YouTube پر موویز اور TV شوز خریدیں یا کرائے پر لیں

آپ کے مقام کے لحاظ سے، آپ YouTube پر انفرادی موویز خرید سکتے اور کرائے پر لے سکتے ہیں۔ ہزاروں ایوارڈ یافتہ موویز، سدا بہار کلاسکس اور نئی ریلیزز میں سے انتخاب کریں۔

اگر آپ امریکہ، جرمنی، فرانس، آسٹریلیا یا سلطنت متحدہ میں رہائش پذیر ہیں تو آپ Showtime یا Starz جیسے بعض پرائم ٹائم چینلز کو بھی سبسکرائب کر سکتے ہیں۔ ان چینلز کو سبسکرائب کرنے سے، آپ کو مختلف اسٹریمنگ ایپس اور سروسز کے درمیان سوئچ کئے بغیر YouTube پر پروگرامز دیکھنے کی سہولت حاصل ہوتی ہے۔

نوٹ: YouTube پر خریدی گئی موویز آپ کی Google Play فیملی لائبریری میں دکھائی نہیں دیں گی۔ مزید جانیں۔

جانیں کہ آپ YouTube پر کہاں موویز خرید سکتے یا انہیں کرائے پر لے سکتے ہیں

ان مقامات پر موویز خریدیں یا کرائے پر لیں

  • ارجنٹینا
  • آسٹریلیا
  • آسٹریا
  • بلجئیم
  • بوسنیا و ہرزیگووینا
  • برازیل
  • کینیڈا
  • قبرص
  • چیک ریپبلک
  • ڈنمارک
  • فن لینڈ
  • فرانس
  • جرمنی
  • یونان
  • ہانگ کانگ
  • ہنگری
  • ہندوستان
  • انڈونیشیا
  • آئرلینڈ
  • اٹلی
  • جاپان
  • لٹوِیا
  • لتھووینیا
  • مالٹا
  • میکسیکو
  • شمالی مقدونیہ
  • نیدرلینڈز
  • نیوزی لینڈ
  • ناروے
  • فلپائن
  • پولینڈ
  • پرتگال
  • روس
  • سینیگال
  • سنگاپور
  • سلوواکیہ
  • سلووینیا
  • جنوبی کوریا
  • اسپین
  • سویڈن
  • سوئٹزرلینڈ
  • تائیوان
  • یوگانڈا
  • یوکرین
  • سلطنت متحدہ
  • ریاستہائے متحدہ امریکا

ان مقامات پر TV شوز خریدیں

سنگل ایپی سوڈز یا مکمل سیزنز خریدیں۔ اگر آپ کوئی ایسا سیزن خریدتے ہیں جو پوری طرح سے ریلیز نہیں ہوا ہے تو ایپی سوڈز کے ریلیز ہونے کے بعد وہ آپ کی لائبریری میں خودکار طور پر شامل ہو جائیں گے۔
  • آسٹریلیا
  • کینیڈا
  • فرانس
  • جرمنی
  • جاپان
    • نوٹ: آپ جاپان میں بھی TV شوز کرائے پر لے سکتے ہیں۔ فی الحال یہ اختیار کسی دوسرے ملک اور علاقے میں دستیاب نہیں ہے۔
  • سوئٹزرلینڈ
  • سلطنت متحدہ
  • ریاستہائے متحدہ

جانیں کہ آپ YouTube پر کہاں موویز خرید سکتے یا انہیں کرائے پر لے سکتے ہیں

  • موویز خریدنے یا کرائے پر لینے کیلئے، آپ کی عمر 18 برس یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے۔
  • آپ صرف چند مخصوص آلات پر ہی موویز اور TV شوز خرید سکتے یا انہیں کرائے پر لے سکتے ہیں۔ 
  • انفرادی ٹائٹلز کی دستیابی مقام کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ اس میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔
  • اپنا کرائے پر لیا گیا یا خریدا گیا مواد دیکھنے کیلئے، آپ کو ایک انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہوگی۔ 
  • کوئی مووی کرائے پر لینے کے بعد، آپ کے پاس اسے دیکھنے کیلئے 30 دن کا وقت ہوتا ہے۔ جب آپ مووی دیکھنا شروع کر دیتے ہیں، تو اس وقت سے لیکر رینٹل کی مدت ختم ہونے تک، آپ جتنی بار چاہیں اسے دیکھ سکتے ہیں۔ رینٹل کی مدت عام طور پر 48 گھنٹے ہوتی ہے، البتہ آپ کی رینٹل کی مدت آپ کے چیک آؤٹ کے وقت آخری صفحہ پر دکھائی دے گی۔
  • کچھ ویڈیوز کیلئے، مختلف ریزولیوشنز کیلئے مختلف قیمتیں بھی دستیاب ہو سکتی ہیں۔ HD اور UHD ٹائٹلز کے پلے بیک، کچھ مخصوص تعاون یافتہ آلات اور انٹرنیٹ اسپیڈ پر ہی دستیاب ہوتے ہیں۔ مزید معلومات کیلئے، HD/UHD آلہ کے تقاضے دیکھیں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
8281628594705616775
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false