اسٹوڈیو مواد کے منتظم میں اپنے چینل یا ویڈیو کے ناظرین کا تعین کریں

Regardless of your location, you’re legally required to comply with the Children’s Online Privacy Protection Act and/or other laws. You’re required to tell us that your videos are made for kids if you make kids content. 

یہ خصوصیات صرف ان پارٹنرز کے لیے دستیاب ہیں جو اپنے کاپی رائٹ شدہ مواد کا نظم کرنے کے لیے YouTube کا مواد کا منتظم استعمال کر رہے ہیں۔

As a YouTube creator, you are required to set future and existing videos as made for kids or not. Even creators who don’t make content for kids need to set their audience. This will help ensure that we offer the appropriate features on your content. 

To help you comply, we are introducing a new audience setting on YouTube Studio. You can set your audience:

  • At the channel level, which will set all of your future and existing content as made for kids or not. 
  • Or, at the video level. If you choose this option, you’ll need to set each existing and future video as made for kids or not. 

اہم معلومات: ہر ایک تخلیق کار کیلئے اپنے ناظرین کا تعین کرنا کیوں ضروری ہے

امریکی وفاقی تجارتی کمیشن (FTC) اور نیویارک اٹارنی جنرل کے ساتھ ہونے والے ایک تصفیے کے حصے کے طور پر یہ تبدیلیاں لازمی ہیں اور یہ چلڈرنز آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ (COPPA) اور/یا دیگر قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کرنے میں آپ کی مدد کریں گی۔ آپ کے مقام سے قطع نظر، آپ کیلئے ہمیں یہ بتانا ضروری ہے کہ آپ کی ویڈیوز 'بچوں کیلئے تیار کردہ' ہیں یا نہیں۔ اگر آپ اپنے مواد کا درست طریقے سے تعین کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو آپ کو FTC یا دیگر حکام کے ساتھ تعمیل کے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے اور ہم آپ کے YouTube اکاؤنٹ پر کارروائی کر سکتے ہیں۔ COPPA کے FTC کے نفاذ کے بارے میں مزید جانیں۔ 

Note: We’ll also use machine learning to help us identify videos that are clearly directed to young audiences. We trust you to set your audience accurately, but we may override your audience setting choice in cases of error or abuse. However, do not rely on our systems to set your audience for you because our systems may not identify content that the FTC or other authorities consider to be made for kids. If you need help determining whether or not your content is made for kids, check out this Help Center article or consult legal counsel.

اپنے چینل کے ناظرین سیٹ کریں

چینل کی ترتیب منتخب کر کے اپنے ورک فلو کو آسان بنائیں۔ یہ ترتیب موجودہ اور مستقبل کی ویڈیوز کو متاثر کرے گی۔ اگر آپ کسی چینل کی ترتیب کو منتخب نہیں کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو اپنے چینل پر بچوں کیلئے تیار کردہ ہر ویڈیو کی شناخت کرنی ہوگی۔ انفرادی ویڈیوز کیلئے ترتیبات چینل کی ترتیب کو اوور رائیڈ کر دیں گی۔

اس سے آپ کے چینل پر کچھ خصوصیات محدود بھی ہو جائیں گی۔ اگر آپ کو یقین نہیں ہے کہ آپ کی ویڈیوز بچوں کیلئے تیار کردہ ہیں یا نہیں تو یہ ہیلپ سینٹر کا مضمون دیکھیں۔

اپنے YouTube اسٹوڈیو مواد کا منتظم اکاؤنٹ سے

نوٹ: اسٹوڈیو مواد کا منتظم میں لاگ ان کرنے کے لیے استعمال ہونے والے آپ کے اکاؤنٹ کے پاس بھی اس چینل تک لاگ ان کرنے کی رسائی ہونی چاہیے جسے آپ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں۔

  1. studio.youtube.com میں سائن ان کریں۔
  2. دائیں مینو سے، چینلز  منتخب کریں۔
  3. اس چینل پر کلک کریں جسے آپ اپ ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کے چینل کا صفحہ کھل جائے گا۔
  4. اوپر بائیں کونے میں پروفائل کی تصویر اور پھر پر کلک کریں YouTube اسٹوڈیو کو منتخب کریں۔
  5. دائیں مینو سے، ترتیبات  کو منتخب کریں۔
  6. چینل پر کلک کریں۔
  7. جدید ترین ترتیبات کے ٹیب پر کلک کریں۔ 
  8. آڈئینس کے تحت، ایک اختیار منتخب کریں:
    • "ہاں، اس چینل کا 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے بطور تعین کریں۔ میرا اپ لوڈ کیا جانے والا مواد ہمیشہ 'بچوں کیلئے تیار کردہ' ہی ہوتا ہے۔" 
    • "نہیں، اس چینل کا 'بچوں کیلئے تیار کردہ نہیں ہے' کے بطور تعین کریں۔ میرا اپ لوڈ کیا جانے والا مواد کبھی بھی 'بچوں کیلئے تیار کردہ' نہیں ہوتا ہے۔"
    • "میری ترجیح یہ ہے کہ میں ہر ویڈیو کے لیے اس ترتیب کا جائزہ لوں۔" 
  9. محفوظ کریں پر کلک کریں۔

