پسندیدگیاں اور محفوظ کردہ پلے لسٹس چھپائیں یا دکھائیں

آپ اپنی سرگرمی فیڈ میں سرگرمیاں دکھا سکتے ہیں، جیسے کسی ویڈیو کو پسند کرنا یا کسی چینل کو سبسکرائب کرنا۔ آپ ان سرگرمیوں کو نجی رکھنے کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔

5 دسمبر کے بعد، آپ کی عوامی "پسند کردہ ویڈیوز" پلے لسٹ کو نجی بنا دیا جائے گا، جس کا مطلب یہ ہے کہ صرف آپ اس پلے لسٹ کو دیکھ سکیں گے۔ آپ اب بھی ویڈیوز کو پسند کر سکتے ہیں اور ویڈیوز پر اب بھی پسندیدگیوں کی تعداد دکھائی دے گی۔

اگر آپ اپنے چینل کے لے آؤٹ کو حسب ضرورت بناتے ہیں تو:

  1. YouTube پر اپنے چینل میں سائن ان کریں۔
  2. اوپر بائیں جانب، اپنی پروفائل کی تصویر اور پھر ترتیبات  کو منتخب کریں
  3. دائیں جانب، رازداری کو منتخب کریں۔
  4. انفرادی سرگرمیوں کے آگے موجود اختیارات کو ٹوگل کریں۔

اگر آپ اپنے چینل کے لے آؤٹ کو حسب ضرورت نہیں بناتے ہیں تو:

  1. اپنے چینل پر جائیں۔
  2. اپنے چینل آرٹ کے تحت، ترتیبات یا  پر کلک کریں۔
  3. "رازداری" کے تحت، انفرادی سرگرمیوں کو آن یا آف کریں۔

کیا یہ مفید تھا؟

ہم کس طرح اسے بہتر بنا سکتے ہیں؟
تلاش کریں
تلاش صاف کریں
تلاش بند کریں
اصل مینیو
1241849552874585971
true
امدادی مرکز تلاش کریں
true
true
true
true
true
59
false
false