ترجمہ شدہ ویڈیوز چیک کریں

ترجمہ شدہ ویڈیوز ناظرین کو کس طرح دکھائی دیتے ہیں

YouTube کسی ویڈیو کی زبان (عنوان، تفصیل اور کیپشنز) کو ناظر کی ترجیحی زبان سے خودکار طور پر مماثل کرنے کے لیے سگنلز کا استعمال کرتا ہے۔ سگنلز میں ناظر کی زبان، مقام اور حال ہی میں دیکھی گئیں ویڈیوز شامل ہو سکتی ہیں۔ یہ سگنلز ویڈیوز کو اس زبان میں دکھاتے ہیں جو ناظر کی زبان سے بہترین مماثلت رکھتی ہے۔ یہ زبان ناظر کی اصل زبان کی ترتیب سے مختلف ہو سکتی ہے۔

اگر ناظر YouTube پر اپنی زبان کی ترتیب تبدیل کرتا ہے تو ہو تمام ویڈیوز فوری طور پر اس کی منتخب کردہ زبان میں دستیاب نہیں ہوں گی۔ اگرچہ ویڈیوز میں اس زبان کے ترجمے دستیاب ہوں۔

مثلاً، اگر ناظر اپنی زبان انگریزی میں تبدیل کرتا ہے لیکن سگنلز سے پتا چلتا ہے کہ وہ فرانسيسی زبان بھی سمجھتا ہے تو ممکن ہے کہ اسے ویڈیو کا اصل فرانسیسی ورژن حاصل ہو۔

نوٹ: ہم ناظرین کیلئے ان کی زبان کی ترجیحات متعین کرنے کے عمل کو آسان بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ترجمہ شدہ ویڈیوز دیکھیں

اگر آپ کسی ویڈیو کا ترجمہ دیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ایک مختلف زبان کا استعمال کرتے ہوئے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔

  1. Chrome, Firefox, MS Edge یا Opera کا استعمال کر کے پوشیدگی کا براؤزر ونڈو کھولیں۔
  2. YouTube پر اپنی ویڈیو دیکھنے کے صفحے پر جائیں۔
  3. اپنی پروفائل کی تصویر  اور پھر زبان اور پھر مطلوبہ زبان کو منتخب کریں پر کلک کریں۔

دستیاب ہونے پر آپ ویڈیوز پر کیپشنز (سب ٹائٹلز) بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
17381301603736860474
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false