اپنے YouTube اسٹوڈیو کے چینل کے صفحے سے

  1. studio.youtube.com میں سائن ان کریں۔
  2. دائیں مینو سے، ترتیبات  منتخب کریں۔
  3. چینل پر کلک کریں۔
  4. جدید ترین ترتیبات کے ٹیب پر کلک کریں۔ 
  5. آڈئینس کے تحت، ایک اختیار منتخب کریں:
    • "ہاں، اس چینل کا 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے بطور تعین کریں۔ میرا اپ لوڈ کیا جانے والا مواد ہمیشہ 'بچوں کیلئے تیار کردہ' ہی ہوتا ہے۔" 
    • "نہیں، اس چینل کا 'بچوں کیلئے تیار کردہ نہیں ہے' کے بطور تعین کریں۔ میرا اپ لوڈ کیا جانے والا مواد کبھی بھی 'بچوں کیلئے تیار کردہ' نہیں ہوتا ہے۔"
    • "میری ترجیح یہ ہے کہ میں ہر ویڈیو کے لیے اس ترتیب کا جائزہ لوں۔" 
  6. محفوظ کریں پر کلک کریں۔
اپنی ویڈیو کی آڈئینس سیٹ کریں
آپ انفرادی ویڈیوز کو 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے طور پر سیٹ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی صرف کچھ ویڈیوز 'بچوں کیلئے تیار کردہ' ہیں تو یہ ایک اچھا اختیار ہے۔ اگر آپ کو یقین نہیں ہے کہ آپ کا مواد 'بچوں کیلئے تیار کردہ' ہے یا نہیں تو یہ ہیلپ سینٹر کا مضمون دیکھیں۔ 

اپ لوڈ کے دوران اپنی آڈئینس سیٹ کریں

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. سب سے اوپر بائیں کونے میں، تخلیق کریں   اور پھر ویڈیوز اپ لوڈ کریں  پر کلک کریں۔
  3. وہ فائل منتخب کریں جسے آپ اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔
  4. آڈئینس سیکشن کے تحت، تفصیلات صفحے پر ایک منتخب کریں: 
    • "ہاں، یہ بچوں کیلئے تیار کردہ ہے"۔
    • "نہیں، یہ بچوں کیلئے تیار کردہ نہیں ہے"۔ 
  5. اپ لوڈ پروسیس کو جاری رکھنے کے لیے اگلا پر کلک کریں۔ 

آپ کے اپنی ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے کے بعد، اس پر آپ کے مواد کے صفحے پر "آپ کے ذریعے سیٹ کردہ بچوں کیلئے تیار کردہ" کا لیبل لگایا جائے گا۔ 

موجودہ ویڈیوز پر آڈئینس کی ترتیب کو اپ ڈیٹ کریں

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ YouTube نے پہلے ہی کچھ ویڈیوز کو "بچوں کیلئے تیار کردہ" کے طور پر سیٹ کر دیا ہے۔ چونکہ آپ کو ابھی تک اپنی ویڈیوز یا چینل کو بچوں کیلئے تیار کردہ یا نہیں کے طور پر سیٹ کرنے کا موقع نہیں ملا ہے اس لیے آپ اب یہ کر سکیں گے:

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
  2. دائیں مینیو سے، مواد کو منتخب کریں۔
  3. ان ویڈیوز کے آگے موجود باکسز کو نشان زد کریں جن میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں۔
    • نوٹ: آپ فہرست کے اوپر "ویڈیو" کے سامنے والے باکس کو نشان زد کر کے تمام ویڈیوز منتخب کر سکتے ہیں۔ 
  4. ترمیم کریں اور پھر آڈئینس کو منتخب کریں۔
  5. ایک منتخب کریں:
    • "ہاں، یہ بچوں کیلئے تیار کردہ ہے"۔
    • "نہیں، یہ بچوں کیلئے تیار کردہ نہیں ہے"
  6. ویڈیوز اپ ڈیٹ کریں کو منتخب کریں۔

