ذاتی نوعیت کے اشتہارات آف کریں

وہ تخلیق کاران جو YouTube پارٹنر پروگرام کا حصہ ہیں، انہیں ذاتی نوعیت کے اشتہارات کو غیر فعال کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ اگر آپ ذاتی نوعیت کے اشتہارات کو آف کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہم انہیں YouTube اسٹوڈیو میں غیر فعال کرنے کی تجویز کرتے ہیں، آپ کے AdSense برائے YouTube اکاؤنٹ میں نہیں۔

  1. YouTube اسٹوڈیو میں سائن ان کریں۔
    • نوٹ: بچوں کیلئے تیار کردہ کے بطور نشان زد کسی بھی مواد میں ذاتی نوعیت کے اشتہارات خودکار طور پر آف ہوں گے۔
  2. ترتیبات پر کلک کریں۔
  3. چینل پر کلک کریں۔
  4. اعلی ترتیبات پر کلک کریں۔
  5. نیچے دئے گئے سیکشن اشتہارات پر اسکرول کریں۔
  6. دلچسپی پر مبنی اشتہارات کو غیر فعال کرنے کیلئے باکس کو نشان زد کریں۔
    • اگر آپ اس اختیار کو منتخب کرتے ہیں تو آپ کے چینل پر موجود ویڈیوز پر ذاتی نوعیت کے اشتہارات نہیں دکھائے جائیں گے، مثلاً ناظر کی دلچسپیوں پر مبنی اشتہارات یا دوبارہ مارکیٹنگ کے اشتہارات۔ [ذاتی نوعیت سازی کے بغیر اشتہارات مسلسل دکھائے جائیں گے۔] براہ کرم نوٹ کریں کہ یہ تبدیلی کرنے سے آپ کے چینل کی آمدنی میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ، حاصل کردہ کارروائی کی رپورٹس اور دوبارہ مارکیٹنگ کی فہرستیں آپ کے چینل کیلئے کام کرنا بند کر دیں گی۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8675347229840370405
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false