مشتہر کے موافق مواد تخلیق کرنے کیلئے بہترین طرز عمل

اگر آپ YouTube پارٹنر پروگرام میں ہیں اور اشتہارات کے ذریعے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ یقینی بنائیں کہ آپ کا مواد ہماری مشتہر کے موافق مواد کی گائیڈلائنز کی پیروی کرتا ہے۔

ہم مواد کے سبھی پہلوؤں پر غور کرتے ہیں۔ جب ہم مواد کے بارے میں بات کرتے ہیں تو ہمارا مطلب درجہ ذیل ہوتے ہیں:

  • ویڈیو، مختصر ویڈیو یا لائیو سلسلہ کا مواد
  • عنوان
  • تھمب نیل
  • تفصیل
  • ٹیگز

اشتہارات کی خاطر موزوں ہونے کیلئے، آپ کے سبھی مواد کا ہماری مشتہر کے موافق مواد کی گائیڈلائنز کی تعمیل کرنا ضروری ہے۔

اپنی ویڈیوز میں سیاق و سباق شامل کریں

سیاق و سباق اہم ہے۔ اگر آپ کی ویڈیو میں تعلیمی، دستاویزی، سائنسی یا فنکارانہ قدر شامل ہے تو وہ مشتہرین کیلئے کسی ویڈیو کی موزونیت کو تبدیل کر سکتی ہے۔

سیاق و سباق شامل کرنے سے ہمیں منیٹائزیشن کا صحیح فیصلہ کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ ہمارے سسٹمز ہمیشہ درست فیصلہ نہیں کرتے ہیں۔ اگر ہمارے سسٹمز آپ کی ویڈیو کو تمام مشتہرین کیلئے غیر موزوں کے طور پر نشان زد کرتے ہیں تو آپ انسانی جائزے کی درخواست کر سکتے ہیں۔ منیٹائزیشن کا حتمی فیصلہ کرنے کیلئے، ہمارے انسانی جائزہ کاران آپ کے مواد اور سیاق و سباق کا تجزیہ کریں گے۔

ہماری مشتہر کے موافق مواد کی گائیڈلائنز کا استعمال کرتے ہوئے جائزہ کاروں کے مواد کا تجزیہ کرنے کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔

مواد کیلئے ایسے اشتہارات کو آف کریں جو مشتہر کے موافق نہیں ہیں

اگر آپ ہماری مشتہر کے موافق مواد کی گائیڈلائنز کی تعمیل نہ کرنے والا مواد اپ لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو انفرادی ویڈیوز پر اشتہارات کو آف کرنا چاہیے۔ یہ اختیار آپ کو ایسی کسی بھی ویڈیو کی خاطر منیٹائزیشن سے آپٹ آؤٹ کرنے کی سہولت دیتا ہے جو آپ کے YouTube پارٹنر پروگرام میں رہتے ہوئے مشتہر کیلئے موافق نہیں ہوتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
Google ایپس
اصل مینیو
10578651479637468478
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false
false
false