نجی ویڈیوز نہیں دیکھ پا رہے ہیں

نجی ویڈیوز صرف وہی لوگ دیکھ سکتے ہیں جنہیں ویڈیو دیکھنے کیلئے مدعو کیا گیا ہو۔

یہ وہ کچھ ممکنہ اسباب ہیں جن کی وجہ سے آپ یا جس کسی کے ساتھ آپ نے ویڈیو کا اشتراک کیا ہے، وہ نجی ویڈیو کو دیکھنے سے قاصر ہیں:

  • ویڈیو دیکھنے کی کوشش کرتے وقت ناظرین کو YouTube میں سائن ان کرنا ہوگا۔
  • ناظر کا اس اکاؤنٹ میں سائن ان ہونا ضروری ہے جس کے ساتھ ویڈیو کا اشتراک کیا گیا ہے (ایک ناظر کے پاس ایک سے زیادہ اکاؤنٹس ہو سکتے ہیں)۔
  • چونکہ نجی ویڈیوز چینل کے ہوم پیج پر ظاہر نہیں ہوتی ہیں، اس لیے اس شخص کو نجی ویڈیو کا مخصوص لنک استعمال کرنا ہوگا۔ آپ کی جانب سے انہیں مدعو کرنے کے بعد، YouTube انہیں لنک کے ساتھ ایک ای میل بھیجے گا لیکن آپ بذات خود بھی انہیں ای میل بھیج سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
14507934033652359023
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false