CSV تمثیلات کا استعمال کر کے ویڈیو کو بطور 'بچوں کیلئے تیار کردہ' اپ لوڈ کرنا

اگر آپ بڑی تعداد میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے لیے CSV ٹمپلیٹس کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہیلپ سینٹر کا یہ مضمون دیکھیں۔

DDEX کا استعمال کر کے ویڈیو کو بطور 'بچوں کیلئے تیار کردہ' اپ لوڈ کرنا

اگر آپ ایک موسیقی لیبل ہیں جو موسیقی ویڈیوز یا ویب ویڈیوز ڈیلیور کرنے کے لیے DDEX کا استعمال کرتا ہے تو ہیلپ سینٹر کا یہ مضمون اس بارے میں ہدایات کے لیے دیکھیں کہ 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کو اپنی فیڈ میں کیسے شامل کیا جائے۔

'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے طور پر آرٹ ٹریک ویڈیو اپ لوڈ کرنا

YouTube اس بات کا تعین کرنے کے لیے آرٹ ٹریک کی صنف کا استعمال کرے گا کہ آیا آرٹ ٹریک بچوں کیلئے تیار کردہ ہے۔  'بچوں کیلئے تیار کردہ' اصناف کی فہرست کے ساتھ ساتھ آرٹ ٹریک ویڈیو کو 'بچوں کیلئے تیار کردہ نہیں' ہے کے طور پر کیسے نامزد کیا جائے، یہ دیکھنے کے لیے ہیلپ سینٹر کا یہ مضمون دیکھیں۔

جب آپ کے مواد کو 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے طور پر متعین کیا جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے

جب آپ کے مواد کو "بچوں کیلئے تیار کردہ" کے طور پر متعین کیا جاتا ہے تو ہم قانون کی تعمیل کے لیے 'بچوں کے لیے تیار کردہ' مواد پر ہمارے جمع کیے گئے ڈیٹا کو محدود کر دیں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ہم کچھ خصوصیات جیسے کہ تبصرے، اطلاعات اور دیگر خصوصیات کو غیر فعال کر دیں گے۔

سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم بچوں کے مواد پر ذاتی نوعیت کے اشتہارات نہیں دکھائیں گے، جیسا کہ چلڈرنز آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ (COPPA) اور/یا دیگر قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کیلئے ضروری ہے۔ بچوں کے مواد پر ذاتی نوعیت کے اشتہارات نہ دکھائے جانے کی وجہ سے ایسے کچھ تخلیق کاروں کی آمدنی میں کمی آ سکتی ہے جنہوں نے اپنے مواد کو 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے طور پر نشان زد کیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ کچھ تخلیق کاروں کیلئے ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا، لیکن COPPA اور دیگر قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے کیلئے ایسا کرنا ضروری ہے۔ 

متاثر ہونے والی خصوصیات کی فہرست درج ذیل ہے:

اگر آپ کسی ویڈیو یا لائیو سلسلہ کو بچوں کیلئے تیار کردہ​ کے طور پر متعین کرتے ہیں

جب آپ اپنے ناظرین کا تعین "بچوں کیلئے تیار کردہ" کے طور پر کریں گے تو چلڈرنز آن لائن پرائیویسی پروٹیکشن ایکٹ (COPPA) اور/یا دیگر قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کرنے کیلئے ہم کچھ خصوصیات کو محدود کر دیں گے۔ جب ایسا ہوگا تو انفرادی ویڈیوز یا لائیو سلسلہ پر درج ذیل خصوصیات دستیاب نہیں رہیں گی: 
  • ذاتی تشہیر
  • تبصرے
  • چینل کا برانڈنگ واٹر مارک
  • عطیے کا بٹن 
  • کارڈز اور اختتامی اسکرینز
  • لائیو چیٹ یا لائیو چیٹ عطیات
  • اطلاع کی گھنٹی
  • مِنی پلیئر میں پلے بیک
  • Super Chat یا Super Stickers
  • پلے لسٹ میں محفوظ کریں 

نوٹ: 'بچوں کیلئے تیار کردہ' کے طور پر متعین کئے گیے مواد پر چینل ممبرشپس کا "شامل ہوں" بٹن اور اشیاء فروخت کا شیلف دستیاب نہیں ہوگا۔

اگر آپ اپنے چینل کو بچوں کیلئے تیار کردہ کے طور پر متعین کرتے ہیں

اگر آپ کا چینل بچوں کیلئے تیار کردہ چینل ہے تو آپ کی ویڈیوز یا لائیو سلسلہ میں مندرجہ بالا کوئی بھی خصوصیت دستیاب نہیں رہے گی۔ آپ کے چینل میں درج ذیل خصوصیات بھی دستیاب نہیں رہیں گی: 
  • کہانیاں
  • چینل کے صفحے پر کمیونٹی ٹیب
  • اطلاع کی گھنٹی
  • چینل ممبرشپس 
آپ کے ناظرین "بعد میں دیکھنے کیلئے محفوظ کریں" یا "پلے لسٹ میں محفوظ کریں" بھی نہیں کر سکیں گے۔ 

Frequently Asked Questions

What happens if I set my video’s audience incorrectly?

