پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والا معلوماتی پینل

اگر کسی چینل کا مالک ایک ایسا نیوز پبلشر ہے جسے حکومت یا عوام کی جانب سے فنڈ حاصل ہوتا ہے تو اس کے چینل کی ویڈیوز کے ویب صفحے پر پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والا معلوماتی پینل ڈسپلے ہو سکتا ہے۔
 
پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والا معلوماتی پینل پبلشر کی فنڈنگ کے طریقے کی وضاحت کرتا ہے اور پبلشر کے Wikipedia کے صفحے کا لنک فراہم کرتا ہے۔ آپ کو معلومات کے آئیکن  کے پاس ویڈیو کے عین نیچے پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والا معلوماتی پینل دکھائی دے گا۔
 
پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والے اس معلوماتی پینل کا مقصد آپ کو اضافی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ آپ کو YouTube پر دیکھے جانے والے خبروں سے متعلق مواد کے وسائل کو بہتر طریقے سے سمجھنے میں مدد مل سکے۔ پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والے معلوماتی پینل کی شمولیت Wikipedia اور فریق ثالث کے دیگر غیر جانبدار وسائل کے ذریعے دستیاب کردہ نیوز پبلشر سے متعلق معلومات پر مبنی ہوتی ہے۔ یہ پبلشر یا ویڈیو کی ایڈیٹوریل ڈائریکشن یا ایڈیٹوریل پر حکومت کے اثر و رسوخ کے حوالے سے YouTube کی رائے نہیں ہے۔
 
پبلشر کا سیاق و سباق فراہم کرنے والا معلوماتی پینل YouTube کے تلاش کے نتائج میں ڈسپلے نہیں ہوتا ہے۔
 
عین ممکن ہے کہ معلوماتی پینلز تمام ممالک/علاقوں اور زبانوں میں دستیاب نہ ہوں۔ ہم زیادہ ممالک/علاقوں میں معلوماتی پینلز کی فراہمی کیلئے کام کر رہے ہیں۔
 

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
12408636302570708135
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false