YouTube کیلئے کی بورڈ شارٹ کٹس

کی بورڈ شارٹ کٹس کی مدد سے YouTube نیویگیٹ کرنے میں وقت کی بچت کریں۔

کی بورڈ شارٹ کٹس کی فہرست تک رسائی کیلئے اپنی پروفائل تصویر Profile پر جائیں اور کی بورڈ شارٹ کٹس Keyboard کو منتخب کریں۔ آپ اپنے کی بورڈ پر ?+SHIFT بھی درج کر سکتے ہیں۔ جب آپ پلیئر کے کچھ بٹنز پر ماؤس گھمائیں گے تو آپ کو ان سے متعلق کی بورڈ شارٹ کٹ دکھائی دے گا۔ مثال کے طور پر، جب آپ فُل اسکرین آئیکن پر ماؤس گھمائیں گے تو آپ کو 'فُل اسکرین (f)' دکھائی دے گی جو یہ اشارہ کرتی ہے کہ آپ f کو دبا کر فُل اسکرین میں داخل ہو سکتے ہیں۔

کی بورڈ شارٹ کٹس | YouTube ہیلپ سے پروفیشنل تجاویز

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کا چینل سبسکرائب کریں۔

کی بورڈ شارٹ کٹس

اگر آپ نئے کمپیوٹر کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ کو کی بورڈ شارٹ کٹس کا استعمال کرنے سے پہلے ویڈیو پلیئر پر کلک کرنا ہوگا۔ کلاسک کمپیوٹر پر واپس جانے کیلئے پروفائل تصویر  پر جائیں اور پرانے YouTube کو بحال کریں پر کلک کریں۔
کی بورڈ شارٹ کٹ فنکشن
اسپیس بار تلاش بار کے منتخب کرنے پر چلائیں/موقوف کریں۔ اگر بٹن پر فوکس موجود ہو تو اسے فعال کریں۔
کی بورڈز پر میڈیا چلانے/موقوف کرنے کی کلید چلائیں / موقوف کریں۔
k پلیئر میں موقوف کریں/چلائیں۔
m ویڈیو کو خاموش کریں/اس کی آواز چالو کریں۔
کی بورڈز پر میڈیا روکنے کی کلید روکیں۔
کی بورڈز پر اگلے ٹریک میڈیا پر جانے کی کلید پلے لسٹ میں اگلے ٹریک پر لے جاتی ہے۔
تلاش کرنے کے بار پر بائیں/دائیں تیر کا نشان 5 سیکنڈ پیچھے/آگے جائیں۔
j پلیئر میں 10 سیکنڈ پیچھے جائیں۔
l پلیئر میں 10 سیکنڈ آگے جائیں۔
۔ ویڈیو موقوف ہونے پر اگلے فریم پر جائیں۔
، ویڈیو موقوف ہونے پر پچھلے فریم پر واپس آئیں۔
> ویڈیو پلے بیک ریٹ کو تیز کریں۔
< ویڈیو پلے بیک ریٹ کو دھیما کریں۔
تلاش کرنے کے بار پر شروعات/اختتام ویڈیو کے شروعاتی/اختتامی سیکنڈز پر جائیں۔
تلاش کرنے کے بار پر اوپر/نیچے تیر کا نشان 5% والیوم بڑھائیں/کم کریں۔
1 سے 9 تک نمبرز ویڈیو کے %10 سے لیکر %90 پر جائیں۔
نمبر 0 ویڈیو کی شروعات پر جائیں۔
/ تلاش باکس پر جائیں۔
f فُل اسکرین کو فعال کریں۔ اگر فُل اسکرین موڈ فعال ہوتا ہے تو فُل اسکرین موڈ سے باہر نکلنے کیلئے F کو پھر سے فعال کریں یا 'ایسکیپ' بٹن دبائیں۔
c اگر سب ٹائٹلز دستیاب ہوں، تو انہیں فعال کریں۔ سب ٹائٹلز کو چھپانے کیلئے C کو پھر سے فعال کریں۔
Shift+N اگلی ویڈیو پر جائیں (اگر آپ پلے لسٹ کا استعمال کر رہے ہیں تو آپ پلے لسٹ کی اگلی ویڈیو پر چلے جائیں گے۔ اگر آپ پلے لسٹ کا استعمال نہیں کر رہے ہیں تو یہ آپ کو YouTube کی اگلی تجویز کردہ ویڈیو پر لے جائے گا)۔
Shift+P پچھلی ویڈیو پر جائیں۔ نوٹ کریں کہ یہ شارٹ کٹ صرف اس وقت کام کرتا ہے، جب آپ پلے لسٹ استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔
i مِنی پلیئر کھولیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8768908474154657310
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false