These changes are required as part of a settlement with the US Federal Trade Commission (FTC) and NY Attorney General, and will help you comply with the Children’s Online Privacy Protection Act (COPPA) and/or other applicable laws. Regardless of your location, we require you to tell us whether or not your videos are made for kids. If you fail to set your audience accurately, you may face compliance issues with the FTC or other authorities, and we may take action on your YouTube account. Learn more about the FTC’s enforcement of COPPA.
Note: We’ll also use machine learning to help us identify videos that are clearly directed to young audiences. We trust you to set your audience accurately, but we may override your audience setting choice in cases of error or abuse. However, do not rely on our systems to set your audience for you because our systems may not identify content that the FTC or other authorities consider to be made for kids. If you don’t set your audience as made for kids accurately, you might face legal consequences or consequences on YouTube. If you need help determining whether or not your content is made for kids, check out this Help Center article or consult legal counsel.

How do I know if I’ve set my video’s audience correctly?

Unfortunately, we’re unable to provide guidance on whether you accurately set your audience as made for kids, but the FTC has provided some guidance on what it means to be child-directed (or, “made for kids”). The FTC is currently considering various updates to COPPA, which may include providing more guidance on this issue.
We’ll also use machine learning systems to help us find content that is clearly made for kids. But please do not rely on our systems to set content for you -- like all automated systems, it’s not perfect. We may need to override your audience setting choice in cases where we detect error or abuse. But in most cases, we’ll rely on your audience setting to determine whether a video is made for kids. 
If you don’t set your audience as made for kids, and the FTC or other authorities think it should have been, you may face legal consequences. So check out this Help Center article or seek legal counsel if you’re still unsure whether or not your content should be set as made for kids.
اگر YouTube کہتا ہے کہ میری ویڈیو 'بچوں کیلئے تیار کردہ' ہے لیکن میں اس سے متفق نہیں ہوں تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
اگر آپ نے ابھی تک اپنی ویڈیو کیلئے ناظرین کا تعین نہیں کیا ہے تو YouTube آپ کیلئے آپ کے ناظرین کا تعین کر سکتا ہے۔ یہ آپ کو COPPA اور/یا دیگر قابل اطلاق قوانین کی تعمیل میں مدد کرتا ہے۔ تاہم، اگر آپ YouTube کی جانب سے آپ کے مواد کا تعین کیے جانے کے طریقے سے متفق نہیں ہیں تو زیادہ تر معاملات میں آپ ویڈیو کے ناظرین کی ترتیب تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے: 
  1. studio.youtube.com پر جائیں۔
  2. دائیں مینیو سے، مواد کو منتخب کریں۔
  3. اس ویڈیو پر جائیں جس میں آپ ترمیم کرنا چاہتے ہیں اور تھمب نیل پر کلک کریں۔ 
  4. 'آڈئینس' کے تحت، "نہیں، یہ بچوں کیلئے تیار کردہ نہیں ہے" کو منتخب کریں۔ 

 

اگر آپ اپنی ویڈیو کیلئے پہلے ہی اپنے ناظرین کا تعین کر چکے ہیں اور YouTube کو اس میں کسی خرابی یا بیجا استعمال کا پتا چلتا ہے تو آپ کو اپنی ویڈیو "YouTube کے ذریعے متعین کردہ "بچوں کیلئے تیار کردہ" کے طور پر دکھائی دے گی۔ آپ اپنے ناظرین کی ترتیب تبدیل نہیں کر سکیں گے۔ اگر آپ اتفاق نہیں کرتے ہیں تو آپ "تاثرات بھیجیں" بٹن کا استعمال کر سکتے ہیں۔

  1. کمپیوٹر پر، studio.youtube.com پر جائیں۔
  2. دائیں مینیو سے، مواد کو منتخب کریں۔
  3. اس ویڈیو پر کلک کریں جس پر آپ تاثرات بھیجنا چاہتے ہیں۔
  4. تاثرات بھیجیں پر کلک کریں۔

 

 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
12980296000745518530
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false