آن ہونے پر، آپ اپنے موبائل آلے پر دیگر ایپس کا استعمال کرنے کے دوران YouTube TV دیکھنا جاری رکھ سکتے ہیں۔ ویڈیو سکڑ کر ایک PiP ونڈو میں تبدیل ہو جاتی ہے، جسے آپ اسکرین کے مختلف حصوں میں گھسیٹ سکتے ہیں۔ اس سے آپ کی ویڈیو کو دیگر ایپس کے اوپر چلتے رہنے کی سہولت حاصل ہوتی ہے۔

تصویر میں تصویر آن کریں

تصویر میں تصویر آن کرنے کیلئے:
  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. ترتیبات پر تھپتھپائیں۔
  3. تصویر میں تصویر آن کریں۔

تصویر میں تصویر آف کریں

تصویر میں تصویر آف کرنے کیلئے:

  1. اپنی پروفائل کی تصویر پر تھپتھپائیں۔
  2. ترتیبات پر تھپتھپائیں۔
  3. تصویر میں تصویر آف کریں۔

تصویر میں تصویر برخاست کریں

تصویر میں تصویر برخاست کرنے کے دو طریقے ہیں:
  1. کنٹرولز دکھانے کیلئے، PiP پلیئر پر تھپتھپائیں۔
  2. PiP پلیئر کو برخاست کرنے کیلئے، ویڈیو PiP پلیئر کے کونے میں موجود X پر تھپتھپائیں۔
PiP پلیئر کو برخاست کرنے کیلئے، آپ اسے اسکرین کے نچلے حصے میں بھی گھسیٹ سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
5688363587447911180
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
1025958
false
false