ملٹی چینل نیٹ ورک (MCN) آپریشنز مینوئل

چینل کی سطح کی اجازتیں سیٹ کریں

یہ خصوصیات صرف ان پارٹنرز کو دستیاب ہوتی ہیں جو YouTube اسٹوڈیو مواد کے منتظم کا استعمال کرتے ہیں۔ رسائی حاصل کرنے کے لیے اپنے YouTube پارٹنر مینیجر سے رابطہ کریں۔

کسی چینل کے MCN سے لنک ہونے پر، MCN کے مواد کا مالک ویڈیوز پر دعوی کر سکتا ہے اور چینل کیلئے منیٹائزیشن کی پالیسیاں لاگو کر سکتا ہے۔

آپ اپنے لنک کردہ چینلوں کیلئے چینل کی سطح پر اجازتیں تبدیل کر سکتے ہیں:

  1. مواد کے مالک کے Google اکاؤنٹ میں سائن ان کریں۔
  2. اوپر دائیں جانب، اکاؤنٹ کے آئیکن > Creator اسٹوڈیو پر کلک کریں۔
  3. بائیں مینو میں، چینلز > مجموعی جائزہ پر کلک کریں۔
  4. وہ چینل (چینلز) منتخب کریں جس (جن) کیلئے آپ اجازتیں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔
  5. اسکرین کے اوپری حصے میں، اجازتیں پر کلک کریں۔
  6. مندرج ترتیبات کو فعال یا غیر فعال کرنے کا انتخاب کریں:
    • اپ لوڈز کو منیٹائز کریں (صرف غیر ملحق چینلز*): اس ترتیب کو فعال کرنے سے لنک کردہ چینل کے مالک کو ویڈیوز پر دعوی کرنے اور ان پر استعمال کی پالیسیاں لاگو کرنے کی سہولت ملتی ہے۔
    • آمدنی دیکھیں: اس ترتیب کو فعال کرنے سے لنک کردہ چینل کے مالک کو YouTube Analytics میں آمدن کی رپورٹ میں چینل کیلئے حاصل کردہ آمدنی کو دیکھنے کی سہولت ملتی ہے۔
    • مماثلت کی پالیسی سیٹ کریں: اس ترتیب کو فعال کرنے سے لنک کردہ چینل کے مالک کو چینل کیلئے Content ID کی مماثلتوں کو فعال کرنے اور مماثلت کی پالیسیوں کا تعین کرنے کی سہولت ملتی ہے۔

*MCNs کسی ملحق تخلیق کار کی ویڈیوز پر منیٹائزیشن کو فعال کرنے کیلئے اس کی اجازت کو غیر فعال نہیں کر سکتے کیونکہ YouTube پارٹنر پروگرام کی شرائط کے تحت، ملحق چینلز اہل ویڈیوز کو منیٹائز کرنے کے مجاز ہوتے ہیں۔ 

متعلقہ مواد

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
13068409395937715694
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false