اپنی سبسکرپشن کی رازداری کی ترتیبات تبدیل کریں

تازہ ترین خبروں، اپ ڈیٹس اور تجاویز کے لیے YouTube ناظرین کا چینل سبسکرائب کریں۔

آپ اس بات کا انتخاب کر سکتے ہیں کہ آپ نے جن چینلز کو سبسکرائب کیا ہے، ان میں سے کسے نجی یا کسے عوامی بنایا جائے۔ بطور ڈیفالٹ، تمام ترتیبات نجی پر سیٹ ہوتی ہیں۔

  • نجی: جب آپ کی سبسکرپشنز نجی پر سیٹ ہوتی ہیں تو کوئی بھی دوسرا صارف یہ نہیں دیکھ سکتا کہ آپ نے کون سے چینلز کو سبسکرائب کیا ہے۔ آپ کے کسی چینل کو سبسکرائب کرنے کی صورت میں بھی آپ کا اکاؤنٹ سبسکرائبرز کی فہرست میں دکھائی نہیں دیتا ہے۔
    نوٹ: اگر آپ کسی 'صرف سبسکرائبر کیلئے' لائیو چیٹ میں شرکت کرتے ہیں تو دیگر ناظرین کو عوامی طور پر دکھائی دے گا کہ آپ نے اس چینل کو سبسکرائب کیا ہے۔
  • عوامی: جب آپ کی سبسکرپشنز عوامی پر سیٹ ہوتی ہیں تو دیگر صارفین یہ دیکھ سکتے کہ آپ نے کون سے چینلز کو سبسکرائب کیا ہے۔ آپ کی سبسکرپشنز آپ کے چینل کے ہوم پیج پر مندرج ہوتی ہیں۔ آپ کا اکاؤنٹ ایسے کسی بھی چینل کیلئے سبسکرائبرز کی فہرست میں مندرج ہوتا ہے جسے آپ نے سبسکرائب کیا ہے۔

اپنے چینل کی سبسکرپشنز کو عوامی یا نجی بنائیں

  1. کمپیوٹر پر YouTube میں سائن ان کریں۔
  2. اوپر بائیں طرف، اپنی پروفائل کی تصویر پر کلک کریں۔
  3. ترتیبات پر کلک کریں۔
  4. دائیں مینو میں، رازداری منتخب کریں۔
  5. میری تمام سبسکرپشنز کو نجی رکھیں کو آن یا آف کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
13353733389226211996
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false