کمپیوٹر یا موبائل آلہ پر موویز اور TV شوز خریدنے کا طریقہ

YouTube پر موویز یا TV شوز خریدنے کیلئے، کسی تعاون یافتہ ملک میں آپ کی عمر 18 برس یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے اور آپ کے پاس ادائیگی کے درست طریقے کے ساتھ ایک Google اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔

نوٹ: YouTube پر خریدی گئی موویز آپ کی Google Play فیملی لائبریری میں دکھائی نہیں دیں گی۔ مزید جانیں۔

آپ منتخب ممالک/علاقوں میں اپنے iPhone, iPad اور iPod سے YouTube پر موویز اور شوز خرید سکتے یا انہیں کرائے پر لے سکتے ہیں:

آسٹریلیا، آسٹریا، بیلجیئم، کینیڈا، قبرص، چیکیہ، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، بھارت، انڈونیشیا، آئرلینڈ، اٹلی، لٹویا، لیتھوانیا، مالٹا، میکسیکو، نیدرلینڈز، ناروے، جنوبی کوریا، اسپین، سویڈن، سوئٹزر لینڈ، برطانیہ، امریکہ۔ 

اپنے iPhone, iPad یا iPod سے iOS کیلئے YouTube ایپ میں YouTube موویز اور شوز خریدنے یا کرائے پر لینے کیلئے:

  1. آپ جو مووی یا TV شو خریدنا یا کرائے پر لینا چاہتے ہیں، اس کیلئے موویز اور شوز کے صفحے پر جائیں یا YouTube پر تلاش کریں
  2. رینٹل یا خریداری کی قیمت ڈسپلے کرنے والے بٹن پر کلک کریں۔ مختلف ریزولیوشنز کیلئے مختلف قیمتیں بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔
  3. ادائیگی کا وہ طریقہ منتخب کریں جسے آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں یا ادائیگی کا ایک نیا طریقہ شامل کریں، پھر ٹرانزیکشن مکمل کرنے کیلئے خریدیں پر کلک کریں۔
  4. آپ کی ادائیگی مکمل ہونے کے بعد، آپ کو خریداری کی ایک تصدیق حاصل ہوگی۔
  5. آپ اپنی خریدی گئی تمام ویڈیوز لائبریری ٹیب میں دیکھ سکتے ہیں اور آپ نیویگیٹ کر کے 'خریداریاں' سیکشن میں جا سکتے ہیں۔
نوٹ: فی الوقت iOS آلات پر کوپن کوڈز کو بھنانا ممکن نہیں ہے۔ 
قابل توجّہ چیزیں:
  • مووی رینٹلز کیلئے، جب آپ مووی کو پہلی بار دیکھنا شروع کر دیں گے، تو اس وقت سے لیکر رینٹل کی مدت ختم ہونے تک آپ کی مووی دستیاب رہے گی۔ خریدے گئے مواد کو آپ جتنی بار چاہیں دیکھ سکتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے، ہمارے استعمال کے اصول دیکھیں
  • کچھ ویڈیوز کیلئے، مختلف ریزولیوشنز کیلئے مختلف قیمتیں بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔ HD اور UHD ٹائٹلز کے پلے بیک، کچھ مخصوص تعاون یافتہ آلات اور انٹرنیٹ اسپیڈ پر ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے، HD/UHD آلہ کے تقاضے دیکھیں۔

 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
15390268412584539523
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false